تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھن٘ڈَر" کے متعقلہ نتائج

کَھن٘ڈَر

ٹوٹا پھوٹا مکان، ویران مکان، ویرانہ، خرابہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھن٘ڈَر کے معانیدیکھیے

کَھن٘ڈَر

khanDarखंडर

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَھن٘ڈَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹوٹا پھوٹا مکان، ویران مکان، ویرانہ، خرابہ
  • ٹوٹی پھوٹی عمارتوں کے نشان، کسی اُجڑی ہوئی بستی کے آثار، اُجڑی بستی، ویرانی
  • (کاشت کاری) کھڈ، اونچی نیچی زمین، غیر آباد زمین، بنجر علاقہ
  • کھوہ، غار
  • قدیم

شعر

Urdu meaning of khanDar

  • Roman
  • Urdu

  • TuuTaa phuuTaa makaan, viiraan makaan, viiraana, Kharaabaa
  • TuuTii phuuTii imaarto.n ke nishaan, kisii uj.Dii hu.ii bastii ke aasaar, uj.Dii bastii, viiraanii
  • (kaashatkaarii) khaDD, u.unchii niichii zamiin, Gair aabaad zamiin, banjar ilaaqa
  • khoh, Gaar
  • qadiim

English meaning of khanDar

Noun, Masculine

खंडर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टूटे-फूटे भवन, बरबाद हो चुके महल या नगर के अवशेष, ऊंची-नीची ज़मीन, ग़ैर आबाद ज़मीन, बंजर इलाक़ा, वीरान, उजाड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھن٘ڈَر

ٹوٹا پھوٹا مکان، ویران مکان، ویرانہ، خرابہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھن٘ڈَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھن٘ڈَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone