Search results

Saved words

Showing results for "acid"

acid

tez

acid

acid, a type of chemical

acid test

نائٹرَک ايسَڈ کی مَدَد سے زيورات ميں سونے کی مِقدار مَعلُوم کَرنے کا طَريقَہ

acidly

turshii

acidify

تیزاب ؍ ترشہ بنانا

acidic

(کيمِيا) تيزابی ايسَڈ سے مُتَعلِق

acidity

tezaabiyat

ecad

ماحولیات: کوئی نامیہ جو ماحول کے مطابق ڈھل گیا ہو، متوافق، معتاد نامیہ۔.

iced

برف

acidulate

ہلکے درجے کی ترشی پیدا کرنا

acidimeter

(کيمِيا) تُرشَہ پيما

acidosis

خون کا ترشاؤ

acidulous

کڑوا کسیلا

accidie

سستی، الکساہٹ، لدّھڑپن۔.

accidentally

ittifaaqan

accident

aafat

accidence

قواعد: عمل تصریف، صرفی قواعد.

accidental

'aarzii

oecd

معاشی تعاون اور ترقی کی تنظیم۔ Organization for Economic Cooperation and Development.

acedia

کاہلی یا مردہ دلی کی حالت

academy

اکادمی

academy

an organization intended to protect and develop an art, science, language, etc., or a school that teaches a particular subject or trains people for a particular job

accede

manzuur

acadian

نووا اسکوشیا کا باشندہ، خصوصاً کینیڈ ا میں قدیم فرانسیسی نوآباد کاروں کی اولاد جو لوئی سیانا میں آباد ہوئے۔.

academe

(الف) جہانِ دانش، علم و فضل کی دنیا (ب) جامعات بحیثیت مجموعی۔.

academia

علم و فضل کی دنیا، علمی زندگی-.

academic

(الف) تعلیم،علمی دنیا سے متعلق (ب) علمی اداروں کا لباس:

academical

کالج یا یونیورسٹی سے متعلق۔.

academician

کسی اکیڈمی کا رکن خاص طور پر رائل اکیڈمی آف آرٹس، اکادمی فرانسو وغیرہ۔.

academicism

اکادمیوں کے اصول یا آرٹ پر ان کا اطلاق۔.

prussic acid

ہائڈروسایانک تیزاب

gibberellic acid

ایک مادّہ جو زمینی فِطر یا کھمبی سے حاصِل ہوتا ہے

adipic acid

چِقندر کا تیزاب

benzoic acid

اِسے پھلوں کو محفُوظ رکھنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے

gallic acid

کیمیا: مازو وغیرہ سے حاصل کیا جانے والا تیزاب جوروشنائی بنانے میں استعمال ہوتا تھا۔.

tannic acid

مازو یا کسّے کا تیزاب، ایک زرد قدرتی نا میاتی مرکب، طبی و صنعتی طور پر مستعمل۔.

succinic acid

حیاتی کیمیا: کہربائی تیزاب؛ ایک قلمی، دو سالمی ترشہ جو گلوکوز کے تحوّل (توانائی میں تبدیل ہونے کے عمل ) میں کام آتا ہے۔.

fumaric acid

ايک قَلمی تيزاب

chromic acid

کرومک ایسڈ

lysergic acid

ایک تیزابی قلمی ٹھوس مادّہ جو شیلم سے ماخوذ ہے اور ایل ایس ڈی کی بُنیاد ہے

acetic acid

سِرکے کا تيزاب

glutamic acid

گلوٹیمک تیزاب

bromic acid

تيزاب کی ايک غير قَيام پَذير قِسَم

lactic acid

(حَياتی کيمِيا) دُودھ کا تيزاب

amino acid

(کيمِيا) ايمائينو تيزاب

acrylic acid

ايکری لَک تيزاب

carbonic acid

کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کا محلُول مثلاً سوڈا واٹر

auric acid

سونے کا ہائڈرو اوکسائڈ ؛ ہَلکا تيزاب جو سونے کا کُشتَہ يا نَمَک بَناتا ہے

titanic acid

طیطانیم ڈائی آکسائیڈ سے اخذ کردہ تیزاب

ricinoleic acid

ایک نامیاتی تیزاب

deoxyribonucleic acid

رک.

valeric acid

کیمیا: pentanoic acid.

formic acid

ایک بے رنگ ، آتِشگیر ، خارش پیدا کرنے والاتیزابی مادّہ جو بعض چیونٹیوں کے جسم سے خارج ہوتا ہے ، نملی ترشہ (HCOOH) اسے میتھانوی ترشہ METHANOIC ACID بھی کہتے ہیں ۔.

fulminic acid

کیمیا: کبودی (سایانک) ترشے کا ہم ترکیب جز جو صرف محلول میں قائم رہ سکتا ہے ¶ کیمیائی فارمولا HONC ۔.

folic acid

بی گروہ کی حیاتین میں سے ایک جو سبزیوں، کلیجی اور گردے میں پائی جاتی ہے اور جس کی کمی قلّت الد م کا باعث ہوتی ہے، اسے FOLACIN یا PTEROYLGLUTAMIC ACIDبھی کہتے ہیں۔.

sulphamic acid

ایک تیز ترشہ جو فالتو جھاڑ جھنکاڑ صاف کرنے والی دوا، نیز ایمائڈ سلفیوری ترشے میں استعمال ہوتا ہے۔.

maleic acid

ایک بے رنگ قلمی، نامیاتی ترشہ جو مصنوعی روغن ، پلاسٹک وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے۔.

ribonucleic acid

رائبو مرکزائی تیزاب جس سے رائبوز (ایک طرح کی شکر) حاصل ہوتی ہے ، ذی حیات خلیوں میں موجود ،خصوصاً رائبو سوم RIBOSOMES میں جہاں یہ لحمیات کی ترکیب و تالیف میں کام آتا ہے (تخفیف : RNA).

pantothenic acid

بی مرکّب کی ایک حیاتین جو چاول بھوسی اور کئی اور غذاؤں میں ہوتی ہے اور چربی اور نشاستہ کی تکسید کے لیے ضروری ہے۔.

acetylsalicylic acid

اسپرین Aspirin کا تکنیکی نام ۔.

Urdu words for acid

acid

ˈæs.ɪd

acid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • तेज़ाबी
  • एसिड
  • तेज़, तल्ख़ या कसीले ज़ाइक़े वाला
  • ना-शीरीं
  • ग़ैर-क़िल्वी
  • मिज़ाज या अत्वार-ओ-'आदात में तुर्श
  • तुर्श-रू
  • तेज़-मिज़ाज
  • वो जिस में हद से ज़्यादा तेज़ाबी इर्तिकाज़ हो

संज्ञा

  • (कीमिया) तेज़ाब
  • तुर्शा
  • हम्ज़
  • एक मुरक्कब जिस में बुनियादी जुज़ हाइड्रोजन और जिस का ज़ाइक़ा तुर्श होता है, नीले नबाताती रंगों को सुर्ख़ कर देता है, अलक़ली को बे-तासीर-ओ-मो'तदिल बना देता है और अपने असास से मिल कर नमक बनाता है
  • कोई तुर्श शय
  • तुर्शी
  • इमली
  • खटाई
  • मजाज़न कोई शय जिस में तल्ख़ी हो या जो बद तबा' या बद फ़ितरत हो
  • 'आम बोल चाल में ख़याल आवर नशा की गोली एल एस डी 25 को भी कहते हैं

acid کے اردو معانی

صفت

  • تیزابی
  • ایسڈ
  • تیز، تلخ یا کسیلے ذائقے والا
  • نا شیریں
  • غیر قلوی
  • مزاج یا اطوار و عادات میں ترش
  • ترش رو
  • تیز مزاج
  • وہ جس میں حد سے زیادہ تیزابی ارتکاز ہو

اسم

  • (کیمیا) تیزاب
  • ترشہ
  • حمض
  • ایک مرکب جس میں بنیادی جز ہائیڈروجن اور جس کا ذائقہ ترش ہوتا ہے، نیلے نباتاتی رنگوں کو سرخ کر دیتا ہے، الکلی کو بے تاثیر و معتدل بنا دیتا ہے اور اپنے اساس سے مل کر نمک بناتا ہے
  • کوئی ترش شے
  • ترشی
  • املی
  • کھٹائی
  • مجازاً کوئی شے جس میں تلخی ہو یا جو بد طبع یا بد فطرت ہو
  • عام بول چال میں خیال آور نشہ کی گولی ایل ایس ڈی 25 کو بھی کہتے ہیں

Related searched words

acid

tez

acid

acid, a type of chemical

acid test

نائٹرَک ايسَڈ کی مَدَد سے زيورات ميں سونے کی مِقدار مَعلُوم کَرنے کا طَريقَہ

acidly

turshii

acidify

تیزاب ؍ ترشہ بنانا

acidic

(کيمِيا) تيزابی ايسَڈ سے مُتَعلِق

acidity

tezaabiyat

ecad

ماحولیات: کوئی نامیہ جو ماحول کے مطابق ڈھل گیا ہو، متوافق، معتاد نامیہ۔.

iced

برف

acidulate

ہلکے درجے کی ترشی پیدا کرنا

acidimeter

(کيمِيا) تُرشَہ پيما

acidosis

خون کا ترشاؤ

acidulous

کڑوا کسیلا

accidie

سستی، الکساہٹ، لدّھڑپن۔.

accidentally

ittifaaqan

accident

aafat

accidence

قواعد: عمل تصریف، صرفی قواعد.

accidental

'aarzii

oecd

معاشی تعاون اور ترقی کی تنظیم۔ Organization for Economic Cooperation and Development.

acedia

کاہلی یا مردہ دلی کی حالت

academy

اکادمی

academy

an organization intended to protect and develop an art, science, language, etc., or a school that teaches a particular subject or trains people for a particular job

accede

manzuur

acadian

نووا اسکوشیا کا باشندہ، خصوصاً کینیڈ ا میں قدیم فرانسیسی نوآباد کاروں کی اولاد جو لوئی سیانا میں آباد ہوئے۔.

academe

(الف) جہانِ دانش، علم و فضل کی دنیا (ب) جامعات بحیثیت مجموعی۔.

academia

علم و فضل کی دنیا، علمی زندگی-.

academic

(الف) تعلیم،علمی دنیا سے متعلق (ب) علمی اداروں کا لباس:

academical

کالج یا یونیورسٹی سے متعلق۔.

academician

کسی اکیڈمی کا رکن خاص طور پر رائل اکیڈمی آف آرٹس، اکادمی فرانسو وغیرہ۔.

academicism

اکادمیوں کے اصول یا آرٹ پر ان کا اطلاق۔.

prussic acid

ہائڈروسایانک تیزاب

gibberellic acid

ایک مادّہ جو زمینی فِطر یا کھمبی سے حاصِل ہوتا ہے

adipic acid

چِقندر کا تیزاب

benzoic acid

اِسے پھلوں کو محفُوظ رکھنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے

gallic acid

کیمیا: مازو وغیرہ سے حاصل کیا جانے والا تیزاب جوروشنائی بنانے میں استعمال ہوتا تھا۔.

tannic acid

مازو یا کسّے کا تیزاب، ایک زرد قدرتی نا میاتی مرکب، طبی و صنعتی طور پر مستعمل۔.

succinic acid

حیاتی کیمیا: کہربائی تیزاب؛ ایک قلمی، دو سالمی ترشہ جو گلوکوز کے تحوّل (توانائی میں تبدیل ہونے کے عمل ) میں کام آتا ہے۔.

fumaric acid

ايک قَلمی تيزاب

chromic acid

کرومک ایسڈ

lysergic acid

ایک تیزابی قلمی ٹھوس مادّہ جو شیلم سے ماخوذ ہے اور ایل ایس ڈی کی بُنیاد ہے

acetic acid

سِرکے کا تيزاب

glutamic acid

گلوٹیمک تیزاب

bromic acid

تيزاب کی ايک غير قَيام پَذير قِسَم

lactic acid

(حَياتی کيمِيا) دُودھ کا تيزاب

amino acid

(کيمِيا) ايمائينو تيزاب

acrylic acid

ايکری لَک تيزاب

carbonic acid

کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کا محلُول مثلاً سوڈا واٹر

auric acid

سونے کا ہائڈرو اوکسائڈ ؛ ہَلکا تيزاب جو سونے کا کُشتَہ يا نَمَک بَناتا ہے

titanic acid

طیطانیم ڈائی آکسائیڈ سے اخذ کردہ تیزاب

ricinoleic acid

ایک نامیاتی تیزاب

deoxyribonucleic acid

رک.

valeric acid

کیمیا: pentanoic acid.

formic acid

ایک بے رنگ ، آتِشگیر ، خارش پیدا کرنے والاتیزابی مادّہ جو بعض چیونٹیوں کے جسم سے خارج ہوتا ہے ، نملی ترشہ (HCOOH) اسے میتھانوی ترشہ METHANOIC ACID بھی کہتے ہیں ۔.

fulminic acid

کیمیا: کبودی (سایانک) ترشے کا ہم ترکیب جز جو صرف محلول میں قائم رہ سکتا ہے ¶ کیمیائی فارمولا HONC ۔.

folic acid

بی گروہ کی حیاتین میں سے ایک جو سبزیوں، کلیجی اور گردے میں پائی جاتی ہے اور جس کی کمی قلّت الد م کا باعث ہوتی ہے، اسے FOLACIN یا PTEROYLGLUTAMIC ACIDبھی کہتے ہیں۔.

sulphamic acid

ایک تیز ترشہ جو فالتو جھاڑ جھنکاڑ صاف کرنے والی دوا، نیز ایمائڈ سلفیوری ترشے میں استعمال ہوتا ہے۔.

maleic acid

ایک بے رنگ قلمی، نامیاتی ترشہ جو مصنوعی روغن ، پلاسٹک وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے۔.

ribonucleic acid

رائبو مرکزائی تیزاب جس سے رائبوز (ایک طرح کی شکر) حاصل ہوتی ہے ، ذی حیات خلیوں میں موجود ،خصوصاً رائبو سوم RIBOSOMES میں جہاں یہ لحمیات کی ترکیب و تالیف میں کام آتا ہے (تخفیف : RNA).

pantothenic acid

بی مرکّب کی ایک حیاتین جو چاول بھوسی اور کئی اور غذاؤں میں ہوتی ہے اور چربی اور نشاستہ کی تکسید کے لیے ضروری ہے۔.

acetylsalicylic acid

اسپرین Aspirin کا تکنیکی نام ۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (acid)

Name

Email

Comment

acid

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone