تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھتیانا" کے متعقلہ نتائج

کَھتیانا

ہر مد کا حساب روزنامچے سے چھانٹ کر، کھاتے میں ڈالنا ہر مد کے ذیل میں درج کرنا، رقم کو کھاتے میں درج کرنا، کھاتے میں پیسوں کا اندراج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھتیانا کے معانیدیکھیے

کَھتیانا

khatiyaanaaखतियाना

اصل: ہندی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

کَھتیانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ہر مد کا حساب روزنامچے سے چھانٹ کر، کھاتے میں ڈالنا ہر مد کے ذیل میں درج کرنا، رقم کو کھاتے میں درج کرنا، کھاتے میں پیسوں کا اندراج کرنا
  • زمین میں کھاد ڈالنا، مٹی میں کھاد ملانا
  • (مجازاً) درج کرنا

Urdu meaning of khatiyaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • har mad ka hisaab rozinaa mache se chhaanT kar, khaate me.n Daalnaa har mad ke jel me.n darj karnaa, raqam ko khaate me.n darj karnaa, khaate me.n paiso.n ka indiraaj karnaa
  • zamiin me.n khaad Daalnaa, miTTii me.n khaad milaana
  • (majaazan) darj karnaa

English meaning of khatiyaanaa

Transitive verb

  • to enter in an account-book or ledger
  • post a ledger, journal accounts entries
  • make soil more fertile, spread manure, to fertilize (the land)
  • (Metaphorically) to enter

खतियाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ज़मीन में खाद डालना, मिट्टी में खाद मिलाना
  • अनेक मदों को बही या ख़ाते में दर्ज करना, ख़ाते में लिखना या चढ़ाना, विभिन्न मदों को विभिन्न खातों में चढ़ाना, प्रतीकात्मक: अंकित करना

کَھتیانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھتیانا

ہر مد کا حساب روزنامچے سے چھانٹ کر، کھاتے میں ڈالنا ہر مد کے ذیل میں درج کرنا، رقم کو کھاتے میں درج کرنا، کھاتے میں پیسوں کا اندراج کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھتیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھتیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone