تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاصا" کے متعقلہ نتائج

دَرْد

وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دَرْد سے

پُر سوز اندار میں ، پاس سے ، حسرت سے حزن و ملال سے .

درد افزا

درد بڑھانے والا، درد پیدا کرنے والا

دَرْد گِیں

تکلیف دہ .

دَرْد فَزا

درد بڑھانے والا، درد پیدا کرنے والا

دَرْد آمیز

درد سے بھرا ہوا، درد ناک

دَرْد ناک

درد سے بھرا ہوا، پر سوز، غم زدہ، رنجیدہ، رنج، دکھ یا تکلیف دینے والا، تکلیف دہ

دَرْد خواہ

ہمدرد ، رحم دل ، ہمی خوا .

دَرْد گِیر

جسے درد ہو ، تکلیف میں ہونے والا .

دَرْد آنا

رحم آنا ، ترس کھانا .

دَرْد ہونا

کسی کے ساتھ ہمدردی ہونا، کسی کے دکھ درد کا احساس ہونا

دَرْد آسا

درد کو تسکین دینے والا .

دَرْد نوشی

غم خوری ، مصیبت اٹھانا ، تکلیف جھیلنا .

دَرْد چِیں

وہ جو درد چن لے یا رفع کر دے .

دَرْد سَری

درد سر، سر کا درد

دَرْد اُتار

درد کا ازالہ ، درد کا دفیعہ ، تکلیف کا علاج .

دَرْد نامَہ

پر درد خط ، قہ تحریر (نظم یا نثر) جس میں پر درد واقعہ بیان کیا گیا ہو .

دَرْد جانا

درد کا موقوف ہونا ، درد ختم ہونا ، دُکھ باقی نہ رہنا .

دَرْد کَرْنا

کسی عضو میں تکلیف پیدا ہونا، تکلیف دینا، دکھ دینا

دَرْد آشْنا

دکھ درد سے واقف، ہمدرد، درد مند

دَرْد فَرسا

درد گھٹانے والا ، تکلیف و پریشانی رفع کرنے والا .

دَرْد آگِیں

درد سے بھرا ہوا ، تکلیف دہ، پردرد

دَرْد جاننا

کسی کی تکلیف کو محسوس کرکے اس کا اعتراف کرنا

دَرْد بَھرا

درد انگیز، پُر درد، درد ناک

دَرْد لَگنا

go into labour, have labour pains

دَرْد پَیما

(طِب) درد کا صحیح اندازہ لگانے والا آلہ .

دَرْد بادَل

غم کی کھٹا ، درد و غم کا سماں ؛ بڑا دُکھ .

دَرْد ناکی

دردناک، غمگین

دَرْد شَرِیک

شریک درد، ہم درد، درد مند، دکھ کا ساتھی، ہمدم، شریک رنج وغم، غم خوار، غمگسار

دَرْد آلُود

جسے سخت تکلیف ہو، غم زدہ، تکلیف دہ

دَرْد سَہْنا

مصیبت برداشت کرنا ، غم اُٹھانا .

دَرْد نَصِیب

پریشان حال، درد میں گرفتار، مصیبت میں مبتلا

دَرْد اَنگیزی

درد سے بھرا ہونا ، درد سے پر ہونے کی حالت و کیفیت .

دَرْد اُٹْھنا

جسم کے کسی حصہ میں درد پیدا ہونا

دَرْد چُنْنا

درد کا علاج کرنا، تکلیف رفع کرنا

دَرْد مِٹْنا

درد جاتا رہنا ، کسک باقی نہ رہنا .

دَرْد کَش

تکلیف یا درد کو کھینچنے والا، درد کی دوا، وہ دوا جس سے درد صحیح ہو جائے، درد کا علاج کرنے والا

دَرْد کھونا

درد رفع کرنا ، تکلیف سے نجات پانا .

دَرْد دُکھ

دکھ درد، رنج و غم، تکلیف، مصیبت

دَرْد خیز

پر درد ، درد آمیز ، درد سے بھرا ہوا ، درد پیدا کرنے والا .

دَرْد مَنْدی

غم زدہ ہونا، مصیبت زدگی، دکھ، تکلیف، ہمدردی، غمخواری

دَرْد کھانا

درد زہ ہونا، بچے کی پیدائش کے وقت تکلیف ہونا

دَرْد زَدَہ

رک : درد رشیدہ ، جسے تکلیف ہو ، بیمار .

دَرد رَس

درد جاننے والا، درہ آشنا

دَرْد لاگْنا

بچہ جننے کا درد شروع ہونا ، درد زہ ہونا .

دَرْد رَسِیدَہ

درد خوردہ، مصیبت زدہ، رجن و غم کا مارا

دَرْد سُوسْنا

درد یا تکلیف برداشت کرنا ، درد سہنا .

دَرْد بانٹْنا

Empty String....

دَرْد و گُداز

ہمدردی، نرم دلی

دَرْد کُھلْنا

تکلیف ظاہر ہونا ، دُکھ آشکار ہونا .

دَرْد چَھٹْنا

درد دور ہونا ، غم سے نجات پانا ، تکلیف جانا ، تکلیف فرو ہونا .

دَرْد جھیلْنا

تکلیف و مصیبت برداشت کرنا ، غم اُٹھانا .

دَرْد بَٹانا

Empty String....

دَرْد پُوچْھنا

ہمدردی کرنا، غم گساری کرنا

دَرْد گُساری

ہمدردی، دلداری

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

دَرْد اُٹھانا

دکھ اٹھانا ، تکلیف سہنا ، غم برداشت کرنا .

دَرْد ٹَپَکْنا

درد کا اظہار ہونا ، غم عیاں ہونا .

دَرْد سامانی

پریشانی اور دکھ کے اسباب ، ذہنی الجھن .

دَرْد اَنگیز

رنج و غم پیدا کرنے والا، سوز و گدار پیدا کرنے والا، پر درد، رقت والا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاصا کے معانیدیکھیے

خاصا

KHaasaaख़ासा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَصَّ

  • Roman
  • Urdu

خاصا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہوں یا امیروں کا کھانا
  • (قدیم) خاصہ، خاص عادت یا طبیعت

صفت

  • بڑی حد تک
  • خوب، اچھا، عمدہ، منتخب
  • قابل لحاظ
  • معمولی سے زیادہ
  • قابل اعتماد، ضرورت کے مطابق، کافی
  • ٹھیک طور پر، اچھی طرح، مناسب طریقے پر
  • کم و بیش، قریب قریب
  • قدرے نمایاں
  • خاص ( قدیم )

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خاسا

رک : خاصا .

شعر

Urdu meaning of KHaasaa

  • Roman
  • Urdu

  • baadshaaho.n ya amiiro.n ka khaanaa
  • (qadiim) Khaassaa, Khaas aadat ya tabiiyat
  • ba.Dii had tak
  • Khuub, achchhaa, umdaa, muntKhab
  • qaabil lihaaz
  • maamuulii se zyaadaa
  • kaabil-e-etimaad, zaruurat ke mutaabiq, kaafii
  • Thiik taur par, achchhii tarah, munaasib tariiqe par
  • kam-o-besh, qariib qariib
  • qadre numaayaa.n
  • Khaas ( qadiim

English meaning of KHaasaa

Adjective

  • fair, considerable, tolerable, not so bad, moderate
  • enough, special
  • fine muslin
  • trait, nature, habit, disposition

ख़ासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजाओं, रईसों आदि के लिए विशिष्ट रूप से और अलग बननेवाला भोजन
  • ख़ास्सा, ख़ास आदत या तबीयत

विशेषण

  • बड़ी हद तक
  • अच्छा; भला; बढ़िया
  • भरपूर; काफ़ी; ख़ूब
  • क़दरे नुमायां , क़ाबिल लिहाज़ , मामूली से ज़्यादा
  • कम-ओ-बेश, क़रीब क़रीब
  • काबिल-ए-एतिमाद, ज़रूरत के मुताबिक़, काफ़ी
  • ख़ूब, अच्छा, उम्दा, मुंतख़ब
  • ख़ास (क़दीम)
  • ठीक तौर पर, अच्छी तरह, मुनासिब तरीक़े पर

خاصا کے مرکب الفاظ

خاصا سے متعلق دلچسپ معلومات

خاصا ’’زیادہ‘‘ کے معنی میں، لیکن زور دینے کے موقعے پر بولتے ہیں۔ اس کی دو صورتیں ہیں، ایک تو تنہا صرف، اور دوسرا ’’اچھا‘‘ کے سابقے کے ساتھ۔ مثلاً: خاصا روپیہ لگا دیا لیکن کچھ حاصل نہ ہوا۔ خاصا شکؤوں کا دفتر سا کھول دیا۔ اچھا خاصا کام بگاڑ دیا۔ اچھے خاصے دوست کو گنوا دیا۔ اسی طرح ’’خاصی‘‘ ’’خاصے‘‘ بھی ’’زیادہ‘‘ کے معنی میں، لیکن زور دینے کے موقعے پر بولتے ہیں اور اس کی بھی دووصورتیں ہیں۔ مثلاً: خاصی کوشش کے بعد ان کا گھر ملا۔ خاصی قیمتی چیز تھی۔ اچھی خاصی صورت بگاڑ ڈالی۔ خاصے انتظار کے بعد پتہ چلا۔ دونوں کو الٹ بھی سکتے ہیں، یعنی’’اچھا/اچھی/اچھے‘‘ کو ’’خاصا/خاصی/خاصے‘‘ کے بعد بھی لا سکتے ہیں۔ مثلاً ’’اچھا خاصا‘‘ کو ’’خاصا اچھا‘‘ بھی کہہ سکتے ہیں لیکن اس طرح بعض اوقات معنی بدل جاتے ہیں۔ لہٰذا اس بات کا خیال ضروری ہے کہ کس مطلب کو ادا کرنا منظور ہے: ’’اچھی خاصی دوری‘‘، یعنی بہت دوری، قابل ذکر دوری۔ مثلاً ’’مدرسہ میرے گھر سے اچھی خاصی دوری پر تھا۔‘‘ ’’اچھی خاصی کوشش‘‘، یعنی ایسا عمل جسے پوری طرح ’’کوشش‘‘ کا نام دے سکتے ہیں۔ مثلاً: ’’ریل کا ٹکٹ یوں ہی نہیں مل جاتا، اچھی خاصی کوشش کرنی پڑتی ہے۔‘‘ ’’خاصی اچھی دوری‘‘، یعنی قابل ذکر دوری۔ مثلاً’’ شیر ابھی ہم سے خاصی اچھی دوری پر تھا۔‘‘ ’’خاصی اچھی کوشش‘‘، یعنی قابل ذکر کوشش۔ مثلاً’’ ان کی کوشش خاصی اچھی تھی لیکن پوری طرح کارگر نہ ہوئی۔‘‘ ’’خاصا/خاصی/خاصے‘‘کو زور کلام کے لئے کامیابی سے استعمال کرنے کے لئے زبان کے مزاج سے واقفیت ضروری ہے۔ بعض حالات میں ’’اچھا/اچھی/اچھے‘‘ کے ساتھ ’’خاصا/ خاصی /خاصے‘‘ کچھ زیادہ متعین معنی دیتے ہیں۔ مثلاً: (۱)مصرع حفیظ جالندھری : اور کسے جینا کہتے ہیں اچھا خاصا جی تو رہا ہوں۔ یعنی ٹھیک سے، تندرستی کے ساتھ۔ (۲)آنگن کو اچھی خاصی سڑک بنا ڈالا۔ یعنی پوری طرح۔ (۳)کسی نے کہا آپ بیمار تھے۔ آپ تو اچھے خاصے ہیں۔ یعنی تندرست ہیں۔ (۴) منے میاں تو اچھے خاصے حکیم ہیں۔ یعنی کم و بیش بالکل

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْد

وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دَرْد سے

پُر سوز اندار میں ، پاس سے ، حسرت سے حزن و ملال سے .

درد افزا

درد بڑھانے والا، درد پیدا کرنے والا

دَرْد گِیں

تکلیف دہ .

دَرْد فَزا

درد بڑھانے والا، درد پیدا کرنے والا

دَرْد آمیز

درد سے بھرا ہوا، درد ناک

دَرْد ناک

درد سے بھرا ہوا، پر سوز، غم زدہ، رنجیدہ، رنج، دکھ یا تکلیف دینے والا، تکلیف دہ

دَرْد خواہ

ہمدرد ، رحم دل ، ہمی خوا .

دَرْد گِیر

جسے درد ہو ، تکلیف میں ہونے والا .

دَرْد آنا

رحم آنا ، ترس کھانا .

دَرْد ہونا

کسی کے ساتھ ہمدردی ہونا، کسی کے دکھ درد کا احساس ہونا

دَرْد آسا

درد کو تسکین دینے والا .

دَرْد نوشی

غم خوری ، مصیبت اٹھانا ، تکلیف جھیلنا .

دَرْد چِیں

وہ جو درد چن لے یا رفع کر دے .

دَرْد سَری

درد سر، سر کا درد

دَرْد اُتار

درد کا ازالہ ، درد کا دفیعہ ، تکلیف کا علاج .

دَرْد نامَہ

پر درد خط ، قہ تحریر (نظم یا نثر) جس میں پر درد واقعہ بیان کیا گیا ہو .

دَرْد جانا

درد کا موقوف ہونا ، درد ختم ہونا ، دُکھ باقی نہ رہنا .

دَرْد کَرْنا

کسی عضو میں تکلیف پیدا ہونا، تکلیف دینا، دکھ دینا

دَرْد آشْنا

دکھ درد سے واقف، ہمدرد، درد مند

دَرْد فَرسا

درد گھٹانے والا ، تکلیف و پریشانی رفع کرنے والا .

دَرْد آگِیں

درد سے بھرا ہوا ، تکلیف دہ، پردرد

دَرْد جاننا

کسی کی تکلیف کو محسوس کرکے اس کا اعتراف کرنا

دَرْد بَھرا

درد انگیز، پُر درد، درد ناک

دَرْد لَگنا

go into labour, have labour pains

دَرْد پَیما

(طِب) درد کا صحیح اندازہ لگانے والا آلہ .

دَرْد بادَل

غم کی کھٹا ، درد و غم کا سماں ؛ بڑا دُکھ .

دَرْد ناکی

دردناک، غمگین

دَرْد شَرِیک

شریک درد، ہم درد، درد مند، دکھ کا ساتھی، ہمدم، شریک رنج وغم، غم خوار، غمگسار

دَرْد آلُود

جسے سخت تکلیف ہو، غم زدہ، تکلیف دہ

دَرْد سَہْنا

مصیبت برداشت کرنا ، غم اُٹھانا .

دَرْد نَصِیب

پریشان حال، درد میں گرفتار، مصیبت میں مبتلا

دَرْد اَنگیزی

درد سے بھرا ہونا ، درد سے پر ہونے کی حالت و کیفیت .

دَرْد اُٹْھنا

جسم کے کسی حصہ میں درد پیدا ہونا

دَرْد چُنْنا

درد کا علاج کرنا، تکلیف رفع کرنا

دَرْد مِٹْنا

درد جاتا رہنا ، کسک باقی نہ رہنا .

دَرْد کَش

تکلیف یا درد کو کھینچنے والا، درد کی دوا، وہ دوا جس سے درد صحیح ہو جائے، درد کا علاج کرنے والا

دَرْد کھونا

درد رفع کرنا ، تکلیف سے نجات پانا .

دَرْد دُکھ

دکھ درد، رنج و غم، تکلیف، مصیبت

دَرْد خیز

پر درد ، درد آمیز ، درد سے بھرا ہوا ، درد پیدا کرنے والا .

دَرْد مَنْدی

غم زدہ ہونا، مصیبت زدگی، دکھ، تکلیف، ہمدردی، غمخواری

دَرْد کھانا

درد زہ ہونا، بچے کی پیدائش کے وقت تکلیف ہونا

دَرْد زَدَہ

رک : درد رشیدہ ، جسے تکلیف ہو ، بیمار .

دَرد رَس

درد جاننے والا، درہ آشنا

دَرْد لاگْنا

بچہ جننے کا درد شروع ہونا ، درد زہ ہونا .

دَرْد رَسِیدَہ

درد خوردہ، مصیبت زدہ، رجن و غم کا مارا

دَرْد سُوسْنا

درد یا تکلیف برداشت کرنا ، درد سہنا .

دَرْد بانٹْنا

Empty String....

دَرْد و گُداز

ہمدردی، نرم دلی

دَرْد کُھلْنا

تکلیف ظاہر ہونا ، دُکھ آشکار ہونا .

دَرْد چَھٹْنا

درد دور ہونا ، غم سے نجات پانا ، تکلیف جانا ، تکلیف فرو ہونا .

دَرْد جھیلْنا

تکلیف و مصیبت برداشت کرنا ، غم اُٹھانا .

دَرْد بَٹانا

Empty String....

دَرْد پُوچْھنا

ہمدردی کرنا، غم گساری کرنا

دَرْد گُساری

ہمدردی، دلداری

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

دَرْد اُٹھانا

دکھ اٹھانا ، تکلیف سہنا ، غم برداشت کرنا .

دَرْد ٹَپَکْنا

درد کا اظہار ہونا ، غم عیاں ہونا .

دَرْد سامانی

پریشانی اور دکھ کے اسباب ، ذہنی الجھن .

دَرْد اَنگیز

رنج و غم پیدا کرنے والا، سوز و گدار پیدا کرنے والا، پر درد، رقت والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاصا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاصا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone