تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گرہَن" کے متعقلہ نتائج

گرہَن

پکڑنا، لینا، قبول کونا

سُورَج گرہَن

زمین اور سُورج کے درمیان چاند کے حائل ہو جانے سے سُورج کا جُزوی یا کُلی طور پر تاریک نظر آنا، کسوفِ شمس، کسوف

اردو، انگلش اور ہندی میں گرہَن کے معانیدیکھیے

گرہَن

grahanग्रहण

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گرہَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکڑنا، لینا، قبول کونا
  • اختیار کرنا، ماننا
  • اپنانا
  • محسوس کرنا
  • سورج یا چاند کا زمین کے درمیان میں آجانے سے جزوی یا کُلّی طور پر تاریک ہو جانا ، کسوف ، خسوف ، گہن (پرانے زمانے کے ہندو کا خیال تھا که راہو سورج یا چاند کو مُن٘ھ میں لے لیتا ہے جس سے گہن واقع ہوتا ہے
  • (مجازاً) تاریکی، اندھیرا

Urdu meaning of grahan

  • Roman
  • Urdu

  • paka.Dnaa, lenaa, qabuul kona
  • iKhatiyaar karnaa, maannaa
  • apnaanaa
  • mahsuus karnaa
  • suuraj ya chaand ka zamiin ke daramyaan me.n aa jaane se juzvii ya kullii taur par taariik ho jaana, kusuuf, Khusuuf, gahan (puraane zamaane ke hinduu ka Khyaal tha ki raahuu suuraj ya chaand ko munh me.n le letaa hai jis se gahan vaaqya hotaa hai
  • (majaazan) taariikii, andheraa

English meaning of grahan

Noun, Masculine

  • eclipsed

ग्रहण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पृथ्वी की छाया पड़ने से सूर्य-चंद्रमा की ज्योति का कुछ समय के लिए लुप्त हो जाना (जैसे—चंद्रग्रहण, सूर्यग्रहण)
  • पकड़ने की क्रिया, लेने की क्रिया, प्रतिष्ठा पर धब्बा लगना
  • काली तुलसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گرہَن

پکڑنا، لینا، قبول کونا

سُورَج گرہَن

زمین اور سُورج کے درمیان چاند کے حائل ہو جانے سے سُورج کا جُزوی یا کُلی طور پر تاریک نظر آنا، کسوفِ شمس، کسوف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گرہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گرہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone