تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنْڈ کَھنْڈ" کے متعقلہ نتائج

کَھنْڈ کَھنْڈ

جابجا ، جگہ جگہ ، شہر شہر ، قریہ قریہ (متبرک مقامات سے متعلق).

کَھنْڈ کَھنْڈ ہونا

کھنڈ کھنڈ کرنا (رک) کا لازم ؛ ریزہ ریز یا پارہ پارہ ہونا ، کھیل کھیل یا پاش پاش ہونا

بھارَت کَھنْڈ

رک : بھارت معنی نمبر ۱

دو کَھنْڈ

دو ٹکڑے ، دو حصَہ .

بَن کَھنْڈ

گان٘و کی آراضی میں جن٘گل کا ٹکڑا جو غیر مزروعہ شمار کیا جائے

آتِش کَھنْڈ

بھٹی، تنور، وہ جگہ جہاں آگ روشن کی جائے

چَوتھا کَھنْڈ

(تیاگی) فقیری کا وہ درجہ جس میں جسمانی رنج و خوشی میں تمیز نہ ہو ، منزل توحید ، فنافی اللہ .

جھاڑ کَھنْڈ

گھنا اور دشوار گزار جنگل

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنْڈ کَھنْڈ کے معانیدیکھیے

کَھنْڈ کَھنْڈ

khanD-khanDखंड-खंड

  • Roman
  • Urdu

کَھنْڈ کَھنْڈ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جابجا ، جگہ جگہ ، شہر شہر ، قریہ قریہ (متبرک مقامات سے متعلق).
  • ٹُکڑے ٹُکڑے ، کِھیل کِھیل ، پاش پاش .

Urdu meaning of khanD-khanD

  • Roman
  • Urdu

  • jaabjaa, jagah jagah, shahr shahr, qarya qarya (mutabarrik muqaamaat se mutaalliq)
  • Tuk.De Tuk.De, khel khel, paash paash

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھنْڈ کَھنْڈ

جابجا ، جگہ جگہ ، شہر شہر ، قریہ قریہ (متبرک مقامات سے متعلق).

کَھنْڈ کَھنْڈ ہونا

کھنڈ کھنڈ کرنا (رک) کا لازم ؛ ریزہ ریز یا پارہ پارہ ہونا ، کھیل کھیل یا پاش پاش ہونا

بھارَت کَھنْڈ

رک : بھارت معنی نمبر ۱

دو کَھنْڈ

دو ٹکڑے ، دو حصَہ .

بَن کَھنْڈ

گان٘و کی آراضی میں جن٘گل کا ٹکڑا جو غیر مزروعہ شمار کیا جائے

آتِش کَھنْڈ

بھٹی، تنور، وہ جگہ جہاں آگ روشن کی جائے

چَوتھا کَھنْڈ

(تیاگی) فقیری کا وہ درجہ جس میں جسمانی رنج و خوشی میں تمیز نہ ہو ، منزل توحید ، فنافی اللہ .

جھاڑ کَھنْڈ

گھنا اور دشوار گزار جنگل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنْڈ کَھنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنْڈ کَھنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone