تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِرام کے معانیدیکھیے
خِرام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نرم رفتار، خوش رفتار
- ٹہلنا، چلنا، رفتار
- ناز وانداز کی چال، رفتار ناز، اٹھلاتی چال
شعر
جب سجیلے خرام کرتے ہیں
ہر طرف قتل عام کرتے ہیں
اب شور ہے مثال جودی اس خرام کو
یوں کون جانتا تھا قیامت کے نام کو
گزرا ہے کون پھول کھلاتا خرام سے
شادابؔ آج راہ گزر پا رہا ہوں میں
English meaning of KHiraam
ख़िराम के हिंदी अर्थ
خِرام کے مترادفات
خِرام کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِرام)
خِرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔