تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَزانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَزانَہ کے معانیدیکھیے
Roman
خَزانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ جگہ جہاں روپیہ، سونا چاندی، ہیرے جواہرات وغیرہ بحفاظت رکھے جائیں
- ذخیرہ
- علمی سرمایہ
- علم و فن کی بکثرت تحصیل، بڑھی ہوئی لیاقت، بہت زیادہ علم
- ذاتی صلاحیت و معلومات
- (کنایتہً) گورکھ دھندا
- وہ جگہ جہاں پانی کا ذخیرہ ہو، حوض، تالاب، جِھیل
- حوض یا تالاب وغیرہ کا نِچلا حصہ جہاں پانی جمع رہتا ہے، زیرِ زمین ٹنکی
- آبشار
- فوّارہ
- بندوق اور تفنگ وغیرہ میں بارود یا کارتوس رکھنے کی جگہ، کوٹھی
- بستہ، میگزین
- روپیہ پیسہ، مال و دولت، نقدی
- سرکاری محکمۂ مال کا وہ شعبہ جو تعلیم کے لئے مختص ہو
- دفینہ
- ٹیکس، محصول، چنگی
- وہ چھوٹے چھوٹے جست یا لوہے کے بنے ہوئے خانے جن میں علاقہ وار بجلی کی فراہمی محفوظ رکھی جاتی ہے، برقی ذخیرہ
- گاڑیوں وغیرہ میں بنی ہوئی وہ جگہ جہاں پٹرول ڈالا جاتا ہے، ٹنکی، پٹرول ٹینک
- (نباتیات) گول گول ایشیا کا مجموعہ جن میں ظرف تُخم ہوتے ہیں، اور ہر ایک ظرف میں دو دو چار چار، حَتیٰ کہ سولہ تک بیچ ہوتے ہیں لیکن ان بِیجوں کی تعداد ہمیشہ دو یا دو کا حاصل ضرب ہوتی ہے، یہ بِیج اس خزانہ میں سے ایک طرح کی رطوبت کے ذریعہ سے باہر آتے ہیں جو اس حصہ تک پہنچ کر ظرف تخم میں بھر جاتی ہے
- (حیوانیات) اندرونی اعضا کا مرکز
- کمرہ
- حلقہ، ذخیرۂ الفاظ
- اللہ تعالیٰ کی رحمت نوازش، کرم
- معرفتِ الہٰی، رموزِ دین
- (مجازاً) قبضہ، اِختیار
شعر
خدا کرے کہ یہ دن بار بار آتا رہے
اور اپنے ساتھ خوشی کا خزانہ لاتا رہے
شاید قضا نے مجھ کو خزانہ بنا دیا
ایسا نہیں تو کیوں مجھے دفنا رہے ہیں لوگ
میں نے چاہا تھا کہ اشکوں کا تماشا دیکھوں
اور آنکھوں کا خزانہ تھا کہ خالی نکلا
Urdu meaning of KHazaana
Roman
- vo jagah jahaa.n rupyaa, sonaa chaandii, hiire javaaharaat vaGaira bahifaazat rakhe jaa.e.n
- zaKhiiraa
- ilmii sarmaaya
- ilam-o-fan kii bakasrat tahsiil, ba.Dhii hu.ii liyaaqat, bahut zyaadaa ilam
- zaatii salaahiiyat-o-maaluumaat
- (kanaa.etan) gorakh dhandaa
- vo jagah jahaa.n paanii ka zaKhiiraa ho, hauz, taalaab, jhiil
- hauz ya taalaab vaGaira ka nichlaa hissaa jahaa.n paanii jamaa rahtaa hai, zer-e-zamiin Tankii
- aabshaar
- phavvaaraa
- banduuq aur tafang vaGaira me.n baaruud ya kaartuus rakhne kii jagah, koThii
- basta, maigziin
- rupyaa paisaa, maal-o-daulat, naqdii
- sarkaarii mahikmaa-e-maal ka vo shobaa jo taaliim ke li.e muKhtas ho
- dafiina
- Taiks, mahsuul, chungii
- vo chhoTe chhoTe jast ya lohe ke bane hu.e Khaane jin me.n ilaaqa vaar bijlii kii faraahamii mahfuuz rakhii jaatii hai, barqii zaKhiiraa
- gaa.Diiyo.n vaGaira me.n banii hu.ii vo jagah jahaa.n paiTrol Daala jaataa hai, Tankii, paiTrol Taink
- (nabaatiiyaat) gol gol eshiyaa ka majmuu.aa jin me.n zarf tuKham hote hain, aur har ek zarf me.n do do chaar chaar, hata ki sola tak biich hote hai.n lekin in biijo.n kii taadaad hamesha do ya do ka haasil-e-zarb hotii hai, ye biij is Khazaanaa me.n se ek tarah kii ratuubat ke zariiyaa se baahar aate hai.n jo is hissaa tak pahunch kar zarf tuKhm me.n bhar jaatii hai
- (haiv inyaat) andaruunii aazaa ka markaz
- kamra
- halqaa, zaKhiiraa-e-alfaaz
- allaah taala kii rahmat navaazish, karam
- maarphat-e-alhaa.ii, ramuuz-e-diin
- (majaazan) qabzaa, iKhatiyaar
English meaning of KHazaana
ख़ज़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निधि, आकर
- ज़ख़ीरा
- रुपया पैसा, माल-ओ-दौलत, नक़दी
- वो जगह जहां पानी का भण्डार हो, हौज़, तालाब, झील
- कमरा
- टैक्स, महसूल, चुंगी
- धन का भंडार, वित्त
- वो जगह जहां रुपया, सोना चांदी, हीरे जवाहरात वग़ैरा बहिफ़ाज़त रखे जाएं
- हौज़ या तालाब वग़ैरा का निचला हिस्सा जहां पानी जमा रहता है, भूमिगत टंकी
- झरना, ताल
- बंदूक़ और तमंचा वग़ैरा में बारूद या कारतूस रखने की जगह, कोठी, बस्ता, मैगज़ीन
خَزانَہ کے مترادفات
خَزانَہ سے متعلق کہاوتیں
خَزانَہ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَیاتِین
وٹامن، وہ نامیاتی بنیادی اجزا یا مددگار غذائی عناصر جو اکثر حیوانی اور نباتی غذاؤں میں پائے جاتے ہیں اور صحت کے لیے ضروری ہوتے ہیں ، وٹامن.
حَیاتُ النَّبی
(مسلمانوں کے ایک فرقے کے عقیدے کے مطابق) آن٘حضرت صلعم وصال کے بعد بھی جسم کے ساتھ زندہ ہیں
حَیاتِیَّت
روحی٘ت : یہ نظریہ کہ جانداروں کی زندگی طبعی اور کیمیاوی عوامل و تاثرات سے آزاد ایک جوہر سے تعلق رکھتی ہے جسے روح حیوانی کہتے ہیں.
حَیات کِیمِیائی عَمَلِیَّات
زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کے سلسلے (انگ :Bio-chemical Processes).
حَیاتِ کِیمِیائی جینِیات
زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کے لحاظ سے جانداروں کے تناسل و توارث کا علم (انگ : Biochemical Genetics).
حَیاتِین د
یہ حیاتین انڈے ، دودھ ، مکّھن ، سبز ترکاریوں ، مچھلی کے جگر وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، وٹامن ڈی.
حَیات کِیمِیائی زَوابَہ
زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات سے متعلق تغیر یا منقلب (عضویہ).
حَیاتِیّات
حیاتیات، وہ علم جس کا تعلق اجسام نامیہ یا جانداروں کی زندگی سے ہے، اس میں پودوں اور جانوروں کی زندگی اور نشو و نُما کا مطالعہ کیا جاتا ہے، علم الحیات
حَیاتِین بی
یہ اناج کی بُھوسیوں ، مُونگ پھلی ، خمیر ، سیندھی ، تاڑی اور جانوروں کے جگر میں پایا جاتا ہے ، وٹامن بی.
حَیاتِین اَلِف
یہ حیاتین مچھلی کے جگر ، انڈے ، دُودھ ، گھی بعض سبزیوں اور ترکاریوں اور بعض بیجوں میں پایا جاتا ہے ، وٹامن اے.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'allim
मु'अल्लिम
.مُعَلِّم
teacher, instructor, tutor
[ Ye mu'allim ka fariza hai ki jo kuchh janta hai use apne shagirdon ko muntaqil kar de ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad-e-'aamma
मफ़ाद-ए-'आम्मा
.مَفادِ عامَّہ
common welfare
[ Mafad-e-amma ke liye kaam karne wali tanzimon... mein bhi ta'alluqat-e-amma ke shobe kaaem ho chuke hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ustaad
उस्ताद
.اُسْتاد
master, tutor, teacher
[ Valmiki Lav aur Kush ke ustad the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mashkuur
मशकूर
.مَشْکُور
grateful, thankful, obliged
[ Aap ki meharbani aur musafir-navazi ka bahut mashkur hun ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mehvar
मेहवर
.مِحْوَر
the pin on which the tongue of a buckle turns, the axle on which the wheel rotates
[ Hadisa ke waqt gadi ke ek pahiya mehvar se nikal gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iltijaa
इल्तिजा
.اِلْتِجا
supplication, solicitation, appeal, request
[ Za'ifa ki iltija par police ne chor ko pakad kar chori ka maal baraamad kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHurd
ख़ुर्द
.خورْد
little, small, young
[ Halwa-e-Karela: ashya: ghi aadhi ser, shakkar aadha ser... ilaichi khurd 6 adad ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufaahamat
मुफ़ाहमत
.مُفَاہَمَت
understanding, agreement
[ Siyasi leadran mein ikhtilaf kitna bhi ho lekin mufahamat ki gunjaish hamesha rahti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'atiyya
'अतिय्या
.عَطِیَّہ
gift, present
[ Baadh wale ilaqe ke lie hukumat ne ek crore Rupee ka atiya diya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuddaam
ख़ुद्दाम
.خُدّام
servants, attendant
[ Badshah ke khwabgah (Bedroom) mein khuddam khwabgah-e-bistar durust karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَزانَہ)
خَزانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔