تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھتا" کے متعقلہ نتائج

کھتا

آنکھوں کے لئے لیپ، جس میں افیون پھٹکری، املی، لیموں کا رس وغیرہ ملا کر پکاتے ہیں

کَھتائی

(ڈھلئی کاری) کھتانے کا عمل ، برتن کی سطح کو چمکانا ، چکنانا.

کَھتا بَھرنا

store grain in a granary

کَھتانا

(ٹھگی) ٹھگوں کا بھید عام لوگوں پر ظاہر کر دینا.

کَھتالی

(باجاسازی) آہنی سلاخوں کا جوڑا جو ساز کے ساتھ بطور مجیرے کے بجایا جاتا ہے.

کَھتار

وہ مٹّی جس میں نباتات کی پرورش کے لازمی اجزا شامل ہوں ، قابلِ کاشت مٹی.

کَھتان

کھاتے کی جانچ پڑتال، روزانہ کے حساب کتاب کی دیکھ بھال کا کھاتا، روزنامچہ کے حساب کی باقی نکالنا

کُھتان

بیس فٹ لمب دس فٹ چوڑا اور ایک فٹ گہرا قطعۂ زمین کھودنے اور ڈھونے کو مزدوروں کی اصطلاح میں گاہا کھودنا کہتے ہیں اور کہیں کہیں اسے کھدان یا کھتان بھی کہا جاتا ہے.

کَھتاوْنی

(کاشت کاری) وہ کاغذ جس میں گاؤں کی زمین کا حساب کتاب مع کیفیت تقسیم وغیرہ درج ہوتا ہے

کَھتاؤنی کَرْنا

رقم کو کھاتے یا رجسٹر میں درج کرنا

دِیو کَھتا

دیو مالائی کہانیاں، اساطیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھتا کے معانیدیکھیے

کھتا

khattaaखत्ता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہوش

  • Roman
  • Urdu

کھتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنکھوں کے لئے لیپ، جس میں افیون پھٹکری، املی، لیموں کا رس وغیرہ ملا کر پکاتے ہیں
  • ترش، کھٹائی والا، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو
  • خراب، بدمزہ
  • رک : کَھتّا (۱) ، گڑھا.
  • ایک ترش پھل کا نام جو چکوترے کی مانند ہوتا ہے، لیموں کی ایک قسم، گلگل
  • (لکھنؤ) بڑا پلنگ جس کے پائے عام چارپائیوں سے بلند ہوں، اون٘چے پایوں والی چار پائی

Urdu meaning of khattaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkho.n ke li.e lep, jis me.n afyuun phaTakrii, amlii, lemuu.n ka ras vaGaira mila kar pakaate hai.n
  • tursh, khaTaa.ii vaala, jis me.n khaTaas ya tezaabiiyat ho
  • Kharaab, badmaza
  • ruk ha Khataa (१), ga.Dhaa
  • ek tursh phal ka naam jo chakkuu tire kii maanind hotaa hai, lemuu.n kii ek qism, galgal
  • (lakhanu.u) ba.Daa palang jis ke pa.e aam chaarpaa.iyo.n se buland huu.n, u.unche paa.iyo.n vaalii chaarpaa.ii

English meaning of khattaa

Noun, Masculine

  • sour, acid, tart, with a citric taste
  • a citron
  • (Lucknow) bedstead

Adjective

खत्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गड्ढा।
  • जमीन में किसी कार्य के लिए खोदा हुआ गड्ढा। जैसे-नील या शोरा बनाने का खत्ता।
  • नीबू की जाति का ए क बहुत छोटा फल जिसे गलगल भी कहते हैं
  • ( लखनऊ) बड़ा पलंग जिसके पाए आम चारपाइयों से बुलंद हों, ऊंचे पाइयों वाली चारपाई, पलंग, चारपाई
  • ज़मीन में कोई चीज़ रखने या बनाने के लिए खोदा गया गड्ढा, जैसे- शोरा तैयार करने का खत्ता
  • अनाज रखने के लिए कोठा या बखार
  • कोई स्थान या प्रांत

विशेषण

کھتا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھتا

آنکھوں کے لئے لیپ، جس میں افیون پھٹکری، املی، لیموں کا رس وغیرہ ملا کر پکاتے ہیں

کَھتائی

(ڈھلئی کاری) کھتانے کا عمل ، برتن کی سطح کو چمکانا ، چکنانا.

کَھتا بَھرنا

store grain in a granary

کَھتانا

(ٹھگی) ٹھگوں کا بھید عام لوگوں پر ظاہر کر دینا.

کَھتالی

(باجاسازی) آہنی سلاخوں کا جوڑا جو ساز کے ساتھ بطور مجیرے کے بجایا جاتا ہے.

کَھتار

وہ مٹّی جس میں نباتات کی پرورش کے لازمی اجزا شامل ہوں ، قابلِ کاشت مٹی.

کَھتان

کھاتے کی جانچ پڑتال، روزانہ کے حساب کتاب کی دیکھ بھال کا کھاتا، روزنامچہ کے حساب کی باقی نکالنا

کُھتان

بیس فٹ لمب دس فٹ چوڑا اور ایک فٹ گہرا قطعۂ زمین کھودنے اور ڈھونے کو مزدوروں کی اصطلاح میں گاہا کھودنا کہتے ہیں اور کہیں کہیں اسے کھدان یا کھتان بھی کہا جاتا ہے.

کَھتاوْنی

(کاشت کاری) وہ کاغذ جس میں گاؤں کی زمین کا حساب کتاب مع کیفیت تقسیم وغیرہ درج ہوتا ہے

کَھتاؤنی کَرْنا

رقم کو کھاتے یا رجسٹر میں درج کرنا

دِیو کَھتا

دیو مالائی کہانیاں، اساطیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone