تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِطاب" کے متعقلہ نتائج

بھار

بوجھ ، بار ، وزن .

بھارا

وزنی، بوجھل، بھاری

بھاری

فربہ، موٹا، جسامت والا

بھارُو

رک : بھاری .

بھارتی

سادھوؤں کا ایک فرقہ جو شنکر اچارج کا پیرو ہے

بھارْیَہ

وابستہ ، محتاج ؛ نوکر، ملازم ؛ پیدا ہونا .

بھارْنا

بھرنا

بھارْیا

بھارجا

بھارِیا

زوجہ، بیوی

بھار کَس

تسمہ جو خیمے کی چوب میں لپیٹا جائے .

بھار ڈَنْڈ

ایک قسم کا ڈنڈ ؛ کسرت کی ایک شکل .

بھار گَرَسْت

وزنی، لدا ہوا

بھار بھانا

باہر نکالنا .

بھار باندْھنا

آمادۂ سفر ہونا ، چلنے کی تیاری کرنا ، سامان بان٘دھنا .

بھاڑ

اناج بھوننے کی جگہ، گاڑی کا کرایہ، چولھا یا بھٹی جس پر بھڑ بھون٘جے اناج کے دانے بھونتے ہیں، بالعموم دڑبے نما سامنے سے کھلا ہوا جس میں چنے وغیرہ بھوننے کے لیے بالو گرم کی جاتی ہے

بھار کَرْنا

حملہ کرنا .

بھار رَچْنا

فوج آراستہ کرنا .

بھار رَکْھنا

بوجھ اٹھانا .

بھار اُتَرْنا

بھار اتارنا کا لازم

بھار بَھرْنا

شان و شوکت بڑھانا ، زیب و زینت دینا .

بھار اُتارْنا

بوجھ نیچے رکھنا

بھار ڈال سَب بھاڑ میں سَتمَن اُترے پار

ذمہ داری چھوڑ کر مصیبت سے نکل گئے

بھار ڈال سَب بھاڑ میں سَمَّن اُترے پار

ذمہ داری چھوڑ کر مصیبت سے نکل گئے

بَھر

تیزی سے ، درّاتے ہوئے .

بھارْجَہ

زوجہ، بیوی

بھاری سر

headache

بھارْجا

ساتھی، پیرو، چیلا، متعلق یا وابستہ شخص

بھاری پیٹ

indigestion

بھاری تیل

انجن کے سلنڈر میں جلنے والا تیل، ڈیزل آئل، کروڈ آئل

بھارْگی

کریلے کی بیل سے مشابہ ایک بیل جو گرہ دار شاخیں رکھتی ہے اور کتنی ہی قسم کی ہوتی ہے

بھارْکی

دائی .

بھاری جوڑا

گوٹے کناری ٹکا یا زردوزی کے نفیس کام یا قیمتی مسالے والا لباس، قیمتی لباس

بھاردواجی

جن٘گلی روئی کی جھاڑی

بھاری پاؤں

pregnancy

بھاری سے

(کہاری) ٹھیر جاؤ ، توقف کرو .

بھارَت

غیر منقسم ہندوستان کا قدیم نام، ایشیا بر اعظم کا ایک مشہور ملک، ہندوستان، بھارت ورش، برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا

بھاری پَن

بوجھ، وزن، گرانی

بھاری بات

ذمہ داری ، بوجھ .

بھاری رات

long tedious night

بَھاری آنْت

قبض

بھارْتھی

سپاہی، فوجی، لشکری، جن٘گجو، بھارتی

بھارَل

پہاڑی بھیڑ کی ایک قسم، جس کا جسم ہلکا نیلا، ٹان٘گیں سیاہ، دم سفید اور قد ڈھائی تین فٹ ہوتا ہے اور نر کے گول سین٘گوں کی اوپری سطح تقریباً دو فٹ ہوتی ہے، یہ پہاڑوں کی بلند چوٹیوں پر پایا جاتا ہے

بھارَک

एक थैला या वज़न, भार

بَھاری آواز

موٹی بھدی آواز، بیٹھی ہوئی آواز

بھاری چال

وہ چال جس میں پاؤں آہستہ آہستہ اٹھائے جائیں، دھیمی رفتار، سست اور مدھم چال

بھانڑ

رک : بھان٘ڈ

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

بھاری پَیر

حاملہ .

بھاری گِریڈ

اعلیٰ قسم ؛ گھٹیا قسم ، ادنیٰ درجہ .

بھارَت وَرْش

ہندوستان

بھارت رتن

آزاد ہندوستان میں ایک اعلیٰ درجہ کا اعزازی اعزاز جو یہاں کے عظیم دانشوروں اور قومی خدمت گاروں کو دیا جاتا ہے

بھارْواہ

कार्य-भार का वहन करनेवाला। पुं० बहँगी ढोनेवाला व्यक्ति।

بھاری پانی

(طبیعیات) پانی کی سی کیمیائی خاصیتیں رکھنے والا ایک مرکب جس کی ذرا سی مقدار پانی میں شامل ہوتی ہے اور جو اپنی طبعی خاصیت کی بنا پر منافی حیات بتایا جاتا ہے اس کا فارمولا ’D.O‘ ہے

بھارْدْواج

بھردواج کی نسل کا کوئی شخص یا اس کا پیرو

بھاری صَنْعَت

لوہے فولاد کی بڑی بڑی کلیں بنانے کا کاروبار، زیادہ سرمایے سے بننے والے کارخانے یا مل وغیرہ

بھارَتھ

بھارت

بھارْتِیا

رک : بھارتی .

بھاری مِیرا

دریا برار کی مٹی سے بنی ہوئی زمین کی ایک قسم جس میں چکنی مٹی نسبتاً زیادہ ہوتی ہے

بھارَن٘گی

کریلے کی بیل سے مشابہ ایک بیل جو گرہ دار شاخیں رکھتی ہے اور کتنی ہی قسم کی ہوتی ہے

بھارْیاتو

زوجیت، بیوی ہونے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں خِطاب کے معانیدیکھیے

خِطاب

KHitaabख़िताब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طنزاً قواعد

اشتقاق: خَطَبَ

  • Roman
  • Urdu

خِطاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گُفتگو، کلام، بات چیت، مکالمہ
  • ایک دُوسرے کے رُوبرو گُفتگو کرنا، تخاطب، رُوئے سخن
  • اعرازی یا توصیفی نام
  • کسی جماعت یا حکومت کی طرف سے عطا کردہ لقب یا تعریفی نام
  • القاب آداب، اعزازی الفاظ
  • (طنزاً) بُرا نام
  • (قواعد) اِسم کی قِسموں میں سے ایک
  • طرزِ کلام، تخاطب کا انداز
  • عِلمی سند، ڈِگری، سرٹیفیکٹ

شعر

Urdu meaning of KHitaab

  • Roman
  • Urdu

  • gufatguu, kalaam, baatachiit, mukaalama
  • ek duu.osre ke ruu.obro gufatguu karnaa, taKhaatab, ruu.uu.e suKhan
  • aaraazii ya tausiifii naam
  • kisii jamaat ya hukuumat kii taraf se ata karda laqab ya taariifii naam
  • alqaab aadaab, ezaazii alfaaz
  • (tanzan) buraa naam
  • (qavaa.id) asam kii kismo.n me.n se ek
  • tarz-e-kalaam, taKhaatab ka andaaz
  • ilmii sanad, Digrii, sarTiifiikaT

English meaning of KHitaab

Noun, Masculine

ख़िताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपाधि; पदवी
  • पुरस्कार; इनाम
  • बात-चीत में किसी की ओर मुँह करना; मुख़ातिब होना।
  • उपाधि
  • सम्मान
  • पदवी
  • लक़ब, संबोधन, मुखातबः, सरकार की ओर से मिली हुई उपाधि
  • बातचीत, गुफ़तगू

خِطاب کے مترادفات

خِطاب کے مرکب الفاظ

خِطاب سے متعلق دلچسپ معلومات

خطاب ان دنوں ٹی وی، ریڈیو، اور ہندی کے باعث کھیل کی انگریزی اصطلاح Titleکا اردو ترجمہ’’خطاب‘‘ کیا جا رہا ہے۔ ’’خطاب‘‘ کے معنی ہیں’’وہ نام جو حاکم یا عوام کسی شخص کو عطا کریں‘‘۔ مثلاً ’’خاقانی ہند‘‘ ذوق کا خطاب کہا جاتا ہے۔ علامہ اقبال کا خطاب ’’سر‘‘ تھا۔ کھیل میں Title کی اصطلاح کے لئے اردو میں ’’تمغا‘‘ مستعمل ہے، اور وہی مناسب بھی ہے۔ غلط: آندرے اگاسی نے یو۔ایس۔ اوپن کا سنگلس خطاب جیت لیا۔ صحیح: آندرے اگاسی نے یو۔ایس۔ اوپن کا سنگلس تمغا جیت لیا/حاصل کرلیا۔ غلط: مکہ بازی میں ہیوی ویٹ خطاب جیتنے والا پہلا مسلمان محمد علی کلے ہے۔ صحیح: مکہ بازی میں ہیوی ویٹ تمغا جیتنے والا پہلا مسلمان محمد علی کلے ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھار

بوجھ ، بار ، وزن .

بھارا

وزنی، بوجھل، بھاری

بھاری

فربہ، موٹا، جسامت والا

بھارُو

رک : بھاری .

بھارتی

سادھوؤں کا ایک فرقہ جو شنکر اچارج کا پیرو ہے

بھارْیَہ

وابستہ ، محتاج ؛ نوکر، ملازم ؛ پیدا ہونا .

بھارْنا

بھرنا

بھارْیا

بھارجا

بھارِیا

زوجہ، بیوی

بھار کَس

تسمہ جو خیمے کی چوب میں لپیٹا جائے .

بھار ڈَنْڈ

ایک قسم کا ڈنڈ ؛ کسرت کی ایک شکل .

بھار گَرَسْت

وزنی، لدا ہوا

بھار بھانا

باہر نکالنا .

بھار باندْھنا

آمادۂ سفر ہونا ، چلنے کی تیاری کرنا ، سامان بان٘دھنا .

بھاڑ

اناج بھوننے کی جگہ، گاڑی کا کرایہ، چولھا یا بھٹی جس پر بھڑ بھون٘جے اناج کے دانے بھونتے ہیں، بالعموم دڑبے نما سامنے سے کھلا ہوا جس میں چنے وغیرہ بھوننے کے لیے بالو گرم کی جاتی ہے

بھار کَرْنا

حملہ کرنا .

بھار رَچْنا

فوج آراستہ کرنا .

بھار رَکْھنا

بوجھ اٹھانا .

بھار اُتَرْنا

بھار اتارنا کا لازم

بھار بَھرْنا

شان و شوکت بڑھانا ، زیب و زینت دینا .

بھار اُتارْنا

بوجھ نیچے رکھنا

بھار ڈال سَب بھاڑ میں سَتمَن اُترے پار

ذمہ داری چھوڑ کر مصیبت سے نکل گئے

بھار ڈال سَب بھاڑ میں سَمَّن اُترے پار

ذمہ داری چھوڑ کر مصیبت سے نکل گئے

بَھر

تیزی سے ، درّاتے ہوئے .

بھارْجَہ

زوجہ، بیوی

بھاری سر

headache

بھارْجا

ساتھی، پیرو، چیلا، متعلق یا وابستہ شخص

بھاری پیٹ

indigestion

بھاری تیل

انجن کے سلنڈر میں جلنے والا تیل، ڈیزل آئل، کروڈ آئل

بھارْگی

کریلے کی بیل سے مشابہ ایک بیل جو گرہ دار شاخیں رکھتی ہے اور کتنی ہی قسم کی ہوتی ہے

بھارْکی

دائی .

بھاری جوڑا

گوٹے کناری ٹکا یا زردوزی کے نفیس کام یا قیمتی مسالے والا لباس، قیمتی لباس

بھاردواجی

جن٘گلی روئی کی جھاڑی

بھاری پاؤں

pregnancy

بھاری سے

(کہاری) ٹھیر جاؤ ، توقف کرو .

بھارَت

غیر منقسم ہندوستان کا قدیم نام، ایشیا بر اعظم کا ایک مشہور ملک، ہندوستان، بھارت ورش، برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا

بھاری پَن

بوجھ، وزن، گرانی

بھاری بات

ذمہ داری ، بوجھ .

بھاری رات

long tedious night

بَھاری آنْت

قبض

بھارْتھی

سپاہی، فوجی، لشکری، جن٘گجو، بھارتی

بھارَل

پہاڑی بھیڑ کی ایک قسم، جس کا جسم ہلکا نیلا، ٹان٘گیں سیاہ، دم سفید اور قد ڈھائی تین فٹ ہوتا ہے اور نر کے گول سین٘گوں کی اوپری سطح تقریباً دو فٹ ہوتی ہے، یہ پہاڑوں کی بلند چوٹیوں پر پایا جاتا ہے

بھارَک

एक थैला या वज़न, भार

بَھاری آواز

موٹی بھدی آواز، بیٹھی ہوئی آواز

بھاری چال

وہ چال جس میں پاؤں آہستہ آہستہ اٹھائے جائیں، دھیمی رفتار، سست اور مدھم چال

بھانڑ

رک : بھان٘ڈ

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

بھاری پَیر

حاملہ .

بھاری گِریڈ

اعلیٰ قسم ؛ گھٹیا قسم ، ادنیٰ درجہ .

بھارَت وَرْش

ہندوستان

بھارت رتن

آزاد ہندوستان میں ایک اعلیٰ درجہ کا اعزازی اعزاز جو یہاں کے عظیم دانشوروں اور قومی خدمت گاروں کو دیا جاتا ہے

بھارْواہ

कार्य-भार का वहन करनेवाला। पुं० बहँगी ढोनेवाला व्यक्ति।

بھاری پانی

(طبیعیات) پانی کی سی کیمیائی خاصیتیں رکھنے والا ایک مرکب جس کی ذرا سی مقدار پانی میں شامل ہوتی ہے اور جو اپنی طبعی خاصیت کی بنا پر منافی حیات بتایا جاتا ہے اس کا فارمولا ’D.O‘ ہے

بھارْدْواج

بھردواج کی نسل کا کوئی شخص یا اس کا پیرو

بھاری صَنْعَت

لوہے فولاد کی بڑی بڑی کلیں بنانے کا کاروبار، زیادہ سرمایے سے بننے والے کارخانے یا مل وغیرہ

بھارَتھ

بھارت

بھارْتِیا

رک : بھارتی .

بھاری مِیرا

دریا برار کی مٹی سے بنی ہوئی زمین کی ایک قسم جس میں چکنی مٹی نسبتاً زیادہ ہوتی ہے

بھارَن٘گی

کریلے کی بیل سے مشابہ ایک بیل جو گرہ دار شاخیں رکھتی ہے اور کتنی ہی قسم کی ہوتی ہے

بھارْیاتو

زوجیت، بیوی ہونے کی حالت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِطاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِطاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone