تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَمِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَمِیر کے معانیدیکھیے
خَمِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زردی مائل جھاگ دار اور چیپچپا مادّہ جو سماروغی خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ خلیے شکرہنی مائعات یا نشانستہ کی موجودگی میں پیدا ہوتے اور بڑھتے ہیں گیہوں کے آٹے کے پھولنے اور سرکہ اور دہی وغیرہ میں ترشی پیدا ہونے کی بھی یہی وجہ ہے
- گندھے ہوئے آٹے کے اجزاء میں ابھار یا بھولا پن پیدا کرنے اور چپکاؤ کم کرنے کا مسالا، وہ گندھا ہوا آٹا جو چند گھنٹے تک گرمی میں رکھ کر ترش کیا گیا ہو اور جس کی آمیزش سے اور گندھا ہوا آٹا پھول جاتا ہے، فقیر کا تقیض
- جسم کی مٹی وہ مادہ جس سے کوئی شے بنائی جائے
- عناصر کی ترکیب یا امتزاج، سرشت، فطرت، مزاج
- خاصیت، خاصہ
- باریک بوست یا جھلی کے مانند ایک خوشبودار سیاہ و سفید رنگ کی ایک روئیدگی جو بلوط اور صنوبر کے درختوں پر لپٹی رہتی ہے، اُشتہ، کائی، چھڑیلہ. (لاط :
وضاحتی ویڈیو
شعر
آخر گل اپنی صرف در مے کدہ ہوئی
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
خاک شبلیؔ سے خمیر اپنا بھی اٹھا ہے فضاؔ
نام اردو کا ہوا ہے اسی گھر سے اونچا
کہ جیسے خود سے ملاقات ہو نہیں پاتی
جہاں سے اٹھا ہوا ہے خمیر کھینچتا ہوں
English meaning of KHamiir
Noun, Masculine
- yeast, leaven, ferment,
- composition, constitution, disposition, temperament,
- clay, leavened dough
ख़मीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गुंधे आटे को किसी खट्टी चीज़ से फुलाना, स्वभाव, किण्वित
- ओषधियों में पानी डालकर सड़ाया हुआ अरक़, आटे में सोडा और नमक डालकर बनाया हुआ खट्टा आटा जिससे खमीरी रोटी बनती है।
- वह पदार्थ जो गूँथे हुए आटे या मैदे को स्पंजी बनाने के काम आता है
- यीस्ट या एक कोशीय कवक (फंगस), जिससे बना जाइमेज़ नामक एंजाइम आसव (बेवेरेजेस) तथा बेकरी उत्पादों के लिए अनिवार्य तत्व है
- किसी पदार्थ या व्यक्ति की मूल प्रवृत्ति
خَمِیر سے متعلق محاورے
خَمِیر کے قافیہ الفاظ
خَمِیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَمِیر)
خَمِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔