تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْدِیر کا کھیل بِگَڑْ جانا" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیر کا کھیل بِگَڑْ جانا

قسمت کا برگشتہ ہونا ، نصیب پھوٹنا.

سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے

نوشتۂ پورا ہو کر رہتا ہے

بَچّے کا ہاتھ سے کھیل جانا

بچے کا مر جانا ، بچے کا ہاتھ سے جاتا رہنا ، بچے کا فوت ہوجانا .

تَقْدِیر کا کھیل

کرشمۂ قسمت، قسمت کی باتیں، امر تقدیر

تَقْدِیر کا سو جانا

قسمت کا پھوٹ جانا، بد بختی آجانا

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

تَقْدِیر کا پَلَٹنا کھا جانا

۔(کناییۃً) تقدیر کا کچھ سے کچھ ہوجانا۔ ؎

تَقْدِیر کا بَل نِکَل جانا

بد بختی دور ہونا، برے دن نکل جانا

تَقْدِیر کا مُوافِق آ جانا

قسمت اچھی ہوجانا ، اچھے دن آنا

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

کھیل بِگَڑ جانا

۔ بنے ہوئے کام کا بگڑ جانا۔ ؎

تَقدِیر بِگَڑ جانا

رک : تقدیر الٹی ہونا.

کھیل بَن کر بِگَڑ جانا

۔کسی کام کا درست ہو کر خراب ہوجانا۔ ؎

کھیل بَن بَن کَر بِگَڑ جانا

کام کا درست ہوکر خراب ہوجانا.

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْدِیر کا کھیل بِگَڑْ جانا کے معانیدیکھیے

تَقْدِیر کا کھیل بِگَڑْ جانا

taqdiir kaa khel biga.D jaanaaतक़दीर का खेल बिगड़ जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَقْدِیر کا کھیل بِگَڑْ جانا کے اردو معانی

  • قسمت کا برگشتہ ہونا ، نصیب پھوٹنا.

Urdu meaning of taqdiir kaa khel biga.D jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • qismat ka bargashtaa honaa, nasiib phuuTnaa

तक़दीर का खेल बिगड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • क़िस्मत का पलट जाना, भाग्य ख़राब होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْدِیر کا کھیل بِگَڑْ جانا

قسمت کا برگشتہ ہونا ، نصیب پھوٹنا.

سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے

نوشتۂ پورا ہو کر رہتا ہے

بَچّے کا ہاتھ سے کھیل جانا

بچے کا مر جانا ، بچے کا ہاتھ سے جاتا رہنا ، بچے کا فوت ہوجانا .

تَقْدِیر کا کھیل

کرشمۂ قسمت، قسمت کی باتیں، امر تقدیر

تَقْدِیر کا سو جانا

قسمت کا پھوٹ جانا، بد بختی آجانا

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

تَقْدِیر کا پَلَٹنا کھا جانا

۔(کناییۃً) تقدیر کا کچھ سے کچھ ہوجانا۔ ؎

تَقْدِیر کا بَل نِکَل جانا

بد بختی دور ہونا، برے دن نکل جانا

تَقْدِیر کا مُوافِق آ جانا

قسمت اچھی ہوجانا ، اچھے دن آنا

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

کھیل بِگَڑ جانا

۔ بنے ہوئے کام کا بگڑ جانا۔ ؎

تَقدِیر بِگَڑ جانا

رک : تقدیر الٹی ہونا.

کھیل بَن کر بِگَڑ جانا

۔کسی کام کا درست ہو کر خراب ہوجانا۔ ؎

کھیل بَن بَن کَر بِگَڑ جانا

کام کا درست ہوکر خراب ہوجانا.

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْدِیر کا کھیل بِگَڑْ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْدِیر کا کھیل بِگَڑْ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone