تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلائی" کے متعقلہ نتائج

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَحْرَم کُنَہ

اصل حقیقت جاننے والا

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مَحْرَم ہونا

واقف ہونا، جاننا، رازداں ہونا

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

مَحْرَمَت

محرمی ، رازداری ۔

مَحْرَمان

جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

مَحْرَم کار

کسی کے کام سے واقف

مَحْرَمِیَّت

محرم ہونا، محرمی، راز دار ہونا، ہم راز ہونا

مَحْرَم کُرتی

انگیا کرتی، چولی

مَحْرَمِ بِستَر

(مجازاً) بیوی

مَحْرَمِ راز

محرم اسرار، رازدان

مَحْرَمانِ خاص

خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں

غَیر مَحْرَم

جس سے نکاح جائز ہو ، نامحرم.

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلائی کے معانیدیکھیے

کِھلائی

khilaa.iiखिलाई

اصل: ہندی

وزن : 122

کِھلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. (i) غذا ، خوراک ، کھانا.
  • (ii) کھانے کا عمل ، خورش.
  • (iii) خوراک کی قیمت ، کھانا کھلانے کی اجرت.
  • ۲. بچوں کو پالنے پوسنے اور انہیں کھلانے والی ملازمہ ، دایہ ، انّا ، آیا.
  • ۳. وہ لڑکی جو کسی کی پرورش کی ہوئی ہو ، گود کی کھلائی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khilaa.ii

Noun, Feminine

  • charges paid for cost of feeding, fed, feeding, nourishment, the act of nourishing, nurse, dry-nurse

खिलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खाना, खुराक, खाने अथवा खिलाने की क्रिया या भाव, खाने या खिलाने का पारिश्रमिक, खाने या खिलाने का कार्य, बच्चों को खिलाने का काम, दाई को बच्चे खिलाने पर दिया जाने वाला पारिश्रमिक, वह दाई जो बच्चों को खेलाने के लिए नियुक्त की गई हो, धाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone