تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچِ بالائی" کے متعقلہ نتائج

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

راتَع

A grazing animal.

راتَوں

راتیں، شبان، لیالی

رات کو

رات کے وقت ، اس وقت جبکہ رات ہو .

راتْنا

سخت جوش آنا

رات گَئے

ایسے وقت جب کہ رات زیادہ گزر چکی ہو، صبح ہونے سے کچھ دیر پہلے تک

رات دِن

آٹھوں پہر، شب و روز، ہروقت، سدا، ہمیشہ

داٹ

بہت، ہجوم، کثرت سے

دات

دان٘ت

رات رَہے

ایسے وقت تک جب تھوڑی رات باقی ہو .

رات پَڑے

رات کے وقت، رات ہونے پر

راتے

آنکھوں کے لال ڈورے ، مسّی .

رات نام

وہ لفظ جو فوج میں اپنے آدمیوں کی شناخت کے لیے مقرر کرلیا جاتا ہے

دانت

کسی انسان یا حیوان کے منھ میں پایا جانے والا ہڈی کی طرح سخت عضو جو کاٹنے اور چبانے کا کام دیتا ہے‏، ان کے مجموع کو بتّیسی یا چوکا کہتے ہیں، دندان

رات آنا

رات ہونا ، رات کا آغاز ہونا .

رات والا

(کنایۃً) الّو ؛ ہیضہ ؛ چاند

رات بَھر

تمام رات، پوری رات، صبح ہونے تک، پوری ایک رات

رات ہونا

دن ختم ہو کر رات کا وقت آجانا ، سورج غروب ہوجانا .

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

راتا

سرخ، لال، قرمزی، سرخ رنگا ہوا

راتی

رات .

رات بَڑھے

ایسے وقت جب رات کا زیادہ حصہ گزر چکا ہو، رات گئے

رات جانا

رات گزرنا ، رات تمام ہوجانا .

راتے رات

راتوں رات .

رات بے رات

ان٘دھیرے اُجالے، ہر کسی وقت، رات کو نا وقت

رات پَڑْنا

رات ہونا ، شام ڈھلنا ، اندھیرا پھیلنا .

راتوں رات

رات ہی میں، رات کے وقت، رات بھر میں، بہت جلد

راتا رات

سارا کو جیسے ہی معلوم ہوا کہ خالہ کا انتقال ہوگیا روتی پیٹتی شوہر کے ساتھ راتا راتی خالہ کے یہاں پہنچ گئی .

رات جَگا

رک : رت جگا .

رات کَرنا

رات بسر کرنا ، شب بھر قیام کرنا .

رات رانی

رات کی رانی، ایک قسم کے پھول کا پیڑ جس کے پھول رات میں کھلنتے ہیں اور بہت تیز خوشبو دیتے ہیں

راتِیں رات

راتوں رات .

رات بَڑْھنا

دن کی نسبت رات بڑی ہونا ، رات کا عرصہ دراز ہونا .

رات پُکار

ایک قسم کی چڑیا جس کا شمار رات کے پرندوں میں کیا جاتا ہے .

رات بِرات

وقت کی پرواہ کیے بغیر، کسی بھی وقت

رات کی رات

صرف ایک رات، رات بھر میں، رات کے اندر

رات ہی رات

رات کے پردے میں ، شب کے اندھیرے میں ، دن نکلنے سے پہلے

رات پَکَڑْنا

رات ہونے تک باقی یا زندہ رہنا ، رات پانا .

رات کے وَقْت

رات کو

رات بَسْنا

رات گزارنا ، رات بسر کرنا .

رات کَٹنا

رات کاٹنا (رک) کا لازم .

رات ٹَلْنا

عموماً بیماری انتظار یا اذیت کی رات گزرنا .

رات چھانا

تاریکی پھیل جانا ، رات ہونا .

رات چَلْنا

رات گزرنا .

رات شَبْرات

رات کا خوشگوار ہونا ، رات کا باعث مسرت ہونا .

رات بولْنا

رات کو سنّاٹا ہونا ، رات کا سائیں سائیں کرنا ، سنسان کےعالم میں جو آدھی رات کے بعد ہوا کی آواز محسوس ہوتی ہے اسے رات بولنا کہتے ہیں .

رات بَڑھانا

رات کو طول دینا ؛ (مجازاً) ہجر و فراق کی مدّت کو طویل بنانا .

رات رات بَھر

ساری ساری رات ، پوری پوری شب .

رات گُزَرنا

رات بسر کرنا ، رات ختم ہونا .

رات کا اندھا

شب کور، جسے رات میں کچھ نظر نہ آئے، رتوندھا

رات جاگْنا

رات میں دن جیسا سماں ہونا ، چہل پہل ہونا .

رات پَڑی ہے

بہت رات باقی ہے .

رات گُزارنا

رات بسر کرنا ، تکلیف یا انتظار میں رات کاٹ دینا ، رات بھر قیام کرنا .

رات کاٹْنا

جوں توں رات بسر کرنا ، بمشکل رات گزارنا .

رات ڈَھلْنا

رات کا زوال شروع ہونا ، رات گزرنا ، رات ختم ہونا .

رات گَھٹْنا

رات کی میعار کم ہونا ، رات گزرنا .

رات بِیتْنا

رات ختم ہونا ، رات گزر جانا .

رات جُھکْنا

رات گزرنا .

رات کَھسْنا

رات گزر جانا ، رات ڈھلنا .

رات تھوڑی ہونا

رات کا کم باقی ہونا ، صبح ہونے کے قریب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچِ بالائی کے معانیدیکھیے

خَرْچِ بالائی

KHarch-e-baalaa.iiखर्च-ए-बालाई

وزن : 22222

موضوعات: کنایۃً

Roman

خَرْچِ بالائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) تھکن ، تکلیف ، پریشانی.
  • وہ خرچ جو معمول سے زیادہ ہو ، زائد خرچ.
  • ۔ہندوستان کے فارسی گویوں نے جیم عربی سے خرچ بالائی کہا۔ اردو گو شعرا نے جیم فارسی سے اسی ترکیب کو جائز کرلیا ہے۔ (دیکھو بالائی۔)

Urdu meaning of KHarch-e-baalaa.ii

Roman

  • (kanaa.en) thakan, takliif, pareshaanii
  • vo Kharch jo maamuul se zyaadaa ho, zaa.id Kharch
  • ۔hinduustaan ke faarsii gavaiyo.n ne jaim arbii se Kharch baalaa.ii kahaa। urduu go shoaraa ne jaim faarsii se isii tarkiib ko jaayaz karaliyaa hai। (dekho baalaa.ii।

English meaning of KHarch-e-baalaa.ii

Noun, Masculine

خَرْچِ بالائی سے متعلق دلچسپ معلومات

خرچ بالائی امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ بمعنی ’’وہ رقم یا روپیہ پیسہ جو وجہ مقرری یا تنخواہ کے علاوہ کہیں سے ملے‘‘ استعمال کیا ہے۔ اس میں وہ برا مفہوم نہیں جو’’بالائی آمدنی‘‘ میں ہے ؎ خرچ بالائی ملے جاتا ہے دست غیب سے گنج باد آورد ہے اپنے اڑانے کے لئے میر کے حسب ذیل شعر میں یہ فقرہ عجب دلکش انداز میں اور انوکھے معنی میں استعمال ہوا ہے ؎ یاد میں اس قامت کی میں لوہو رو رو سوکھ گیا آخر یہ خمیازہ کھینچا اس خرچ بالائی کا یہاں ’’بالائی‘‘ سے مراد ہے ’’بالا، یعنی قد، سے متعلق‘‘، اور’’خرچ بالائی‘‘ کے معنی ہیں ’’وہ خرچ جو [یار کے] قد کی خاطر کیا کیا جائے‘‘۔ یعنی میں نے معشوق کے قد کی یاد میں اپنا خون بے تحاشا خرچ کیا ( میںلو ہو رویا) اور نتیجے میں سوکھ کر رہ گیا [جس طرح درخت پانی کے بغیر سوکھ جاتا ہے]۔ لہٰذا ’’خرچ بالائی‘‘ کو ’’فضول خرچی‘‘ کے معنی میں لے سکتے ہیں۔ اس ترکیب کے معنی میں اکثر لغت نگاروں کو، حتیٰ کہ صاحب ’’بہارعجم‘‘ کو بھی، سہو ہوا ہے۔ انھوں نے ’’خرج بالائی‘‘ کے تحت لکھا ہے کہ ہندوستانی فارسی میں اسے’’خرج بالا دستی‘‘ یا ’’بالا خرجی‘‘ بمعنی ’’وہ خرچ جو معمولہ، مقررہ خرچ سے زیادہ ہو، یعنی وہ خرچ جس کے لئے حساب میں کوئی انتظام نہ ہو‘‘ کے معنی میں بولتے ہیں۔ سند میں مرزا مظہر جان جاناں شہید کا شعر درج ہے ؎ گشت نقد اشک ما صرف ہوائے خوش قداں کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا دیوان مرزا مظہرجان جاناں شہید، مطبوعہ مطبع مصطفا ئی کانپور، ۵۵۸۱، میں یہ شعریوں ملتا ہے ؎ صرف عشق خوش قداں گردید نقد اشک من کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا ظاہر ہے کہ مرزا صاحب نے یہاں ’’خرج بالائی‘‘ کو بالکل انھیں معنی میں لکھا ہے جن معنی میں ہم نے میر کے شعر میں اوپر دیکھا، اور اس میں بھی بہت کم شک ہے کہ میر نے اپنا شعر مرزا صاحب کا شعر سامنے رکھ کر کہا ہوگا۔ ’’دیوان مظہر‘‘ میں حاشیے پر اس شعر کے بارے میں یہ عبارت ملتی ہے: ’’خرج بالائی در محاورۂ اہل ہند بمعنی اسراف است‘‘۔ اب یہ بات بھی بالکل صاف ہوگئی کہ امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ کسی اور مفہوم میں استعمال کیا ہے اورمرزا مظہر شہید اور میر نے اسے کسی اور معنی میں بطریق ایہام برتا ہے۔ دیکھئے، ’’خرچ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

راتَع

A grazing animal.

راتَوں

راتیں، شبان، لیالی

رات کو

رات کے وقت ، اس وقت جبکہ رات ہو .

راتْنا

سخت جوش آنا

رات گَئے

ایسے وقت جب کہ رات زیادہ گزر چکی ہو، صبح ہونے سے کچھ دیر پہلے تک

رات دِن

آٹھوں پہر، شب و روز، ہروقت، سدا، ہمیشہ

داٹ

بہت، ہجوم، کثرت سے

دات

دان٘ت

رات رَہے

ایسے وقت تک جب تھوڑی رات باقی ہو .

رات پَڑے

رات کے وقت، رات ہونے پر

راتے

آنکھوں کے لال ڈورے ، مسّی .

رات نام

وہ لفظ جو فوج میں اپنے آدمیوں کی شناخت کے لیے مقرر کرلیا جاتا ہے

دانت

کسی انسان یا حیوان کے منھ میں پایا جانے والا ہڈی کی طرح سخت عضو جو کاٹنے اور چبانے کا کام دیتا ہے‏، ان کے مجموع کو بتّیسی یا چوکا کہتے ہیں، دندان

رات آنا

رات ہونا ، رات کا آغاز ہونا .

رات والا

(کنایۃً) الّو ؛ ہیضہ ؛ چاند

رات بَھر

تمام رات، پوری رات، صبح ہونے تک، پوری ایک رات

رات ہونا

دن ختم ہو کر رات کا وقت آجانا ، سورج غروب ہوجانا .

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

راتا

سرخ، لال، قرمزی، سرخ رنگا ہوا

راتی

رات .

رات بَڑھے

ایسے وقت جب رات کا زیادہ حصہ گزر چکا ہو، رات گئے

رات جانا

رات گزرنا ، رات تمام ہوجانا .

راتے رات

راتوں رات .

رات بے رات

ان٘دھیرے اُجالے، ہر کسی وقت، رات کو نا وقت

رات پَڑْنا

رات ہونا ، شام ڈھلنا ، اندھیرا پھیلنا .

راتوں رات

رات ہی میں، رات کے وقت، رات بھر میں، بہت جلد

راتا رات

سارا کو جیسے ہی معلوم ہوا کہ خالہ کا انتقال ہوگیا روتی پیٹتی شوہر کے ساتھ راتا راتی خالہ کے یہاں پہنچ گئی .

رات جَگا

رک : رت جگا .

رات کَرنا

رات بسر کرنا ، شب بھر قیام کرنا .

رات رانی

رات کی رانی، ایک قسم کے پھول کا پیڑ جس کے پھول رات میں کھلنتے ہیں اور بہت تیز خوشبو دیتے ہیں

راتِیں رات

راتوں رات .

رات بَڑْھنا

دن کی نسبت رات بڑی ہونا ، رات کا عرصہ دراز ہونا .

رات پُکار

ایک قسم کی چڑیا جس کا شمار رات کے پرندوں میں کیا جاتا ہے .

رات بِرات

وقت کی پرواہ کیے بغیر، کسی بھی وقت

رات کی رات

صرف ایک رات، رات بھر میں، رات کے اندر

رات ہی رات

رات کے پردے میں ، شب کے اندھیرے میں ، دن نکلنے سے پہلے

رات پَکَڑْنا

رات ہونے تک باقی یا زندہ رہنا ، رات پانا .

رات کے وَقْت

رات کو

رات بَسْنا

رات گزارنا ، رات بسر کرنا .

رات کَٹنا

رات کاٹنا (رک) کا لازم .

رات ٹَلْنا

عموماً بیماری انتظار یا اذیت کی رات گزرنا .

رات چھانا

تاریکی پھیل جانا ، رات ہونا .

رات چَلْنا

رات گزرنا .

رات شَبْرات

رات کا خوشگوار ہونا ، رات کا باعث مسرت ہونا .

رات بولْنا

رات کو سنّاٹا ہونا ، رات کا سائیں سائیں کرنا ، سنسان کےعالم میں جو آدھی رات کے بعد ہوا کی آواز محسوس ہوتی ہے اسے رات بولنا کہتے ہیں .

رات بَڑھانا

رات کو طول دینا ؛ (مجازاً) ہجر و فراق کی مدّت کو طویل بنانا .

رات رات بَھر

ساری ساری رات ، پوری پوری شب .

رات گُزَرنا

رات بسر کرنا ، رات ختم ہونا .

رات کا اندھا

شب کور، جسے رات میں کچھ نظر نہ آئے، رتوندھا

رات جاگْنا

رات میں دن جیسا سماں ہونا ، چہل پہل ہونا .

رات پَڑی ہے

بہت رات باقی ہے .

رات گُزارنا

رات بسر کرنا ، تکلیف یا انتظار میں رات کاٹ دینا ، رات بھر قیام کرنا .

رات کاٹْنا

جوں توں رات بسر کرنا ، بمشکل رات گزارنا .

رات ڈَھلْنا

رات کا زوال شروع ہونا ، رات گزرنا ، رات ختم ہونا .

رات گَھٹْنا

رات کی میعار کم ہونا ، رات گزرنا .

رات بِیتْنا

رات ختم ہونا ، رات گزر جانا .

رات جُھکْنا

رات گزرنا .

رات کَھسْنا

رات گزر جانا ، رات ڈھلنا .

رات تھوڑی ہونا

رات کا کم باقی ہونا ، صبح ہونے کے قریب ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچِ بالائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچِ بالائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone