تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاصْگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاصْگی کے معانیدیکھیے
وزن : 212
اشتقاق: خَصَّ
خاصْگی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- امیروں کی بندوق
- نفیس چیز
- (خاصہ میں یائے نسبت اضافہ کی) بادشاہوں کے پاس اٹھنے بیٹھنے والا، مصاحب، امیر و بادشاہ کا خزانچی، بادشاہ اور امرا کا مصاحب، رسالدار، سپہ سالار، خزانچی
اسم، مؤنث
- لونڈی جو مالک کی مدخوله ہو
- وہ باندی جس سے بادشاہ ہم بستر ہوتا ہو، بادشاہ کی مدخولہ
صفت
- شاہی، بادشاہوں سے متعلق
- ذاتی
English meaning of KHaasgii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- noblemen's gun
- excellence, nobility
- anything much liked, favorite thing, a king's favourite
- a treasurer
Noun, Feminine
- kept mistress, concubine
- king's concubine
Adjective
- of or related to king, a king's favorite
- personal
ख़ासगी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लौंडी जो स्वामी की रखैल हो, रखैल के रूप में रहने वाली नौकरानी
- वह बाँदी जिससे राजा संभोग करता हो, राजा की रखैल या दासी
विशेषण
- राजा या मालिक आदि का
- निज का, निजी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاصْگی)
خاصْگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔