تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھتانا" کے متعقلہ نتائج

کَھتانا

(ٹھگی) ٹھگوں کا بھید عام لوگوں پر ظاہر کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھتانا کے معانیدیکھیے

کَھتانا

khataanaaखताना

کَھتانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (ٹھگی) ٹھگوں کا بھید عام لوگوں پر ظاہر کر دینا.
  • (ڈھلئی کاری) ڈھلے ہوئے برتن کی سطح کو چمکانا ، چکنانا.
  • (کاشت کاری) ڈھوروں یا بھیڑ بکری کے گلوں کو کھیت میں رہن بسیرا کرانا تا کہ ان کا گوبر وغیرہ کھیت میں کھاد کا کام دے.

اسم، مذکر

  • (گلّہ بانی) رات کے وقت گلے کو مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ ، مکان ، باڑا ، نوہرا ، با کھر ، با کھل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone