تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُشُود" کے متعقلہ نتائج

کُشُود

کھلنا، ظاہر ہونا، وا ہونا، بکھرنا

کُشُود ہونا

ظاہر ہونا، عیاں ہونا، کُھلنا (عموماً راز، معمہ وغیرہ).

کُشُود و بَسْت

کھلنا بند ہونا، انتظام، بندوبست، بست و کشاد

کُشُودِ کار

مطلب حاصل ہونا، مشکل حل ہونا، کاربرآری، تکمیل کار، کام پورا کرنا یا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُشُود کے معانیدیکھیے

کُشُود

kushuudकुशूद

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُشُود کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھلنا، ظاہر ہونا، وا ہونا، بکھرنا
  • (مجازاً) کسی مشکل یا مسئلے کا حل
  • فراخی، پھیلاؤ، کشادگی
  • مطلب حل ہونا، مقصد براری، مراد پوری ہونا، کامیابی، فائدہ
  • مسرت، خوشی
  • (تصوف) کشف، مکاشفہ
  • کھلا، پھیلا ہوا، کشادہ اور عریض

شعر

Urdu meaning of kushuud

  • Roman
  • Urdu

  • khulnaa, zaahir honaa, va honaa, bikharnaa
  • (majaazan) kisii mushkil ya masle ka hal
  • faraaKhii, phailaa.o, kushaadagii
  • matlab hal honaa, maqsad baraarii, muraad puurii honaa, kaamyaabii, faaydaa
  • musarrat, Khushii
  • (tasavvuf) kashaf, mukaashafaa
  • khulaa, phailaa hu.a, kushaada aur ariiz

English meaning of kushuud

Noun, Feminine

  • expansion, openness, solution
  • opening
  • solution (of a problem)
  • success, pleasure, happiness

कुशूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खुलना, स्पष्ट होना, खुला होना, बिखरना
  • (लाक्षणिक) किसी कठिनाई या समस्या का समाधान
  • खुलाव, खुलापन, फ़राख़ी, फैला हुआ, फैलाव, कुशादगी
  • अर्थ हल होना, उद्देश्य पुरा होना, मुराद पूरी होना, सफलता, लाभ
  • हर्ष, प्रसन्नता
  • (सूफ़ीवाद) आत्मशक्ति द्वारा गुप्त बातों का ज्ञान, इश्वरीय गुणों का अनुभव करना
  • खुला, फैला हुआ, फैला और चौड़ा

کُشُود کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُشُود

کھلنا، ظاہر ہونا، وا ہونا، بکھرنا

کُشُود ہونا

ظاہر ہونا، عیاں ہونا، کُھلنا (عموماً راز، معمہ وغیرہ).

کُشُود و بَسْت

کھلنا بند ہونا، انتظام، بندوبست، بست و کشاد

کُشُودِ کار

مطلب حاصل ہونا، مشکل حل ہونا، کاربرآری، تکمیل کار، کام پورا کرنا یا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُشُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُشُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone