تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمِیر" کے متعقلہ نتائج

دَقِیق

غور و تحقیق سے سمجھ میں آنے والے نکتے یا راز

دَقِیقَہ

راز، نکتہ

دَقِیقَہ رَس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ یاب

مشکل کو حل کرنے والا ، بات کی تہ کو پہنچنے والا.

دَقِیقَہ گَری

مشکلات، پچیدگی.

دَقِیقَت

رمزیت، باریکی، نکتہ

دَقِیقَہ رَسی

مشکل پسندی، باریک بینی

دَقِیقَہ بَچْنا

کمی باقی رہنا.

دَقِیقَہ سَنْج

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ نَہ رَہْنا

تحقیق کی آخری منزل سر کرنا

دَقِیقَہ سَنْجی

مشکل کو سمجھنے کا عمل، معاملہ فہمی

دَقِیقَہ شَناس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ اُٹھا رَہْنا

دَقیقہ اُٹھا نہ رکھنا کا لازم

دَقِیقَہ اُٹھا رَکْھنا

ہر ممکن کوشش کرنا

دَقِیقَہ پَسَنْد

باریک بینی کا عادی، مشکل پسند.

دَقِیق نَبْقات

(نباتیات) بہت باریک یا چھوٹا، واحد، کُنار، کنول، سدر یا بیر جیسا

دَقِیق باتیں

مشکل اور اہم باتیں

دَقِیق نَظَری

مشکل پسندی، باریک بینی

دَقِیقَہ باقی رَہْنا

کام کا بالکل خاتمے کے قریب پہنچ جانا، تکمیلِ کار کی ہر اعتبار سے کوشش ہو جانا

دَقِیقَہ اُٹھا نَہ رَکھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقُ النَّظَر

معاملے کی گہرائی تک پہنچنے والا، نکتہ رس، بال کی کھال نکالنے والا، باریک بین

دَقِیقَہ فَرُو گُزاشْت نَہ ہونا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

ذِہنِ دَقِیق

نہایت اچھا ذہن، باریک باتوں کو پا جانے والا ذہن

مِعائے دَقِیق

(طب) پیچیدہ انتڑی ، باریک آنت (یہ تیسری آنت کہلاتی ہے) (Ileum) ۔

طَبْعِ دَقِیق

دقَت پسند طبیعیت ، باریک ہیں مزاج ، غور و فکر کی خصلت .

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

نَبض دَقِیق

گہری اور باریک نبض ، وہ نبض جو چوڑائی اور گہرائی میں کم ہو

بَرْد دَقِیق

کہر، کہرا.

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمِیر کے معانیدیکھیے

خَمِیر

KHamiirख़मीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: مسالے

اشتقاق: خَمَرَ

خَمِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زردی مائل جھاگ دار اور چیپچپا مادّہ جو سماروغی خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ خلیے شکرہنی مائعات یا نشانستہ کی موجودگی میں پیدا ہوتے اور بڑھتے ہیں گیہوں کے آٹے کے پھولنے اور سرکہ اور دہی وغیرہ میں ترشی پیدا ہونے کی بھی یہی وجہ ہے
  • گندھے ہوئے آٹے کے اجزاء میں ابھار یا بھولا پن پیدا کرنے اور چپکاؤ کم کرنے کا مسالا، وہ گندھا ہوا آٹا جو چند گھنٹے تک گرمی میں رکھ کر ترش کیا گیا ہو اور جس کی آمیزش سے اور گندھا ہوا آٹا پھول جاتا ہے، فقیر کا تقیض
  • جسم کی مٹی وہ مادہ جس سے کوئی شے بنائی جائے
  • عناصر کی ترکیب یا امتزاج، سرشت، فطرت، مزاج
  • خاصیت، خاصہ
  • باریک بوست یا جھلی کے مانند ایک خوشبودار سیاہ و سفید رنگ کی ایک روئیدگی جو بلوط اور صنوبر کے درختوں پر لپٹی رہتی ہے، اُشتہ، کائی، چھڑیلہ. (لاط :

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of KHamiir

Noun, Masculine

  • yeast, leaven, ferment,
  • composition, constitution, disposition, temperament,
  • clay, leavened dough

ख़मीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुंधे आटे को किसी खट्टी चीज़ से फुलाना, स्वभाव, किण्वित
  • ओषधियों में पानी डालकर सड़ाया हुआ अरक़, आटे में सोडा और नमक डालकर बनाया हुआ खट्टा आटा जिससे खमीरी रोटी बनती है।
  • वह पदार्थ जो गूँथे हुए आटे या मैदे को स्पंजी बनाने के काम आता है
  • यीस्ट या एक कोशीय कवक (फंगस), जिससे बना जाइमेज़ नामक एंजाइम आसव (बेवेरेजेस) तथा बेकरी उत्पादों के लिए अनिवार्य तत्व है
  • किसी पदार्थ या व्यक्ति की मूल प्रवृत्ति

خَمِیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone