تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمی" کے متعقلہ نتائج

چَمی

اصل، حقیقی

چَمیل

ایک مزیدار پھل جو ایک بالشت کے برابر بڑھتا ہے اس کا پیڑ ہمیشہ سر سبز رہتا ہے اس کو ویلم میں چمیل کہتے ہیں .

چَمیلا

چھوٹا سایہ دار درخت .

چَمیلی

چن٘بیلی، ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے، پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے

چَمیٹا

تھپّڑ، چان٘ٹا

چَمیٹْنا

کسی کے سر منڈھنا ، کسی کے ذمہ ڈالنا ، کسی سے نتھی کرنا ؛ چپیکنا .

چَمیلِیا

چنْبیلیا، چنبیلی کے پھول کی طرح کا ایسا سفید رنگ جس میں کچھ پیلی جھلک ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمی کے معانیدیکھیے

چَمی

chamiiचमी

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چَمی کے اردو معانی

صفت

  • اصل، حقیقی
  • با معنی، پر مطلب

Urdu meaning of chamii

  • Roman
  • Urdu

  • asal, haqiiqii
  • baamaanii, par matlab

English meaning of chamii

Adjective

  • real, true
  • significant

चमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मूल, वास्तविक, असल, अर्थपूर्ण
  • जो भौतिक न हो, मानसिक, मानवी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمی

اصل، حقیقی

چَمیل

ایک مزیدار پھل جو ایک بالشت کے برابر بڑھتا ہے اس کا پیڑ ہمیشہ سر سبز رہتا ہے اس کو ویلم میں چمیل کہتے ہیں .

چَمیلا

چھوٹا سایہ دار درخت .

چَمیلی

چن٘بیلی، ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے، پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے

چَمیٹا

تھپّڑ، چان٘ٹا

چَمیٹْنا

کسی کے سر منڈھنا ، کسی کے ذمہ ڈالنا ، کسی سے نتھی کرنا ؛ چپیکنا .

چَمیلِیا

چنْبیلیا، چنبیلی کے پھول کی طرح کا ایسا سفید رنگ جس میں کچھ پیلی جھلک ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone