تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُود فَریبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُود فَریبی کے معانیدیکھیے
خُود فَریبی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اپنے آپ کو دھوکا دینا، خود اپنے آپ کو غلط فہمی میں مبتلا کرنے کا عمل
شعر
خود فریبی سی خود فریبی ہے
پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے
خود فریبی رہے تو اچھا ہے
خود شناسی تباہ کر دے گی
English meaning of KHud-farebii
Noun, Feminine
- self deception, the action or practice of allowing oneself to believe that a false or invalidated feeling, idea, or situation is true, self-delusion
ख़ुद-फ़रेबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपने को धोखे में रखना, आत्मवंचना, स्वयं को छलना, स्वयं के साथ ठगी या धोखा, स्वयं को भ्रम में रखना, अपने आप को धोका देना, आत्मप्रतारणा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُود فَریبی)
خُود فَریبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔