تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھّتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھّتا کے معانیدیکھیے
چَھّتا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھت سے پٹا ہوا راستہ، گلی یا بازار جس پر چھت بنی ہوئی ہو، مکان کی ڈیوڑھی جس پر صرف چھت ہو پاکھے نہ ہوں
- بھڑوں (زنبوروں) یا شہد کی مکھیوں کے رہنے کا گھر، محال
- گھاس کی جڑوں کا گھنا پن، درخت کے پتوں پھلوں یا پھولوں کا گچھا
- کسی چیز کے اکھٹا یا یک جا ہونے کی حالت، گچھا
- کسی چیز کی کثرت، وہ جگہ جہاں کوئی چیز بکثرت رہتی ہو
- گروہ، انبوہ، ٹھٹ، داد یا پھنسیاں جو پاس پاس ایک ہی جگہ گچھا بنالیں
- لٹکے ہوئے بال
شعر
بھڑ کا چھتا ہے دل سوراخ دار
اس کی آہیں طیش ہیں دلبر نہ چھیڑ
تب کہیں ہوتا ہے اک شہد کا چھتا تیار
ان گنت پھولوں کا خوں جب یہ مگس پیتے ہیں
آپ کی حرف ادائی کا یہ عالم ہے کہ اب
پیڑ پر شہد کا چھتا بھی غلط لگتا ہے
English meaning of chhattaa
छत्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी चीज़ के इकट्ठा या यकजा होने की हालत, दरख़्त के पत्तों फलों या फूलों का गुच्छा, वो जगह जहां कोई चीज़ बकसरत रहती हो, गुच्छा, गिरोह, अम्बोह, ठट
- लटके हुए बाल
- छत से पटा हुआ रास्ता, गली या बाज़ार जिस पर छत बनी हुई हो, मकान की डेयुढ़ी जिस पर सिर्फ़ छत हो पाखे ना हूँ, छत्र, छाता, छतरी
- मधुमक्खी का मोम का घर जो इनके द्वारा निर्मित वह रचना है जिसमें वे स्वयं रहती, अंडे देती और शहद जमा करती हैं, मुहाल
چَھّتا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھّتا)
چَھّتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔