تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھچا" کے متعقلہ نتائج

کَھچا

جُڑا ہوا، مِلا ہوا، لگا ہوا، اکٹھا ہوا ہوا ؛ مجمع.

کَھچاکا

تلوار یا کسی اور ہتھیار یا کسی آلے کے جسم میں کھُبنے یا گُھسنے کی آواز.

کَھچاک

کسی ہتھیار یا آلے کے جسم میں پیوست ہونے کی آواز، ہتھیار کی کسی چیز میں پیوست ہونے کی آواز

کَھچا پَچ

رک: کھچا کھچ.

کَھچا کَھچ

بہت زِیادہ مجمع ہونا، اتنی کثرت سے بھرنا کہ پھر اور لوگوں کی گنجائش نہ رہے، گنجائش سے زیادہ

کَھچا پَھچ

لگاتار، متواتر، مسلسل.

کَھچاڑا

old and time-worn vehicle, decrepit car, jalopy

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھچا کے معانیدیکھیے

کَھچا

khachaaखचा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَھچا کے اردو معانی

صفت

  • جُڑا ہوا، مِلا ہوا، لگا ہوا، اکٹھا ہوا ہوا ؛ مجمع.

Urdu meaning of khachaa

  • Roman
  • Urdu

  • ju.Daa hu.a, mila hu.a, laga hu.a, ikaTThaa hu.a hu.a ; majmaa

کَھچا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھچا

جُڑا ہوا، مِلا ہوا، لگا ہوا، اکٹھا ہوا ہوا ؛ مجمع.

کَھچاکا

تلوار یا کسی اور ہتھیار یا کسی آلے کے جسم میں کھُبنے یا گُھسنے کی آواز.

کَھچاک

کسی ہتھیار یا آلے کے جسم میں پیوست ہونے کی آواز، ہتھیار کی کسی چیز میں پیوست ہونے کی آواز

کَھچا پَچ

رک: کھچا کھچ.

کَھچا کَھچ

بہت زِیادہ مجمع ہونا، اتنی کثرت سے بھرنا کہ پھر اور لوگوں کی گنجائش نہ رہے، گنجائش سے زیادہ

کَھچا پَھچ

لگاتار، متواتر، مسلسل.

کَھچاڑا

old and time-worn vehicle, decrepit car, jalopy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone