تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیل" کے متعقلہ نتائج

نِیام

خنجر یا تلوار وغیرہ رکھنے کا خول، غلاف شمشیر، میان

نِیام سے باہَر آنا

جنگ کے لیے آمادہ ہونا ، برسرپیکار ہونا۔

نِیام سے باہَر ہونا

تلوار کا میان سے باہر نکلنا ، غلاف سے شمشیر کا نکلنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا ، لڑائی کے لیے تیار ہو جانا۔

نِیام کَرنا

تلوار کا میان میں ڈالنا، تلوار کو خول یا غلاف میں رکھنا

نِیامَک

انتظام کرنا، منتظم، سپرٹنڈنٹ، قانون ساز

نِیام چھوڑنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، میان سے تلوار چھوڑنا

نِیام سے لینا

تلوار غلاف سے باہر نکالنا۔

نِیام میں کَرنا

تلوار وغیرہ کو میان میں رکھنا ، خنجر یا تلوار اس کے خول میں رکھنا ؛ جنگ بندی کرنا ، امن پر آمادہ ہونا۔

نِیام میں رَکھنا

تلوار وغیرہ کو میان میں رکھنا ، خنجر یا تلوار اس کے خول میں رکھنا ؛ جنگ بندی کرنا ، امن پر آمادہ ہونا۔

نِیام سے نِکالْنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر کھینچنا۔

نِیامَڑ

(کاشت کاری) درخت جو کھیت میں خودبخود اگ آئے اور کاشتکار کو اس کے کاٹنے کا حق ہو۔

نِیام سے نِکَل آنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، تلوار کا بے نیام ہونا ؛ قتل یا جنگ کی تیاری ہونا۔

نِیام سے تَلوار نِکلنا

نیام سے تلوار نکالنا (رک) کا لازم ؛ سزا دینے پر آمادہ ہونا۔

نِیام سے تَلوار لینا

۔غلاف سے تلوار نکالنا۔؎

نِیام سے تَلوار نِکالنا

رک : نیام سے تلوار لینا

نِیام سے تَلوار کھینْچنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر نکالنا

نیام ہونا

تلوار کا میان میں ڈالا جانا

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

نَیا ماڈَل

کسی کار یا آلے وغیرہ کا نیا نمونہ ، نیا ڈیزائن ۔

نَیا مُنڈا

نیا لڑکا ؛ مراد : نووارد جو کسی گروہ میں یا کسی پیشے میں شامل ہوا ہو ، مرید یا شاگرد ہوا ہو

نَیا موڑ آنا

نئے حالات سامنے آنا ؛ تبدیلی واقع ہونا ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

نَیا موڑ دینا

تبدیلی لانا ، نئے رُخ پر ڈالنا۔

نَیا مُہرا لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

نَیا مُہرے لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

نَیا مُعامَلَہ ہونا

نیا لین دین ہونا ۔

نَیا مال ہاتھ آنا

نئی دولت حاصل ہونا ؛ نئی چیز ملنا ۔

نَیا مَزا پَیدا کَر دینا

نئے لطف سے روشناس کرانا ؛ جدّت پیدا کرنا ۔

نَیا مُسَلمان قَسائی کی دُوکان

جب کوئی نیا مسلمان بنتا ہے تو ظاہر میں بڑا کٹڑ ہوتا ہے ؛ نیا مذہب اختیار کرنے والا ضرورت سے زیادہ جوش و خروش دکھاتا ہے

نَیا مُسَلمان قَصائی کی دُوکان

نیا مذہب اختیار کرنے والا ضرورت سے زیادہ جوش و خروش دکھاتا ہے

نَیا مُسَلمان اَللہ ہی اَللہ پُکارے

جب آدمی کوئی نیا مذہب اختیار کرتا ہے تو اس کے اصولوں پر بڑے شد و مد سے عمل کرتا ہے

نَیا مُلّا مَسِیت کو دَوڑ دَوڑ جائے

نئی بات کا بہت شوق ہوتا ہے ، جب کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اسی کو کرتا ہے اور جتاتا رہتا ہے تو کہتے ہیں

نَیا مُلّا مَسْجِد کو دَوڑ دَوڑ جائے

۔مثل۔ کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اُسی کو کہتا اور جتاتا پھرتا ہے۔

بے نِیام کرنا

تلوار نیام سے باہر نکالنا

شَمْشِیر نِیام کَرنا

تلوار نیام میں رکھنا ، لڑنے کا ارادہ ملتوی کرنا ، شکست ماننا

تَلوار نِیام میں کَرنا

۔تلوار غلاف میں بند کرنا۔ تیغ زنی موقوف کرنے کی علامت۔ ؎

تَلوار نِیام سے نِکَلنا

۔تلوار غلاف سے نکلنا۔ تیغ زنی شروع کرنے کی علامت۔ ؎

تیغِ کَج را نِیام کَج باشَد

ٹیڑھی تلوار کے لیے نیام بھی ٹیڑھی ہوتی ہے ، (مراد) جیسا آدمی خود ہووے ویسے اس کے دوت ہوتے ہیں.

تیغِ اِنتقِام کو نِیام سے کِھینچْنا

بدلہ لینے کے لیے تیار ہونا.

بے نیام

میان سے باہر، ننگی تلوار

ایک نِیام میں دو تَلواریں نَہیں سَما سَکتیں

Two of a trade seldom agree.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل کے معانیدیکھیے

کھیل

khelखेल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کھیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چراگاہ کے قریب یا اس کے راستے میں مویشیوں کے پانی پینے کی جگہ.
  • بازی ، لہو و لعب ، تماشا.
  • وہ تماشا جو کرتب کرکے دکھایا جائے ، نٹ بازی ، شعبدہ بازی ، سوان٘گ ، ناٹک وغیرہ.
  • کوئی تفریحی عمل یا مشغلہ ، دل بہلاوا ، سیر تماشا ، مشغلہ ، شغل.
  • سہل ، آسان ، سہج نیز معمولی کام ، بات یا چیز.
  • کاری گری ، نیرنگ سازی ، نیرنگی ، کرشمہ.
  • کام کاج ، مشغلہ ، دھندا ، مصروفیت ، شغل.
  • سازش ، چال.
  • جماع ، بھوگ .
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ بازی۔ تماشا۔ سوانگ۔ ۲۔(کنایۃً) سہل۔ آسان۔ دیکھو نمبر ۴ میں دوسرا مصرع۔ ۳۔عجائبات قدرت۔ کرشمہ جیسے بنانا بگاڑنا قدرت کے کھیل ہیں۔ ۴۔ سیر۔ مشغلہ۔ شغل۔ (شیفتہ) ہم سے پوچھیں کہ اسی کھیٖل میں کھوئی ہے عمر۔ کھیل جو لوگ سمجھتے ہیں لگانا دل کا۔ ۵۔وہ چھوٹا سا چشمہ جس میں مویشیوں کو پانی پلایا کرتے ہیں۔

اسم، مؤنث

  • (شکر سازی) آہنی کھپچی جس سے کولھو میں گنے کے ٹکڑوں کو اُلٹ پلٹ کرتے ہیں.

شعر

Urdu meaning of khel

  • Roman
  • Urdu

  • charaagaah ke qariib ya is ke raaste me.n maveshiiyo.n ke paanii piine kii jagah
  • baazii, lahuu-o-laab, tamaashaa
  • vo tamaashaa jo kartab karke dikhaayaa jaaye, naT baazii, shebdaa baazii, svaang, naaTk vaGaira
  • ko.ii tafriihii amal ya mashGalaa, dil bahlaavaa, sair tamaashaa, mashGalaa, shagal
  • sahl, aasaan, sahj niiz maamuulii kaam, baat ya chiiz
  • kaariigarii, niirang saazii, nairangii, karishma
  • kaam kaaj, mashGalaa, dhandaa, masruufiyat, shagal
  • saazish, chaal
  • jamaa, bhog
  • ۔(ha) muzakkar। १। baazii। tamaashaa। svaang। २।(kanaa.en) sahl। aasaan। dekho nambar ४ me.n duusraa misraa। ३।ajaa.ibaat qudrat। karishma jaise banaanaa bigaa.Dnaa qudrat ke khel hain। ४। sair। mashGalaa। shagal। (shefta) ham se puuchhe.n ki isii khii.iil me.n kho.ii hai umr। khel jo log samajhte hai.n lagaanaa dil ka। ५।vo chhoTaa saa chashmaa jis me.n maveshiiyo.n ko paanii pilaayaa karte hai.n
  • (shukr saazii) aahanii khapachchii jis se kolhuu me.n gine ke Tuk.Do.n ko ulaT palaT karte hai.n

English meaning of khel

Noun, Masculine

  • an easy affair or task, drama, theater, show, circus, entertainment, pastime, hobby, play, sport, fun, frolic, trick, artifice, water trough for cattle, game

खेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत साधारण या तुच्छ काम।
  • वह कार्य जिससे मनबहलाव होता हो; क्रीड़ा; उछल-कूद
  • समय बिताने तथा मन बहलाने के लिए किया जानेवाला कोई काम। Phch विशेष-खेल कई दृष्टियों से खेले जाते हैं। कुछ मनोविनोद के लिए, जैसे-ताश या शतरंज का खेल, कुछ व्यायाम के लिए, जैसे-कबड्डी, गेंद, तैराई आदि, कुछ दूसरों का मनोविनोद करके धन उपार्जन करने के लिए, जैसे-कठपुतली या जादू का खेल, आदि आदि। मुहा०-(किसी को) खेल खेलाना व्यर्थ की बातों में फँसाकर तंग करना। खेल बिगाड़ना = (क) किसी का बना हुआ काम खराब करना। (ख) रंग-भंग करना।
  • केलि; आनंदक्रीड़ा
  • प्रतियोगिता
  • नाटक; तमाशा
  • मनोरंजन
  • बहुत आसान या तुच्छ काम के लिए प्रयुक्त होने वाला शब्द।

کھیل سے متعلق دلچسپ معلومات

کھیل یائے مجہول۔ دہلی میں یہ لفظ چھوٹے حوض یا بڑی ناند کے لئے بولتے ہیں، خاص کر وہ جسے جانوروں کو پانی پلانے کے کام میں لاتے ہیں۔ ان معنی میں یہ لفظ دہلی کی علاقائی زبان کہنا چاہئے۔ دیکھئے :’’ہودہ‘‘، ’’ہودی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیام

خنجر یا تلوار وغیرہ رکھنے کا خول، غلاف شمشیر، میان

نِیام سے باہَر آنا

جنگ کے لیے آمادہ ہونا ، برسرپیکار ہونا۔

نِیام سے باہَر ہونا

تلوار کا میان سے باہر نکلنا ، غلاف سے شمشیر کا نکلنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا ، لڑائی کے لیے تیار ہو جانا۔

نِیام کَرنا

تلوار کا میان میں ڈالنا، تلوار کو خول یا غلاف میں رکھنا

نِیامَک

انتظام کرنا، منتظم، سپرٹنڈنٹ، قانون ساز

نِیام چھوڑنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، میان سے تلوار چھوڑنا

نِیام سے لینا

تلوار غلاف سے باہر نکالنا۔

نِیام میں کَرنا

تلوار وغیرہ کو میان میں رکھنا ، خنجر یا تلوار اس کے خول میں رکھنا ؛ جنگ بندی کرنا ، امن پر آمادہ ہونا۔

نِیام میں رَکھنا

تلوار وغیرہ کو میان میں رکھنا ، خنجر یا تلوار اس کے خول میں رکھنا ؛ جنگ بندی کرنا ، امن پر آمادہ ہونا۔

نِیام سے نِکالْنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر کھینچنا۔

نِیامَڑ

(کاشت کاری) درخت جو کھیت میں خودبخود اگ آئے اور کاشتکار کو اس کے کاٹنے کا حق ہو۔

نِیام سے نِکَل آنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، تلوار کا بے نیام ہونا ؛ قتل یا جنگ کی تیاری ہونا۔

نِیام سے تَلوار نِکلنا

نیام سے تلوار نکالنا (رک) کا لازم ؛ سزا دینے پر آمادہ ہونا۔

نِیام سے تَلوار لینا

۔غلاف سے تلوار نکالنا۔؎

نِیام سے تَلوار نِکالنا

رک : نیام سے تلوار لینا

نِیام سے تَلوار کھینْچنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر نکالنا

نیام ہونا

تلوار کا میان میں ڈالا جانا

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

نَیا ماڈَل

کسی کار یا آلے وغیرہ کا نیا نمونہ ، نیا ڈیزائن ۔

نَیا مُنڈا

نیا لڑکا ؛ مراد : نووارد جو کسی گروہ میں یا کسی پیشے میں شامل ہوا ہو ، مرید یا شاگرد ہوا ہو

نَیا موڑ آنا

نئے حالات سامنے آنا ؛ تبدیلی واقع ہونا ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

نَیا موڑ دینا

تبدیلی لانا ، نئے رُخ پر ڈالنا۔

نَیا مُہرا لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

نَیا مُہرے لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

نَیا مُعامَلَہ ہونا

نیا لین دین ہونا ۔

نَیا مال ہاتھ آنا

نئی دولت حاصل ہونا ؛ نئی چیز ملنا ۔

نَیا مَزا پَیدا کَر دینا

نئے لطف سے روشناس کرانا ؛ جدّت پیدا کرنا ۔

نَیا مُسَلمان قَسائی کی دُوکان

جب کوئی نیا مسلمان بنتا ہے تو ظاہر میں بڑا کٹڑ ہوتا ہے ؛ نیا مذہب اختیار کرنے والا ضرورت سے زیادہ جوش و خروش دکھاتا ہے

نَیا مُسَلمان قَصائی کی دُوکان

نیا مذہب اختیار کرنے والا ضرورت سے زیادہ جوش و خروش دکھاتا ہے

نَیا مُسَلمان اَللہ ہی اَللہ پُکارے

جب آدمی کوئی نیا مذہب اختیار کرتا ہے تو اس کے اصولوں پر بڑے شد و مد سے عمل کرتا ہے

نَیا مُلّا مَسِیت کو دَوڑ دَوڑ جائے

نئی بات کا بہت شوق ہوتا ہے ، جب کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اسی کو کرتا ہے اور جتاتا رہتا ہے تو کہتے ہیں

نَیا مُلّا مَسْجِد کو دَوڑ دَوڑ جائے

۔مثل۔ کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اُسی کو کہتا اور جتاتا پھرتا ہے۔

بے نِیام کرنا

تلوار نیام سے باہر نکالنا

شَمْشِیر نِیام کَرنا

تلوار نیام میں رکھنا ، لڑنے کا ارادہ ملتوی کرنا ، شکست ماننا

تَلوار نِیام میں کَرنا

۔تلوار غلاف میں بند کرنا۔ تیغ زنی موقوف کرنے کی علامت۔ ؎

تَلوار نِیام سے نِکَلنا

۔تلوار غلاف سے نکلنا۔ تیغ زنی شروع کرنے کی علامت۔ ؎

تیغِ کَج را نِیام کَج باشَد

ٹیڑھی تلوار کے لیے نیام بھی ٹیڑھی ہوتی ہے ، (مراد) جیسا آدمی خود ہووے ویسے اس کے دوت ہوتے ہیں.

تیغِ اِنتقِام کو نِیام سے کِھینچْنا

بدلہ لینے کے لیے تیار ہونا.

بے نیام

میان سے باہر، ننگی تلوار

ایک نِیام میں دو تَلواریں نَہیں سَما سَکتیں

Two of a trade seldom agree.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone