تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَسْتَہ جِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَسْتَہ جِگَر کے معانیدیکھیے
خَسْتَہ جِگَر کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- خستہ خاطر، خستہ رواں، پریشان، آرزدہ دل، دل شکستہ، رنجیدہ، ناخوش
شعر
دل تو مثال سنگ ہے ٹوٹے گا کیا بھلا
خستہ جگر کا حال کروں تو غزل کہوں
زیارت کروں دل سے خستہ جگر کی
کہاں ہوگی یا رب مزار گریباں
ایسا اسیر خستہ جگر میں سنا نہیں
ہر آہ میرؔ جس کی ہے جانکاہ کون ہے
English meaning of KHasta-jigar
Noun, Masculine, Singular
- broken hearted, distressed, lovelorn
ख़स्ता-जिगर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- परेशान-हाल, दुखी, नाराज़, व्यथित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَسْتَہ جِگَر)
خَسْتَہ جِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔