تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹائی میں پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹائی

تُرشی، کھٹاس، کھٹّا پن، حموضت

کُھٹائی

(دہلی) کھوٹ، کپٹ، فریب، کھوٹا پن، دوش، عیب، قصور، دغا (کرنا کے ساتھ)

کَھٹائی دینا

(ٹھگی) کسی ٹھگ کا گان٘و والوں کا حال بیان کر دینا ، ٹھگ کا بستی والوں کی مخبری کرنا.

کَھٹائی ڈالْنا

زیور کو صاف کرنے کے لیے تُرشی میں ڈالنا.

کَھٹائی نِکالْنا

بہت پیٹنا ، سخت سزا دینا.

کَھٹائی میں پَڑْنا

تاخیر کی نذر ہونا ، ملتوی ہو جانا ، جھمیلے میں پھن٘سا ، کام میں توقف یا تاخیر ہونا ، کسی چیز کے ملنے میں دیر ہونا.

کَھٹائی میں ڈالنا

ٹال مٹول کرنا، دیر لگانا، بہانہ کرنا

کَھٹائی میں ڈَلْوانا

کھٹائی میں ڈالنا (رک) کا متعدی المتعدی ، ٹال مٹول کروانا ، جھمیلے میں پھن٘سوانا.

کَھٹائی کے بِیچ پَڑْنا

رک : کھٹائی میں پڑنا.

کَھٹائی میں ڈال رَکھنا

keep gold and silver ornaments in acid for cleansing

کَھٹائی میں ڈال دینا

دیر لگانا ، ملتوی کرنا ، ٹال مٹول کرنا ، بہانہ کرنا ، جھمیلے میں پھنسانا.

کَھٹائی کا زَبان کاٹْنا

انار ، کیری یا سِرکے وغیرہ کی تُرشی کا زبان پر چرگا دینا.

کھٹائی کھانا

ترشی سے رغبت رکھنے والا، کھٹائی کا عادی

کُھٹائی کَرنا

بُرائی کرنا ، بدی کرنا ، نٹ کھٹی کرنا ، دغا کرنا ، فریب دینا ، دھوکا دینا ، عیب لانا ، کھوڑ دلانا.

مُقَدَّمَہ کَھٹائی میں پَڑنا

مقدمے میں اڑنگا لگ جانا ، مقدمے میں کوئی خرابی آ پڑنا ، رکاوٹ پڑ جانا ۔

مِٹھائی کَھٹائی

کٹھی میٹھی چیزیں ؛ مراد : کھانے کی چیزیں

مُعامَلَہ کَھٹائی میں پَڑْنا

بات طے ہونے میں دیر ہونا ، فیصلہ دیر طلب ہو جانا ، معاملے میں الجھاؤ پیدا ہونا ، معاملہ بگڑنا ۔

بات کَھٹائی میں پَڑْنا

(لازمی) معاملے میں تاخیر ہونا، وقت پا کام نہ ہونا، معاملے کا اٹک جانا

بات کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

اَور کی کَھٹائی اَپنے آگے آئی

دوسرے کی تکلیف یا ذمہ داری کو خود اٹھانا پڑا

معاملہ کھٹائی میں پڑ جانا

معاملہ دیر طلب ہو جانا، معاملے میں تاخیر ہونا

واہ پرکھا تیری چترائی، مانگا گُڑ اور لا دی کَھٹائی

کچھ کرنے کو کہا اور کیا کچھ

گَیا مَرْد جِن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جِن کھائی مِٹھائی

کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے

گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی

کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے

گَیا مَرْد جَن کھائِت کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی

کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹائی میں پَڑْنا کے معانیدیکھیے

کَھٹائی میں پَڑْنا

khaTaa.ii me.n pa.Dnaaखटाई में पड़ना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَھٹائی میں پَڑْنا کے اردو معانی

  • تاخیر کی نذر ہونا ، ملتوی ہو جانا ، جھمیلے میں پھن٘سا ، کام میں توقف یا تاخیر ہونا ، کسی چیز کے ملنے میں دیر ہونا.
  • زیور کا اجالنے کے لیے کشتوں میں ڈالا جانا ، ترشی میں پڑنا.
  • ۔ یہ اور اس کے بعد کا محوارہ سُناروں سے لیا گیا ہے۔ وہ اپنے بچاؤب کے واسطے زیور کے تقاضا کرنے والے کو اکثر دھوکہ دی کر ٹال دیاکرتے ہیں کہ زیور تیار ہوگیاہے اُجلنے کے واسطے کھٹائی میں پڑاہے۔ (لازم۔ ۱۔زیور کا ترشی میں پڑنا۔ ۲۔(کنایۃً) توقف میں پڑنا۔ جھمیلے

Urdu meaning of khaTaa.ii me.n pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaKhiir kii nazar honaa, multavii ho jaana, jhamele me.n phansaa, kaam me.n tavakkuf ya taaKhiir honaa, kisii chiiz ke milne me.n der honaa
  • zevar ka ujaalne ke li.e kishto.n me.n Daala jaana, turshii me.n pa.Dnaa
  • ۔ ye aur is ke baad ka mahvaa rah sunaaro.n se liyaa gayaa hai। vo apne bachaa.ob ke vaaste zevar ke taqaaza karne vaale ko aksar dhoka dii kar Taal diyaa karte hai.n ki zevar taiyyaar ho gayaa hai ujalne ke vaaste khaTaa.ii me.n pa.Daa hai। (laazim। १।zevar ka turshii me.n pa.Dnaa। २।(kanaa.en) tavakkuf pa.Dnaa। jhamiilay

English meaning of khaTaa.ii me.n pa.Dnaa

  • be indefinitely deferred, put or laid aside, put in cold storage, be shelved

खटाई में पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۔ ये और इस के बाद का महवा रह सुनारों से लिया गया है। वो अपने बचाओब के वास्ते ज़ेवर के तक़ाज़ा करने वाले को अक्सर धोका दी कर टाल दिया करते हैं कि ज़ेवर तैय्यार हो गया है उजलने के वास्ते खटाई में पड़ा है। (लाज़िम। १।ज़ेवर का तुर्शी में पड़ना। २।(कनाएन) तवक्कुफ़ पड़ना। झमीलय
  • ۱. ताख़ीर की नज़र होना, मुल्तवी हो जाना, झमेले में फंसा, काम में तवक़्क़ुफ़ या ताख़ीर होना, किसी चीज़ के मिलने में देर होना
  • ۲. ज़ेवर का उजालने के लिए कुश्तों में डाला जाना, तुरशी में पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھٹائی

تُرشی، کھٹاس، کھٹّا پن، حموضت

کُھٹائی

(دہلی) کھوٹ، کپٹ، فریب، کھوٹا پن، دوش، عیب، قصور، دغا (کرنا کے ساتھ)

کَھٹائی دینا

(ٹھگی) کسی ٹھگ کا گان٘و والوں کا حال بیان کر دینا ، ٹھگ کا بستی والوں کی مخبری کرنا.

کَھٹائی ڈالْنا

زیور کو صاف کرنے کے لیے تُرشی میں ڈالنا.

کَھٹائی نِکالْنا

بہت پیٹنا ، سخت سزا دینا.

کَھٹائی میں پَڑْنا

تاخیر کی نذر ہونا ، ملتوی ہو جانا ، جھمیلے میں پھن٘سا ، کام میں توقف یا تاخیر ہونا ، کسی چیز کے ملنے میں دیر ہونا.

کَھٹائی میں ڈالنا

ٹال مٹول کرنا، دیر لگانا، بہانہ کرنا

کَھٹائی میں ڈَلْوانا

کھٹائی میں ڈالنا (رک) کا متعدی المتعدی ، ٹال مٹول کروانا ، جھمیلے میں پھن٘سوانا.

کَھٹائی کے بِیچ پَڑْنا

رک : کھٹائی میں پڑنا.

کَھٹائی میں ڈال رَکھنا

keep gold and silver ornaments in acid for cleansing

کَھٹائی میں ڈال دینا

دیر لگانا ، ملتوی کرنا ، ٹال مٹول کرنا ، بہانہ کرنا ، جھمیلے میں پھنسانا.

کَھٹائی کا زَبان کاٹْنا

انار ، کیری یا سِرکے وغیرہ کی تُرشی کا زبان پر چرگا دینا.

کھٹائی کھانا

ترشی سے رغبت رکھنے والا، کھٹائی کا عادی

کُھٹائی کَرنا

بُرائی کرنا ، بدی کرنا ، نٹ کھٹی کرنا ، دغا کرنا ، فریب دینا ، دھوکا دینا ، عیب لانا ، کھوڑ دلانا.

مُقَدَّمَہ کَھٹائی میں پَڑنا

مقدمے میں اڑنگا لگ جانا ، مقدمے میں کوئی خرابی آ پڑنا ، رکاوٹ پڑ جانا ۔

مِٹھائی کَھٹائی

کٹھی میٹھی چیزیں ؛ مراد : کھانے کی چیزیں

مُعامَلَہ کَھٹائی میں پَڑْنا

بات طے ہونے میں دیر ہونا ، فیصلہ دیر طلب ہو جانا ، معاملے میں الجھاؤ پیدا ہونا ، معاملہ بگڑنا ۔

بات کَھٹائی میں پَڑْنا

(لازمی) معاملے میں تاخیر ہونا، وقت پا کام نہ ہونا، معاملے کا اٹک جانا

بات کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

اَور کی کَھٹائی اَپنے آگے آئی

دوسرے کی تکلیف یا ذمہ داری کو خود اٹھانا پڑا

معاملہ کھٹائی میں پڑ جانا

معاملہ دیر طلب ہو جانا، معاملے میں تاخیر ہونا

واہ پرکھا تیری چترائی، مانگا گُڑ اور لا دی کَھٹائی

کچھ کرنے کو کہا اور کیا کچھ

گَیا مَرْد جِن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جِن کھائی مِٹھائی

کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے

گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی

کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے

گَیا مَرْد جَن کھائِت کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی

کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹائی میں پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹائی میں پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone