تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرا" کے متعقلہ نتائج

گْرَہ

۹ کے ہندسے کی علامت

گرہَن

پکڑنا، لینا، قبول کونا

گَرہ راج

ستاروں کے سردار چاند، سورج، مشتری

گرہن کرنا

پکڑ لینا، لینا

گَرہَن ہونا

رک : گرہن پڑنا.

گَرہَن پَڑنا

کسوف یا خسوف کا واقع ہونا، چاند یا سورج کا گہنانا

گَرہَن لَگْنا

عیب لگنا ، داغ کگنا ، بٹا لگنا.

گرَہ اپنا پَھل کر ہی جاتا ہے

منحوس ستاروں کا اجتماع اپنا اثر دکھا کر ہی رہتا ہے

تارا گِرَہ

سورج اور چان٘د کے علاوہ پانچ دوسرے ذیلی ستاروں کا گروہ

پاپ گرَہ

کرشن اشٹمی سے شکل اشٹمی تک کا چاند، وہ چاند جو دیکھنے میں آدھے سے کم ہو

مَت سَنْگرَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرا کے معانیدیکھیے

کَھرا

kharaaखरा

وزن : 12

کَھرا کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • ملاوٹ سے پاک، خصوصاً بغیر کھوٹ کا سونا یا چاندی وغیرہ (کھوٹا کی ضد)
  • اصل نسل کا، جس کے شجرۂ نسب میں کسی غیر نسب کا میل نہ ہو، اصلی
  • راست باز، صادق سچّا، صاف گو
  • پاکیزہ، نفیس، صاف ستھرا، بہترین، (مجازاً) بےعیب
  • نقدی کا، فوری ادائیگی کا، دغا بازی سے پاک
  • لین دین کا صاف، خوش معاملہ، حساب بے باق کرنے کے لیے ہروقت تیّار
  • وہ مٹی کا ظرف جو زیادہ پک گیا ہو، وہ مسالہ جو آگ پر رکھے جانے کے قریب ہو، جائز، مستحکم
  • (ھ) صفت۔ مذکر۔ خالص، بے میل جیسے کھرّا سونا، کھری چاندی، پاک بے ریا، لین دین کا صاف خوش معاملہ جیسے وہ کھرا آدمی ہے جو کچھ کہتا ہے صاف صاف کہتاہے، کسی کا پاس لحاظ نہ کرنے والا، وہم مٹّی کا ظرف جو پکانے میں زیادہ پک گیا ہو

اسم، مذکر

  • خرگوش

شعر

English meaning of kharaa

Sanskrit - Adjective

  • genuine, pure (gold, etc.)
  • good, honest, true, sincere, fair, right, straightforward
  • real, pure
  • standard (as weight)
  • valid (as a bargain)

खरा के हिंदी अर्थ

संस्कृत - विशेषण

  • जिसमें किसी प्रकार का खोट या मेल न हो। विशुद्ध। ' खोटा ' का विपर्याय। जैसे खरा दूध, खरा सोना।
  • लेन-देन व्यवहार आदि में ईमानदार, सच्चा और शुद्ध हृदयवाला। जैसे-खरा असामी।
  • शुद्ध, मिलावट रहित, साफ़, अच्छा, ईमानदार
  • सच्चा
  • जिसमें किसी प्रकार का खोट या मैल न हो
  • छल-कपट से रहित; निष्कपट
  • ईमानदार।

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कलंक

کَھرا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone