تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھول کے معانیدیکھیے
Roman
کھول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کھولنے کا عمل ، کھولنا ، واشگافی .
- فلسِ ماہی ، جنگلی چوہا ، ایک قسم کا کانٹوں والا چوہا ، خارپشت کا کان٘ٹا نیز خارپشت .
- کھول کر ، صاف صاف ، واضح طور سے بات یا واقعہ کے ساتھ .
- ٹھوس جسم کے اندر خالی جگہ ، عموماً درخت ، تنے وغیرہ میں) سوراخ ، گڑھا .
- کھولی ، کوٹھری ، حجرہ ، چھوٹا مکان .
- (جہاز ، کشتی وغیرہ کا) ڈھان٘چا ، پنجر یا تہ خانہ ، گودام وغیرہ نیز خول ، غلاف ؛ نیام .
- ایک طرح کا لمبا سا ڈھول جو بیچ میں سے چوڑا اور دونوں سروں پر سے پتلا ہوتا ہے .
شعر
تمہارا نام آیا اور ہم تکنے لگے رستہ
تمہاری یاد آئی اور کھڑکی کھول دی ہم نے
بوتلیں کھول کر تو پی برسوں
آج دل کھول کر بھی پی جائے
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں
بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی
Urdu meaning of khol
Roman
- kholne ka amal, kholana, vaashigaafii
- false maahii, janglii chuuhaa, ek kism ka kaanTo.n vaala chuuhaa, Khaarpusht ka kaanTaa niiz Khaarpusht
- khol kar, saaf saaf, vaazih taur se baat ya vaaqiya ke saath
- Thos jism ke andar Khaalii jagah, umuuman daraKht, tane vaGaira men) suuraaKh, ga.Dhaa
- kholii, koTharii, hujra, chhoTaa makaan
- (jahaaz, kashtii vaGaira ka) Dhaanchaa, pinjar ya taa Khaanaa, godaam vaGaira niiz Khaul, Galaaf ; nayaam
- ek tarah ka lambaa saa Dhol jo biich me.n se chau.Daa aur dono.n suro.n par se putlaa hotaa hai
English meaning of khol
खोल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कुछ विशिष्ट प्रकार के कीड़े-मकोड़ों का वह ऊपरी प्राकृतिक आवरण जिसके अंदर वे रहते हैं। जैसे-घोंघे, सीपी आदि का खोल।
- किसी चीज का ऊपरी आवरण।
- खोल2 (सं.)
- टोप; शिरस्त्राण; खोद।
کھول سے متعلق کہاوتیں
کھول کے قافیہ الفاظ
کھول کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طَرِیقُولِیُون
ایک روئیدگی ہے جو ایک بالشت کے قریب لمبی ہوتی ہے دریاؤں اور نہروں کے کنارے اور پانی پڑنے کی جگہ اُگتی ہے اس کے پھول کا رنگ ایک سا نہیں رہتا صبح کو سفید ، دوپہر کو نیلا اور رات کو سرخ سیاہی مائل پڑ جاتا ہے ، یہ دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے معدے اور جگر کو قوّت پہنچاتی ہے سرد خلطوں کو مٹاتی ہے
طَرِیقِ بَدَل
(معاشیات) کسی ایک چیز کے بجائے وہی احتیاج رفع کرنے کے لیے دوسری چیز اِستعمال کرنے کا طریقہ، بارٹر سسٹم
طَرِیقِ کَشِید
کسَی چیز کو اخذ کر لینے کا طریقہ، دستیاب کرنے کا طریقہ، حاصل کرنے کا طریقہ، نکالنے کا طریقہ
طَرِیقَہ بَتانا
کسی کو کام آنے کا ڈھن٘گ بتانا ، ترکیب بتانا ، قاعدہ بتانا ، سمجھانا ، کسی کام کے کرنے کا ڈھنگ بتانا
طَرِیقَۂ سَلام
(حرب و ضرب) فنِ کُشتی یا تلوار زنی کا ایک دان٘و جس میں حریف اپنے ہاتھ کو اٹھا کر یا تلوار کو اُٹھا کر تعظیم دیتا ہے ، سلامی پیچ.
طَرِیقَہ بَرَتْنا
برتاؤ کرنا ، کسی دستور یا قاعدے پر چلنا ، کسی دھرم شاستر یا قانونِ مذہبی پر عمل کرنا.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھول)
کھول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔