تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھیرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھیرا کے معانیدیکھیے
کھیرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. ایک چھوٹی اور موٹی ککڑی جس کا چھلکا گہرا بھورا اور ہرا بھی ہوتا ہے ، اس کا کنارا کاٹ کر رگڑنے سے دودھ نکلتا ہے اور اس طرح اس کی کڑواہٹ دور ہوجاتی ہے ، یہ کچّا کھایا جاتا ہے ، ایک قسم کی سبزی جس کا چھلکا گہرا بھورا یا ہرا ہوتا ہے .
- ۲. (تشبیہ) اُلمبا .
- ۳. بچھو درخت کا پھل .
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
English meaning of khiiraa
Noun, Masculine
- cucumber
खीरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ककड़ी जाति का एक प्रकार का फल; बहुफला; सुगर्भक, एक छोटी और मोटी ककड़ी जिस का छिलका गहरा भूरा और हरा भी होता है, इस का किनारा काट कर रगड़ने से दूध निकलता है और इस तरह इस की कड़वाहट दूर होजाती है, ये कच्चा खाया जाता है
کھیرا سے متعلق محاورے
کھیرا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھیرا)
کھیرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔