تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود نَوِشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود نَوِشْت کے معانیدیکھیے
خود نَوِشْت کے اردو معانی
صفت
- اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری
شعر
اے وقت اے عظیم درختوں کی خود نوشت
فہرست میں ہے اب بھی کوئی شاندار پیڑ
یہ خود نوشت تو مجھ کو ادھوری لگتی ہے
جو ہو سکے تو نیا انتساب مانگوں میں
خود نوشت جب اپنی تم شکیلؔ لکھو گے
زندگی کے ماتھے کا ایک ایک بل لکھنا
English meaning of KHud-navisht
Adjective
- an autobiography, a story of one's own life written, a holograph
ख़ुद-नविश्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपने क़लम का लिखा हुआ, स्वयं लिखे हुए अपने हालात, अपना लिखा हुआ, अपनी सरगुज़श्त, अपनी जीवनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود نَوِشْت)
خود نَوِشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔