تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھن٘ڈْوی" کے متعقلہ نتائج

کَھن٘ڈْوی

لفظاً: ٹکڑے ٹکڑے، قتلے، قاشیں (عموماً جمع میں)، کھانڈنا، ٹکڑے ٹکڑےکرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھن٘ڈْوی کے معانیدیکھیے

کَھن٘ڈْوی

khanDviiखंडवी

اصل: ہندی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھن٘ڈْوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لفظاً: ٹکڑے ٹکڑے، قتلے، قاشیں (عموماً جمع میں)، کھانڈنا، ٹکڑے ٹکڑےکرنا
  • مجازاً: بیسن سے تیار کیا جانے والا ایک سالن، نمک مرچ اور بیسن کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر پکاتے ہیں پھر اسے سینی میں جماتے ہیں اور قتلے بنا لیتے ہیں، قتلوں کی تقریباً آدھ انچ چوڑی اور ایک یا ڈیڑھ انچ لمبی شاخیں بنا کر شوربے دار سالن پکاتے ہیں، کھنڈویوں کا سالن

Urdu meaning of khanDvii

  • Roman
  • Urdu

  • lafaznah Tuk.De Tuk.De, qatle, qaashe.n (umuuman jamaa men), khaanDnaa, Tuk.De Tuk.De karnaa
  • majaaznah besin se taiyyaar kiya jaane vaala ek saalan, namak mirch aur besin ko tho.De se paanii me.n ghol kar pakaate hai.n phir use sainii me.n jamaate hai.n aur qatle banaa lete hain, qatlo.n kii taqriiban aadh inch chau.Dii aur ek ya De.Dh inch lambii shaaKhe.n banaa kar shorbedaar saalan pakaate hain, khanDaviyo.n ka saalan

English meaning of khanDvii

Noun, Feminine

  • Literary: in pieces
  • a curry dish prepared with gram-flour

खंडवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शाब्दिक: टुकड़े टुकड़े, क़त्ले, क़ाशें (प्रायः बहु.में), खांडना, टुकड़े टुकड़े करना
  • एक प्रकार का बेसन का पकवान जिसमें बेसन के खुर्मे बना कर डाला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھن٘ڈْوی

لفظاً: ٹکڑے ٹکڑے، قتلے، قاشیں (عموماً جمع میں)، کھانڈنا، ٹکڑے ٹکڑےکرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھن٘ڈْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھن٘ڈْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone