تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطا" کے متعقلہ نتائج

عِوَض

تاوان ، جرمانہ, پاداش, مکافات

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

عِوَضِ خِدْمَت

قائم مقام، اصل آدمی کی جگہ کام کرنے والا

عِوَض دینا

جزا دینا، اجر دینا، معاوضہ دینا

عِوَض لینا

انتقام لینا، بدلہ لینا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

عِوَض کَرنا

بدلہ چکانا ۔

عِیوَض لینا

معاوضہ لینا.

عِوَض مُعاوَض

ادل بدل ، معاوضہ ، بدلا سدلا ، باہم الٹا پلٹی

عِوَض نِکالْنا

بدلہ لینا ۔

عِوَض میں دینا

معاوضہ میں دینا ، اجر میں دینا ، جزا میں دینا ، بدلہ میں دینا ۔

عِوَض ما عِوَض گِلَہ نَدارَد

رک : عوض معاوضہ گلہ ندارد ۔

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد

کسی بات کی تلافی کردی جائے تو گلہ ختم ہو جاتا ہے

عِوَضی رَکْھنا

قائم مقام مقرر کرنا ، قائم مقام رکھنا

عِوَضی مَعَاشْ مَذْہَبی

مدد معاش جومستقل مذہبی کارکن کی غیر حاضری میں (عارضی طور پر) دوسرے کو تفویض کی جائے

اِوَز

بطخیں ، مرغابیاں

بَہ عِوَض

(کسی دوسری چیز یا بات کے) بجائے، بدلے میں، جگہ پر، کے بدلے، کی جگہ

ہِبَہ بِالعِوَض

برائے نام قیمت یا عوض لے کر دی جانے والی ملکیت ، معاوضے سے مشروط ہبہ ۔

ہِبَہ بِشَرطِ العِوَض

ہبہ بالعوض کی ایک قسم جس میں معاوضہ بطور شرط کے ہوتا ہے ، ہبہ بالعوض ۔

ہِبَہ بَشَرطِ عِوَض

رک : ہبہ بشرط العوض ۔

خُون کا عِوَض

قصاص ، انتقام ۔

ہِبَہ بِلا عِوَض

بغیر کسی بدلے یا معاوضے کے ملکیت کی منتقلی

ہِبَہ نامَہ بالعِوَض

ہبہء بالعوض (رک) کی دستاویز ۔

ہِبَہِ نامَہِ بِلا عِوَض

ہبہء بلا عوض (رک) کی دستاویز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا کے معانیدیکھیے

خَطا

KHataaख़ता

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: ریاضی سزا ارضیات حدیث

اشتقاق: خَطَأ

خَطا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(عربی میں خطاء بکسر اول وسکون دوم وہمزہ۔ گناہ۔ و بالفتح گناہ کرنا وبفتح اول ودوم ناراست وناصواب بے ارادہ گناہ۔ فارسیوں نے ہمزہ کو الف سے بدل دیا اور دوسرے حرف کو بھی فتحہ دے دیا اور سہو کے معنی میں بھی استعمال کیا۔) ۔۱مونث۔ صواب کا نقیض۔ قصور۔ بھول۔ چوک۔ تقصیر گناہ جرم۔ غلطی۔ سہو۔ ۲۔مذکر۔ ترکستان اور چین کے مابین ایک ملک کا نام۔
  • معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک
  • گناہ، جرم
  • (ریاضیات) مطلب کے خلاف، اندازے کے خلاف
  • ناقص، غلط
  • (ارضیات) دُنیا کے مُختلف حصص میں ایسے چشمے (کہ گرم پانی اُن میں سے اُبل کر اُوپر آتا ہے) پائے ہیں اِن کو دو قسموں پر تقسیم کیا گیا ہے... جن کے وجود کو علماء علِم جیالوجی احجاز و صخور کی بہت بڑی شکستوں سے منسوب کرتے ہیں اور یہ اُس قسم کی شکستیں ہیں جن کو اِصلاح علم جیالوجی یعنی علم طبقات الارض میں خطا یا یا انفکاک کہتے ہیں
  • (حدیث) ترک فرض

اسم، مذکر

  • رک : ختا (زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر)

شعر

English meaning of KHataa

Noun, Feminine

  • mistake, error, fault
  • oversight, slip, wrongdoing, bad break
  • miss of an arrow, etc., pass
  • confusion
  • a wrong action
  • an unintentional fault or offence, an oversight
  • failure
  • miss (as of an arrow)
  • (Hadis) to miss obligatory worship

ख़ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूक, ग़लती, जुर्म, अपराध, दोष, पाप, भूल, त्रूटी
  • किसी व्यक्ति से होने वाला अपराध; कसूर
  • शुद्ध उच्चारण यही है, परन्तु उर्दू में ‘खता' बोलते हैं, दे. ‘खता।
  • भूल; चूक; दोष; ग़लती; धोखा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपराध। कसूर।
  • चूक। भूल।

خَطا کے مترادفات

خَطا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone