تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"khan" کے متعقلہ نتائج
khan کے لیے اردو الفاظ
khan کے اردو معانی
اسم
- خان
- چينی اور تاتاری قَبائل کا بادشاہ
- مَن��ول فاتح چَنگيز خان کے جانَشينوں کا لَقَب
khan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ान
- चीनी और तातारी क़बाइल का बादशाह
- मन विल फ़ातिह चंगेज़ ख़ान के जानशीनों का लक़ब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
خَنْجَر
دو دھارا چُھرا، کسی قدر چوڑے خمدار پھل کا چھرا، ایک مشہور ہتھیار کا نام ایک قسم کا چھرا، کٹار
کَھن آنَہ
(دلاّلی) اعشاری سکّہ سے قبل رائج نصف آنہ قیمت کا سکّہ جبکہ ایک روپے میں ۱۶ آنے ہوتے تھے ، آدھ آنہ ٹکا
کَھن چُوہا
چوہے کی ایک قسم ، برفانی علاقوں میں پایا جانے والا چوہا جس کے جسم پر چربی کی موٹی تہہ ہوتی ہے.
کَھنَکْنا
برتنوں کا ٹھنٹھنانا، جھنکار ہونا، آواز نکلنا، کھڑکنا، ظرفِ مسی وغیرہ کا دوسرے برتنوں سے ٹکرا کر آواز دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (khan)
khan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔