تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْچا" کے متعقلہ نتائج

چَمْچا

ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماََ رفیق) کھانے پینے کا آلہ ( جس کی شکل عموماً سیب کی سی ہوتی ہے اوراس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے، کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے، بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام کیا جاتا ہے، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں)

چَمْچاءِ ہَردیگی

مفت خور، طلفیلیہ، دخل معلولات کرنے والا ؛ آواہ، لچّا

چَمْچا رانی

چمچا چلانا، کھانا پکانا .

چَمْچا گِیری

خوشامد ، چاپلوسی، لَلّوپتّو، حاشیہ بردای، بے جا خوشامد

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْچا کے معانیدیکھیے

چَمْچا

chamchaaचम्चा

اصل: ترکی

وزن : 22

چَمْچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماََ رفیق) کھانے پینے کا آلہ ( جس کی شکل عموماً سیب کی سی ہوتی ہے اوراس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے، کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے، بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام کیا جاتا ہے، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں)
  • ہاں میں ہاں ملانے یا جی حضوری کرنے والا شخص، خوشامدی
  • (دندان سازی) مصنوعی دانت یا بتیسی بنانے کا سانچہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chamchaa

Noun, Masculine

  • spoon, ladle
  • yes-man, sycophant

चम्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कलछी की तरह का एक प्रसिद्ध छोटा उपकरण या पात्र जिससे दूध, चाय आदि उठा उठाकर पीते हैं, चम्मच
  • जहाज की दरजों में अलकतरा ढालने की कलछी
  • (दंत चिकित्सा) कृत्रिम दाँत बनाने के लिए एक साँचा
  • हाँ में हाँ मिलाने या जी हुज़ूरी करने वाला शख़्स, होशामदी

چَمْچا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone