تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِیار" کے متعقلہ نتائج

خِیار

نیک لوگ، برگزیدہ لوگ، فضیلت و بزرگی رکھنے والے لوگ

خِیارزَہ

کھیرا

خِیار شَن٘بَر

املتاس، ایک دوائے مسہل جو املتاس کی پھلیوں کے گودے سے تیار کی جاتی ہے

خِیاری

a kind of violet

خِیارَک

रान की जड़ में निकलनेवाला फोड़ा, बद।।

خِیارُ الْعَیب

کسی خریدی ہوئی شے کو اس کے اندر عیب پانے کی صورت میں فروخت کرنے والے کو پھیر دینے کا اختیار ۔

خِیارَین

کھیرا اور ککڑی دونوں جو دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، تخم

خِیار چَمْبَر

Indian laburnum, the plant Cassia fistula

خِیارِ تَر

تازہ کَکڑی یا کھیرا ۔

خِیارُ الْبُلُوغ

(فقہ) وہ اختیار جو لڑکی کو بالغ ہونے پر حاصل ہوتا ہے کہ وہ قبل بلوغ کے نکاح کو فسخ کرے یا قائم رکھے

خِیارُ الشَّرْط

(فقہ) مشروط طور پر کوئی چیز خرید کر تین دن یا اس سے زیادہ مدت معینہ کے اندر بیع کو فسخ کرنے کا اختیار

عَسَلِ خِیار شَن٘بَر

املتاس کی پھلی کا گودا

گُل خِیار

اصیل مرغ کی ایک قسم .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِیار کے معانیدیکھیے

خِیار

KHiyaarख़ियार

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: خَیر

موضوعات: فقہ

اشتقاق: خَیَّر

  • Roman
  • Urdu

خِیار کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نیک لوگ، برگزیدہ لوگ، فضیلت و بزرگی رکھنے والے لوگ

اسم، مذکر

  • اختیار رکھنا
  • (فقہ) دو چیزوں یا باتوں میں سے ایک کو انتخاب کرنے کا حق، اختیار
  • (قانون) حق اختیار
  • جاکڑ یا خریدی ہوئی چیز کو رکھ لینے یا واپس کر دینے کا اختیار، بیع کو فسخ کرنے کا اختیار
  • صاحب اختیار، مختار
  • منتخب، چنندہ

اسم، مذکر

  • ککڑی، کھیرا

Urdu meaning of KHiyaar

  • Roman
  • Urdu

  • nek log, barguziidaa log, faziilat-o-bujurgii rakhne vaale log
  • iKhatiyaar rakhnaa
  • (fiqh) do chiizo.n ya baato.n me.n se ek ko intiKhaab karne ka haq, iKhatiyaar
  • (qaanuun) haq iKhatiyaar
  • jaaka.D ya Khariidii hu.ii chiiz ko rakh lene ya vaapis kar dene ka iKhatiyaar, baia ko fasaKh karne ka iKhatiyaar
  • saahib iKhatiyaar, muKhtaar
  • muntKhab, chuninda
  • kak.Dii, khiiraa

English meaning of KHiyaar

Noun, Masculine, Plural

  • virtuous people

Noun, Masculine

  • ( Islamic Jurisprudence) election, choice, option
  • power to abolish the sale dead
  • to have control
  • (Law) legal powers
  • having power and authority, authorized person
  • chosen, selected

Noun, Masculine

ख़ियार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नेक लोग, पुनीतात्मा, महातमा लोग

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिकार रखना
  • (धर्मशास्त्र) दो चीज़ों या बातों में से एक को चयन करने का अधिकार
  • (विधि) वैधिक अधिकार
  • जाकड़ या क्रय की हुई चीज़ को रख लेने या वापस कर देने का अधिकार, क्रय को रद्द करने का अधिकार
  • अधिकृत व्यक्ति, मुख़्तार
  • चुनिंदा, चयनित, उत्कृष्ट

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध फल खीरा, ककड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیار

نیک لوگ، برگزیدہ لوگ، فضیلت و بزرگی رکھنے والے لوگ

خِیارزَہ

کھیرا

خِیار شَن٘بَر

املتاس، ایک دوائے مسہل جو املتاس کی پھلیوں کے گودے سے تیار کی جاتی ہے

خِیاری

a kind of violet

خِیارَک

रान की जड़ में निकलनेवाला फोड़ा, बद।।

خِیارُ الْعَیب

کسی خریدی ہوئی شے کو اس کے اندر عیب پانے کی صورت میں فروخت کرنے والے کو پھیر دینے کا اختیار ۔

خِیارَین

کھیرا اور ککڑی دونوں جو دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، تخم

خِیار چَمْبَر

Indian laburnum, the plant Cassia fistula

خِیارِ تَر

تازہ کَکڑی یا کھیرا ۔

خِیارُ الْبُلُوغ

(فقہ) وہ اختیار جو لڑکی کو بالغ ہونے پر حاصل ہوتا ہے کہ وہ قبل بلوغ کے نکاح کو فسخ کرے یا قائم رکھے

خِیارُ الشَّرْط

(فقہ) مشروط طور پر کوئی چیز خرید کر تین دن یا اس سے زیادہ مدت معینہ کے اندر بیع کو فسخ کرنے کا اختیار

عَسَلِ خِیار شَن٘بَر

املتاس کی پھلی کا گودا

گُل خِیار

اصیل مرغ کی ایک قسم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone