تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاص" کے متعقلہ نتائج

قافِلہ

مسافروں یا تاجروں کا گروہ مل کر سفر کرے، کارواں

قافِلَہ باشی

رک : قافلہ سالار.

قافِلَہ سالار

قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں

قافلۂ آرزو

خواہشیں، خواہشوں کا کارواں

قافلۂ سالار

قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں

قافِلَۂ رَفْتْگاں

ماضی کی یادیں، گذرے وقت کی یادیں

قِیفالی

(تشریح) سر کے متعلق ، سر کا ، راسی (انگ : Cephalic) .

قُفْلی

قلفی (رک) كا محرف اور زیادہ مستعمل ہے ، وہ ظرف یا سانچا جس میں برف سے دودھ وغیرہ جماتے ہیں ؛ (مجازاً) وہ دودھ وغیرہ جو اس ظرف یا سانچے میں جمایا جائے .

جِنْسِیَت قافِلَہ

ایک قافلے میں شریک، ایک قافلے والے، ایک کارواں والے

سَرِ قافِلہ

قافلہ کا سردار، قافلہ سالار

سالارِ قافِلَہ

chief of a caravan, leader of a troop

مِیرِ قافِلَہ

قافلے کا سردار، مسافروں کی جماعت کا رہنما

قُفْلی پَڑ جانا

پتنگ لڑانے میں دو پتنگوں كی ڈور میں ایسے پیچ پڑ جانا جن كا چھوٹنا مشكل ہو .

کُتّا بَھونکے قافِلَہ سِدھارے

کسی کے رُکاوٹ ڈالنے سے کوئی کام رُکتا نہیں ہے .

کُتّا بَھونْکے ، قافِلَہ سُدھارے

The caravan proceeds in spite of the barking dogs.

قُفْلی كَرنا

درندوں كا دانتوں كو بند كرنا اس طرح كہ پھر نہ كھولیں ۔

قُفْلی ڈالْنا

(كشتی وغیرہ) قفلی كا دان٘و پیچ استعمال كرنا ۔

قُفْلی لَگانا

(كُشتی وغیرہ) رک : قفلی ڈالنا ۔

قُفْلی جَمْنا

دودھ وغیرہ كا قفلی میں پڑ كر برف كی وجہ سے منجمد ہونا ، سخت سردی سے منجمد ہونا .

قُفْلی جَمانا

شربت یا دودھ وغیرہ كو ایک مخصوص ڈھكنے دار ظرف میں ڈال كر ایک خاص طریقے سے جمانا .

قُفْلی لَگ جانا

دو چیزوں میں ایسا پیچ پڑجاتا كہ پھر چھوٹنا مشكل ہو ۔

کَلائی قُفْلی

جوڈو کا ایک دان٘و جس میں حریف کی کلائی کو جکڑ لیتے ہیں.

شورے کی قُفْلی

(کنایۃ) گورے رن٘گ کی (نوجوان) عورت .

بَرْف کی قُفْلی

ٹین یا مٹی کی ڈبیا یا ڈبا (بیشتر گاو دم) جس میں دودھ یا شربت کی برف جماتے ہیں .

نَمِش کی قُفلی

وہ قلفی جو پھینٹے ہوئے دودھ میں مصری ملا کر بناتے ہیں

سَر قُفْلی

وہ رقم جو مکان یا دکان وغیرہ کرایے پر دیتے وقت کرایہ دار سے کرایے کے علاوہ لی جائے ، پگڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں خاص کے معانیدیکھیے

خاص

KHaasख़ास

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: خَصَّ

  • Roman
  • Urdu

خاص کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • ایک وضع کا ایک طرف سے چکنا سوتی کپڑا جو ململ سے موٹا اور لٹّھے سے پتلا ہوتا ہے، خاصہ
  • بالخصوص، خاص طور پر، خصوصیت سے، خصوصی
  • خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں
  • غیر معمولی، خصوصی، مخصوص
  • پیارا، مقبول، منظور نظر، مغرب
  • عمدہ، منتخب، بہتر
  • الگ، جُدا، مختلف، منفرد
  • عوام الناس کا تقیض، خاص لوگ، شریف آدمی
  • صرف، فقط
  • اصل
  • برابر، مساوی
  • ٹھیک، ٹھیٹ جیسے خاص اردو یا خاص دہلی کا محاورہ
  • مصاحب، درباری
  • (ع۔ بتشدید سوم ہے فارسی اور اردو میں بغیر تشدید مستعملہے) صفت ۔عام کا نقیض، مخصوص، نج کا، ذاتی، اپنا، (اردو) صرف، فقط۔ جیسے یہ خاص آپ ہی کی عنایت ہے، عمدہ، منتخب، چیدہ، (اردو) ٹھیک ٹھیک جیسے خاص اردو یا خاص دہلی کا محاورہ،(اردو) منظورِ نظر، نقبول، مرغوب، پیارا
  • (ع) مذکر۔ آزاد، چھوٹا ہوا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھاس

وہ جال جس میں اُپلے بھاندے جاتے ، وہ جالی دار گون جس میں اُپلے بھر کر گدھوں پر لادتے ہیں ، اُپلوں کی جالی دار بوری ، جالی دار بورا.

شعر

Urdu meaning of KHaas

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa ka ek taraf se chiknaa suutii kap.Daa jo malmal se moTaa aur laThThাe se putlaa hotaa hai, Khaassaa
  • bilaKhsuus, khaastaur par, Khusuusiiyat se, Khusuusii
  • Khaas vaaqif kaar, qariibii log ya dost, raazdaa.n
  • Gairmaamuulii, Khusuusii, maKhsuus
  • pyaaraa, maqbuul, manzuur-e-nazar, maGrib
  • umdaa, muntKhab, behtar
  • alag, judaa, muKhtlif, munafrad
  • avaamunnaas ka taqiiz, Khaas log, shariif aadamii
  • sirf, faqat
  • asal
  • baraabar, musaavii
  • Thiik, ThiiT jaise Khaas urduu ya Khaas dillii ka muhaavara
  • musaahib, darbaarii
  • (e। batashdiid som hai faarsii aur urduu me.n bagair tashdiid mastaamalhe) sifat ।aam ka naqiiz, maKhsuus, nij ka, zaatii, apnaa, (urduu) sirf, faqat। jaise ye Khaas aap hii kii inaayat hai, umdaa, muntKhab, chiida, (urduu) Thiik Thiik jaise Khaas urduu ya Khaas dillii ka muhaavara,(urduu) manzuur-e-nazar, naqbol, marGuub, pyaaraa
  • (e) muzakkar। chhoTaa havaa

English meaning of KHaas

ख़ास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • किसी विशिष्ट वस्तु या व्यक्ति से संबंध रखने वाला। ' आम ' का विपर्याय
  • जो साधारण से भिन्न हो, विशेष, पद-खासकर विशेष रूप से
  • विशेष, क़रीबी, विश्वास पात्र
  • किसी विशिष्ट वस्तु या व्यक्ति से संबंध रखने वाला, विशेष
  • जो साधारण या आम न हो
  • महत्वपूर्ण; 'आम' का विलोम
  • किसी के पक्ष में होने वाला, निज का, आत्मीय
  • विशेष, विशिष्ट, जो नितांत अभिन्न एवं विश्वसनीय हो
  • ठेठ, विशुद्ध
  • मुख्य, प्रधान

خاص کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قافِلہ

مسافروں یا تاجروں کا گروہ مل کر سفر کرے، کارواں

قافِلَہ باشی

رک : قافلہ سالار.

قافِلَہ سالار

قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں

قافلۂ آرزو

خواہشیں، خواہشوں کا کارواں

قافلۂ سالار

قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں

قافِلَۂ رَفْتْگاں

ماضی کی یادیں، گذرے وقت کی یادیں

قِیفالی

(تشریح) سر کے متعلق ، سر کا ، راسی (انگ : Cephalic) .

قُفْلی

قلفی (رک) كا محرف اور زیادہ مستعمل ہے ، وہ ظرف یا سانچا جس میں برف سے دودھ وغیرہ جماتے ہیں ؛ (مجازاً) وہ دودھ وغیرہ جو اس ظرف یا سانچے میں جمایا جائے .

جِنْسِیَت قافِلَہ

ایک قافلے میں شریک، ایک قافلے والے، ایک کارواں والے

سَرِ قافِلہ

قافلہ کا سردار، قافلہ سالار

سالارِ قافِلَہ

chief of a caravan, leader of a troop

مِیرِ قافِلَہ

قافلے کا سردار، مسافروں کی جماعت کا رہنما

قُفْلی پَڑ جانا

پتنگ لڑانے میں دو پتنگوں كی ڈور میں ایسے پیچ پڑ جانا جن كا چھوٹنا مشكل ہو .

کُتّا بَھونکے قافِلَہ سِدھارے

کسی کے رُکاوٹ ڈالنے سے کوئی کام رُکتا نہیں ہے .

کُتّا بَھونْکے ، قافِلَہ سُدھارے

The caravan proceeds in spite of the barking dogs.

قُفْلی كَرنا

درندوں كا دانتوں كو بند كرنا اس طرح كہ پھر نہ كھولیں ۔

قُفْلی ڈالْنا

(كشتی وغیرہ) قفلی كا دان٘و پیچ استعمال كرنا ۔

قُفْلی لَگانا

(كُشتی وغیرہ) رک : قفلی ڈالنا ۔

قُفْلی جَمْنا

دودھ وغیرہ كا قفلی میں پڑ كر برف كی وجہ سے منجمد ہونا ، سخت سردی سے منجمد ہونا .

قُفْلی جَمانا

شربت یا دودھ وغیرہ كو ایک مخصوص ڈھكنے دار ظرف میں ڈال كر ایک خاص طریقے سے جمانا .

قُفْلی لَگ جانا

دو چیزوں میں ایسا پیچ پڑجاتا كہ پھر چھوٹنا مشكل ہو ۔

کَلائی قُفْلی

جوڈو کا ایک دان٘و جس میں حریف کی کلائی کو جکڑ لیتے ہیں.

شورے کی قُفْلی

(کنایۃ) گورے رن٘گ کی (نوجوان) عورت .

بَرْف کی قُفْلی

ٹین یا مٹی کی ڈبیا یا ڈبا (بیشتر گاو دم) جس میں دودھ یا شربت کی برف جماتے ہیں .

نَمِش کی قُفلی

وہ قلفی جو پھینٹے ہوئے دودھ میں مصری ملا کر بناتے ہیں

سَر قُفْلی

وہ رقم جو مکان یا دکان وغیرہ کرایے پر دیتے وقت کرایہ دار سے کرایے کے علاوہ لی جائے ، پگڑی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone