تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَبَرِ خِضْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَرِ خِضْری کے معانیدیکھیے
خَبَرِ خِضْری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اچانک اطلاع
- (خضر علیہ السلام پیغمبر تھے، جن کے نام سے یہ منسوب ہے)، جب کچھ علامات یا اندازے ایسے ہوں، جن سے عوام کو حکومت کے ارادوں کا علم ہو یا قیافہ کیا جاسکے کہ کچھ ہونے والا ہے تو اس کو خبر خضری کہتے ہیں
English meaning of KHabar-e-KHizrii
Noun, Feminine
- report, sudden news
- guessing what is to happen (Khizr was a prophet, skilled in divination, and hence, when from certain symptoms the public guess at the intentions of government, etc., intelligence of such intentions, etc. is called khabar-e-khizri)
ख़बर-ए-ख़िज़री के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अचानक इत
- (ख़िज़र अलैहि अस्सलाम पैग़ंबर थे जिन के नाम से ये मंसूब है), जब कुछ अलामात या अंदाज़े ऐसे हूँ जिन से अवाम को हुकूमत के इरादों का इलम हो या क़ियाफ़ा किया जा सके कि कुछ होने वाला है तो इस को ख़बर ख़ुज़री कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَبَرِ خِضْری)
خَبَرِ خِضْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔