تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خستہ جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خستہ جاں کے معانیدیکھیے
خستہ جاں کے اردو معانی
صفت
- تھکی ہوئی جان
شعر
ایک تو میں آپ ناصح ہوں پریشاں خستہ جاں
دل دکھا دیتی ہے تیری پند بے جا اور بھی
یوں تری تلاش میں تیرے خستہ جاں چلے
جیسے جھوم جھوم کر گرد کارواں چلے
جانا کہ شغل رکھتے ہو تیر و کماں سے تم
پر مل چلا کرو بھی کسو خستہ جاں سے تم
English meaning of KHasta-jaa.n
Adjective
- distressed
ख़स्ता-जाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- थकी-माँदी जान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خستہ جاں)
خستہ جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔