تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیرا" کے متعقلہ نتائج

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیرا کے معانیدیکھیے

کھیرا

khiiraaखीरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سبزیاں

کھیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ایک چھوٹی اور موٹی ککڑی جس کا چھلکا گہرا بھورا اور ہرا بھی ہوتا ہے ، اس کا کنارا کاٹ کر رگڑنے سے دودھ نکلتا ہے اور اس طرح اس کی کڑواہٹ دور ہوجاتی ہے ، یہ کچّا کھایا جاتا ہے ، ایک قسم کی سبزی جس کا چھلکا گہرا بھورا یا ہرا ہوتا ہے .
  • ۲. (تشبیہ) اُلمبا .
  • ۳. بچھو درخت کا پھل .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خِیرا

بے حیا، بے شرم، گستاخ، سرکش

خِیرہَ

۰۱ چکاچوند میں مبتلا ، نگاہِ حیراں ، حیرت زدہ .

English meaning of khiiraa

Noun, Masculine

  • cucumber

खीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ककड़ी जाति का एक प्रकार का फल; बहुफला; सुगर्भक, एक छोटी और मोटी ककड़ी जिस का छिलका गहरा भूरा और हरा भी होता है, इस का किनारा काट कर रगड़ने से दूध निकलता है और इस तरह इस की कड़वाहट दूर होजाती है, ये कच्चा खाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone