تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاصا" کے متعقلہ نتائج

راسْت

۱. سیدھا (ٹیڑھا کا مقابل) .

راسْتَہ

۱ . راست ، سیدھا ، دایاں .

راسْتاں

راست (رک) کی جمع ، نیک ، سچے ، دیانت دار لوگ .

راسْتے

راستہ (رک) کی جمع یا حالتِ مغیّرہ ؛ تراکیب میں مستعمل .

راسْتی

درست ، ٹھیک اچّھا .

راسْتانَہ

راست کی مانند ، حقیقت پر مبنی ، صحیح طور پر .

راسْت ہونا

. سازگار ہونا ، موافق ہونا ، مبارک ہونا .

راسْت پَرَہ

حشرہ جس کے بال یا پر سیدھے ہوں (جھینگر ، ٹڈے وغیرہ) ، سیدھ پنکھے ، راست بال.

راسْت کَہْنا

سچ کہنا

راسْت ہِیں

عادل ، منصف ، سب کو ایک نظر سے دیکھنے والا .

راسْت طَبِیعَت

نیک مزاج ، پرہیز گار ، پارسا ، سچّا.

راسْت شِعار

راسْت وَعْدَہ

عہد ایفا کرنے والا ، قول و فعل میں سچا شخص .

راسْت پَسَن٘د

رک : راست باز.

راسْت شَہادَت

سچّی گواہی ، حقائق بیان کرنا ، حق بات کہنا ، حقیقت بتانا.

راسْتَہ لو

چلے جاؤ ، چلتے بنو .

راسْت مُعامَلَہ

سچا، امانت دار، صالح، وہ شخص جس کی معاملات صاف اور سچی ہو

راسْت مُعامَلَگی

راسْت دَم

لکڑی یا فولاد کی تقریباً تین فٹ کی پتلی پٹی جس کا ایک پہلو سیدھا اور ہموار ہوتا ہے اس کے ذریعے چیزوں کے سیدھے ہونے کی جان٘چ کی جاتی ہے ، معمار اسے خاص طور پر استعمال کرتے ہیں ، پٹ گنیا.

راسْتَہ جانا

راستے کا کسی مقام تک پہنچنا .

راسْتَہ ہونا

راستہ ظاہر ہونا ، راہ پیدا ہو جانا .

راسْتَہ لینا

. فوت ہونا ، مر جانا .

راسْتَہ پانا

. عمل دخل حاصل ہونا ، گنجائش پانا .

راسْتَہ اَپ٘نانا

. تقلید کرنا ، کسی کے وضع کردہ اُصول پر چلنا .

راسْتَہ ناپو

رک : راستہ لو .

راسْتَہ کَرنا

. جگہ بنانا ، رسائی حاصل کرنا ، پہنچنا .

راسْتَہ دینا

ایک طرف کو ہو جانا یا سمٹ جانا تاکہ گزرنے یا نکلنے والا جا سکے .

راسْتَہ مِلْنا

سراغ پانا ، راہ پانا ، صحیح راستے کا حاصل ہونا .

راسْتَہ چَلْتا

رہرو، مسافر، راہگیر

راسْتَہ چَلْنا

راستہ طے کرنا، جانا، روانہ ہونا

راسْتَہ کَٹْنا

. راستہ گزرنا یا نکلنا ، آمد و رفت کے لیے راستہ کُھلنا .

راسْتَہ کاٹْنا

کسی کو روانگی کے وقت روک دینا یا کوئی ایسا امر پیش آنا جس کو بدشگونی مانا جاتا ہے، (اوہام پرست لوگوں کا خیال ہے کہ اگر کسی کے راستے میں کالی بلی وغیرہ دائیں سے بائیں یا بائیں سے دائیں طرف کو نکل جائے تو یہ ایک بدشگونی ہے)

راسْتَہ روکْنا

گزرنے نہ دینا ، کسی کے سامنے کھڑا ہو جانا تاکہ وہ آگے نہ بڑھ سکے ، راستہ بند کر دینا ، ٹھیرا لینا .

راسْتَہ تَکْنا

راستہ دیکھنا ، انتظار کرنا ، منتظر ہونا .

راسْتَہ ناپْنا

مطلقاً چلے جانا ، کہیں سے روانہ ہو جانا .

راسْت گو

صاف اور سچّی بات کہنے والا، حق گو، سچا

راسْت رَوْشَن

بہرام گور کا وزیر

راسْت جُو

حق ڈھونڈنے والا ، راست باز ، ایمان دار ، حق پرست.

راسْت گَر

(طبیعات) سیدھا کرنے والا ، درست کرنے والا ، ایک آلہ کا نام.

راسْت رَو

سیدھا چلنے والا، ایمان دار، دیانت دار، نیک

راسْت قَد

رک : راست قامت.

راسْتِین

حقیقی ، واقعی .

راسْتَہ بَتانا

رستہ دکھانا، راستے پر ڈالنا، منزل کی نشاندہی کرنا

راسْتَہ کُھلْنا

. (تنقید) طور طریقہ ایجاد ہونا ، اُسلوب وضع ہونا .

راسْتَہ نِکَلْنا

راستہ نِکالْنا (رک) کا لازم ، تدبیر پیدا ہونا.

راسْتہ بُھولنا

راستہ یاد نہ رہنا

راسْتَہ بَچانا

بچ کے نکل جانا ، ایک طرف سے ہو کے نکل جانا ، کترانا .

راسْتَہ کھولْنا

موقع دینا ، ذریعہ یا وسیلہ مہیا کرنا ، تدبیر کرنا .

راسْتَہ پُھوٹْنا

راستے سے راستہ نکلنا ، راستہ شروع ہونا .

راسْتَہ پَر آنا

ٹھیک ہوجانا ، درست ہو جانا ، قابو میں آنا ، نیک بن جانا .

راسْتَہ دیکْھنا

انتظار کرنا

راسْت راسْت

ٹھیک ٹھیک ، سچ سچ ، صاف صاف ؛ راست براست.

راسْتَہ پَکڑو

راستہ لو، جاؤ دور ہو، چلتے پھرتے نظر آؤ

راسْتَہ چُنْنا

راہ اختیار کرنا .

راسْت کار

دیانت داری سے کام کرنے والا ، پرہیز گار ، نیک.

راسْت چَپ

دائیں بائیں ، دونوں طرف ؛ چپ و راست.

راسْتَہ ہو جانا

راستہ ظاہر ہونا ، راہ پیدا ہو جانا .

راسْتَہ نِکالْنا

. اُسلوب اختراع کرنا ، انداز اختیار کرنا ، ڈھنگ پیدا کرنا.

راسْتَہ بَھَٹکْنا

دوسرے راستے پر جا پڑنا، بے راہ ہو جانا، راہ راست پر نہ رہنا

راسْتَہ بُھول کَر

اتفاقاً، اتفاق سے

اردو، انگلش اور ہندی میں خاصا کے معانیدیکھیے

خاصا

KHaasaaख़ासा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَصَّ

خاصا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہوں یا امیروں کا کھانا
  • (قدیم) خاصہ، خاص عادت یا طبیعت

صفت

  • بڑی حد تک
  • خوب، اچھا، عمدہ، منتخب
  • قابل لحاظ
  • معمولی سے زیادہ
  • قابل اعتماد، ضرورت کے مطابق، کافی
  • ٹھیک طور پر، اچھی طرح، مناسب طریقے پر
  • کم و بیش، قریب قریب
  • قدرے نمایاں
  • خاص ( قدیم )

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خاسا

رک : خاصا .

شعر

English meaning of KHaasaa

Adjective

  • fair, considerable, tolerable, not so bad, moderate
  • enough, special
  • fine muslin
  • trait, nature, habit, disposition

ख़ासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजाओं, रईसों आदि के लिए विशिष्ट रूप से और अलग बननेवाला भोजन
  • ख़ास्सा, ख़ास आदत या तबीयत

विशेषण

  • बड़ी हद तक
  • अच्छा; भला; बढ़िया
  • भरपूर; काफ़ी; ख़ूब
  • क़दरे नुमायां , क़ाबिल लिहाज़ , मामूली से ज़्यादा
  • कम-ओ-बेश, क़रीब क़रीब
  • काबिल-ए-एतिमाद, ज़रूरत के मुताबिक़, काफ़ी
  • ख़ूब, अच्छा, उम्दा, मुंतख़ब
  • ख़ास (क़दीम)
  • ठीक तौर पर, अच्छी तरह, मुनासिब तरीक़े पर

خاصا کے مرکب الفاظ

خاصا سے متعلق دلچسپ معلومات

خاصا ’’زیادہ‘‘ کے معنی میں، لیکن زور دینے کے موقعے پر بولتے ہیں۔ اس کی دو صورتیں ہیں، ایک تو تنہا صرف، اور دوسرا ’’اچھا‘‘ کے سابقے کے ساتھ۔ مثلاً: خاصا روپیہ لگا دیا لیکن کچھ حاصل نہ ہوا۔ خاصا شکؤوں کا دفتر سا کھول دیا۔ اچھا خاصا کام بگاڑ دیا۔ اچھے خاصے دوست کو گنوا دیا۔ اسی طرح ’’خاصی‘‘ ’’خاصے‘‘ بھی ’’زیادہ‘‘ کے معنی میں، لیکن زور دینے کے موقعے پر بولتے ہیں اور اس کی بھی دووصورتیں ہیں۔ مثلاً: خاصی کوشش کے بعد ان کا گھر ملا۔ خاصی قیمتی چیز تھی۔ اچھی خاصی صورت بگاڑ ڈالی۔ خاصے انتظار کے بعد پتہ چلا۔ دونوں کو الٹ بھی سکتے ہیں، یعنی’’اچھا/اچھی/اچھے‘‘ کو ’’خاصا/خاصی/خاصے‘‘ کے بعد بھی لا سکتے ہیں۔ مثلاً ’’اچھا خاصا‘‘ کو ’’خاصا اچھا‘‘ بھی کہہ سکتے ہیں لیکن اس طرح بعض اوقات معنی بدل جاتے ہیں۔ لہٰذا اس بات کا خیال ضروری ہے کہ کس مطلب کو ادا کرنا منظور ہے: ’’اچھی خاصی دوری‘‘، یعنی بہت دوری، قابل ذکر دوری۔ مثلاً ’’مدرسہ میرے گھر سے اچھی خاصی دوری پر تھا۔‘‘ ’’اچھی خاصی کوشش‘‘، یعنی ایسا عمل جسے پوری طرح ’’کوشش‘‘ کا نام دے سکتے ہیں۔ مثلاً: ’’ریل کا ٹکٹ یوں ہی نہیں مل جاتا، اچھی خاصی کوشش کرنی پڑتی ہے۔‘‘ ’’خاصی اچھی دوری‘‘، یعنی قابل ذکر دوری۔ مثلاً’’ شیر ابھی ہم سے خاصی اچھی دوری پر تھا۔‘‘ ’’خاصی اچھی کوشش‘‘، یعنی قابل ذکر کوشش۔ مثلاً’’ ان کی کوشش خاصی اچھی تھی لیکن پوری طرح کارگر نہ ہوئی۔‘‘ ’’خاصا/خاصی/خاصے‘‘کو زور کلام کے لئے کامیابی سے استعمال کرنے کے لئے زبان کے مزاج سے واقفیت ضروری ہے۔ بعض حالات میں ’’اچھا/اچھی/اچھے‘‘ کے ساتھ ’’خاصا/ خاصی /خاصے‘‘ کچھ زیادہ متعین معنی دیتے ہیں۔ مثلاً: (۱)مصرع حفیظ جالندھری : اور کسے جینا کہتے ہیں اچھا خاصا جی تو رہا ہوں۔ یعنی ٹھیک سے، تندرستی کے ساتھ۔ (۲)آنگن کو اچھی خاصی سڑک بنا ڈالا۔ یعنی پوری طرح۔ (۳)کسی نے کہا آپ بیمار تھے۔ آپ تو اچھے خاصے ہیں۔ یعنی تندرست ہیں۔ (۴) منے میاں تو اچھے خاصے حکیم ہیں۔ یعنی کم و بیش بالکل

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاصا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاصا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone