تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھنڈ" کے متعقلہ نتائج

کِھنڈ

کِھنڈنا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھنڈ شِیلا

بدکار بیوی

کِھنڈْنا

پراگندہ ہونا، بکھرنا، نمایاں ہونا، تتّربتّر ہونا، پھیلنا

کِھنڈ جانا

بکھر جانا.

کِھنڈانا

دیہات، بکھیرنا، پھیلانا، صاف کرنا، کُشتوں کا ڈھیر لگا دینا، لاشوں پر لاشیں گرانا

کِھنڈْوانا

نکلوانا ، جاری کروانا (نہر وغیرہ کے لیے مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھنڈ کے معانیدیکھیے

کِھنڈ

khi.nDखिंड

اصل: سنسکرت

وزن : 2

دیکھیے: کِھنڈْنا

کِھنڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کِھنڈنا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

اسم، مؤنث

  • ۱. سوراخ ، چھید ، ناہموار جگہ.
  • ۲. دارڑ، ٹُوٹی ہوئی جگہ ، گڑھا.
  • ۳. نشان ؛ دندانہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khi.nD

Noun, Masculine

  • hole, opening, fissure

खिंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फैलाना, अस्त-व्यस्त होना

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दरार, टूटी हुई जगह, गड्ढा, सुराख़, छेद, वह स्थान जो समतल न हो, निशान, दाँत

کِھنڈ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words