تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْتَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

راسْتَہ ہونا

راستہ ظاہر ہونا ، راہ پیدا ہو جانا .

راسْتَہ کُھلا ہونا

راستہ صاف ہونا ، راستے میں کوئی دشواری یا دقت نہ ہونا ، راہ آسان ہونا .

راسْتَہ کھوٹا ہونا

راستہ کھوٹا کرنا (رک) کا لازم ، روانگی میں تاخیر پیدا ہونا .

راسْتَہ پاک ہونا

راستے میں کوئی خوف و خطر نہ ہونا .

راسْتَہ دیکھا ہونا

سڑک معلوم ہونا

راسْتَہ سِیدھا ہونا

راستے یا سڑک میں پھیر نہ ہونا، راستہ آسان ہونا

راسْتَہ ہَمْوار ہونا

راستہ ہموار کرنا (رک) کا لازم ؛ راستہ سیدھا ہونا ؛ سفر آسان ہونا ، رکاوٹ نہ ہونا.

راسْتَہ صاف ہونا

راستہ صاف کرنا (رک) کا لازم .

راسْتَہ فَراموش ہونا

راستہ فراموش کرنا (رک) کا لازم ؛ راستہ بھول جانا ؛ گمراہ ہو جانا ؛ سیدھی راہ سے بھٹک جانا .

راسْتَہ بَنْد ہونا

راستہ بند کرنا (رک) کا لازم .

دُوسْرا راسْتَہ نَہ ہونا

متبادل تدبیر کی عدم موجودگی، کسی ایک بات کو اختیار کرنے پر مجبور ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْتَہ ہونا کے معانیدیکھیے

راسْتَہ ہونا

raasta honaaरास्ता होना

راسْتَہ ہونا کے اردو معانی

  • راستہ ظاہر ہونا ، راہ پیدا ہو جانا .

रास्ता होना के हिंदी अर्थ

  • रास्ता ज़ाहिर होना, राह पैदा हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْتَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْتَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words