تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خم چم" کے متعقلہ نتائج

چَم

ناز وانداز یا نخرے کی چال، ناز و ادا (اردو میں اکثر خم کے ساتھ مستعمل)

چَمَن

وہ جگہ جہاں پھول پھلواری اور سبزی ہو اور جس کے چاروں طرف درخت ہوں، چھوٹا سا باغ یا باغیچہ جہاں سدا بہار پودے ہوں، وہ پھلواری جو عام طور پر مکان کے سامنے کے رخ ہوتی ہے، گلزار، بستاں سرا، گلزار اور آباد جگہ

چَم کورَہ

اروی.

چَمْکی

ستارا جسے سلمے اور نخ میں پروکر ٹانکتے ہیں

چَمَکْتا

روشن، چمکدار، تابناک، درخشاں، جھلک، شان و شوکت، آب و تاب، رونق

چَمَکْنا

چمکانا کا لازم، روشنی دینا، روشن ہونا، جگمگانا، منور ہونا

چَم چَم کَر٘نا

چمکنا، جگمگانا، جھلملانا

چَم چَم

ایک قسم کی مٹھائی

چَمْچَہ

ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذانکالنے یا کھانے کا آلہ، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں

چَم خَم

دم خم، شوخی وطرّاری، چمک دمک، پیچ و خم

چَم خَچَّر

(حقارت سے) انتہائی بیوقوف آدمی، گدھا

چَمانَہ

तोंबी का पियाला जिसमें खाते पीते हैं (वि.) इठलाता हुआ, इठलाकर चलता हुआ।

چَمامَہ

چمڑے کا جوتا، نعلین

چَمِیدَہ

ناز و انداز اور غمزے کے ساتھ چلتا ہوا ناز سے چلنے کی حالت ، سیر کرتا ہوا

چَم گَرْدِش

इठलाकर चलना, खिरामेनाज़।

چَمْکارَہ

چمک، جھلک، روشنی، چھوٹ

چَمّی

رک : چمچی .

چَمَن کَدَہ

باغ، گلشن، گلستان

چَمچَہ بَھر

spoonful

چَمَر بَرْہے

گندہ بہارجاڑوں ک وہ دن جس میں بارش

چَمَنِ دَہْر

عالم، زمانہ، دنَیا، زمین

چَمْپو

بڑی کشتی

چَمَکّو

بھڑکیلی وضع قطع اختیارکرنے اور چٹک مٹک دکھانے والی (عورت)، شوخ و شریر

چَمَر ہٹّا

چماروں کا محلّہ، چمر واڑہ

چَمی

اصل، حقیقی

چَمُو

فوج

چَم ننگا

خالی کھال والا، بالکل برہنہ

چَمْکاہَٹ

چمک، جھلک، روشنی، چھوٹ، چمکارا

چَمَّر

رک : چن٘بر ، چن٘ور.

چَمَّل

رک : چنْبل.

چَمَت

معجزہ، محیّرالعقول بات.

چَمَر

کوہ ہمالیہ کا بیل، یاک، یاک کی دم، جو راجوں کی چوری کے طورپر استعمال ہوتی تھی، چن٘ور

چَمْپ

پہاڑی آبنوس، لاط: Bauhinia Varieguta.

چَمَّچ

چمچا، ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماً رفیق) کھانے پینے کا آلہ (جس کی شکل عموماً سیپ کی سی ہوتی ہے اور اس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام لیا جاتا ہے اگر یہ لکڑی کا ہو تو اسے ڈوئی کہتے ہیں

چَمِش

लचक, इठलाहट ।

چَمیل

ایک مزیدار پھل جو ایک بالشت کے برابر بڑھتا ہے اس کا پیڑ ہمیشہ سر سبز رہتا ہے اس کو ویلم میں چمیل کہتے ہیں .

چَمْپا

۱. ایک درخت جس کے پھول سفیدی لیے ہوئے زرد رن٘گ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں، لاط: Michelia Champaca.

چَمْپی

چھپ کر، راز داری کے ساتھ، خفیہ طور پر.

چَمْری

چماری

چَمبُو

پہاڑ کے دامن کی ایسی نشیبی زمین جہاں کچھ عرصے سے برسات کا پانی کھڑا رہے اور موسم بہار میں چاول کی کاشت کے لایق ہو جائے

چَمَّچ بُوزَہ

پرند کی ایک قسم جس کی چونچ چمچ کی شکل کی ہوتی ہے

چَمْبا

رک : چمبھا مع اسناد

چَمْلا

بھیک مان٘گنے کا برتن ، پیالہ ، کاسۂ گدائی .

چَمْڑے

چمڑا کی مغیّرہ حالت یا جمع، عموماً تراکیب میں مستعمل

چَمْلی

بھیک مان٘گنے کا چھوٹا برتن: چھوٹا پبمانہ یا کاسہ جو فقیروں یا غریبوں کے پاس کھانے پینے کے لئے ہوتا ہے

چَمَک ہونا

درد ہونا، تپک ہونا، تکلیف ہونا

چَمْرَس

وہ زخم جو چمڑے کی جوتی تنْگ ہونے سے پڑ جائے

چَمْبَل

رک : چملا

چَمیلا

چھوٹا سایہ دار درخت .

چَمیلی

چن٘بیلی، ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے، پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے

چَمْچی

ایک چمچی کے برابر وزن

چَمسا

चमचा

چَمَک کے

اچھل کر، تڑپ کر، تیزی یا قوّت کے ساتھ

چَمْپَت

غائب، پوشیدہ، نظروں سے اوجھل، مفرور

چَمْبَر

چنبر، آسمان کا دور، چلم کا سرپوش، چلم کا ڈھکنا، گردن کی ہنسلی

چَمْپَک

رک: چمپا.

چَمْرَخ

چرخے کی کھونٹیوں میں سامنے کے رخ لگے ہوئے چمڑے یا مونجھ کے گتے جن کے سوراخوں میں تکلے کے سرے ڈال دیے جاتے ہیں اور انھیں کے اندر وہ گردش کرتے ہیں

چَمْچَماہَٹ

چمک، جھلک

چَمْچا

ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماََ رفیق) کھانے پینے کا آلہ ( جس کی شکل عموماً سیب کی سی ہوتی ہے اوراس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے، کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے، بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام کیا جاتا ہے، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں)

چَمْقَل

بے وقوف

اردو، انگلش اور ہندی میں خم چم کے معانیدیکھیے

خم چم

KHam-chamख़म-चम

وزن : 22

Urdu meaning of KHam-cham

  • Roman
  • Urdu

English meaning of KHam-cham

  • graceful or alluring motion, coquetry, blandishment (of a mistress)
  • stylish gait

خم چم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خم چم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خم چم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone