تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُفْلی" کے متعقلہ نتائج

قُفْلی

قلفی (رک) كا محرف اور زیادہ مستعمل ہے ، وہ ظرف یا سانچا جس میں برف سے دودھ وغیرہ جماتے ہیں ؛ (مجازاً) وہ دودھ وغیرہ جو اس ظرف یا سانچے میں جمایا جائے .

قُفْلی كَرنا

درندوں كا دانتوں كو بند كرنا اس طرح كہ پھر نہ كھولیں ۔

قُفْلی ڈالْنا

(كشتی وغیرہ) قفلی كا دان٘و پیچ استعمال كرنا ۔

قُفْلی جَمْنا

دودھ وغیرہ كا قفلی میں پڑ كر برف كی وجہ سے منجمد ہونا ، سخت سردی سے منجمد ہونا .

قُفْلی لَگانا

(كُشتی وغیرہ) رک : قفلی ڈالنا ۔

قُفْلی جَمانا

شربت یا دودھ وغیرہ كو ایک مخصوص ڈھكنے دار ظرف میں ڈال كر ایک خاص طریقے سے جمانا .

قُفْلی پَڑ جانا

پتنگ لڑانے میں دو پتنگوں كی ڈور میں ایسے پیچ پڑ جانا جن كا چھوٹنا مشكل ہو .

قُفْلی لَگ جانا

دو چیزوں میں ایسا پیچ پڑجاتا كہ پھر چھوٹنا مشكل ہو ۔

سَر قُفْلی

وہ رقم جو مکان یا دکان وغیرہ کرایے پر دیتے وقت کرایہ دار سے کرایے کے علاوہ لی جائے ، پگڑی.

کَلائی قُفْلی

جوڈو کا ایک دان٘و جس میں حریف کی کلائی کو جکڑ لیتے ہیں.

بَرْف کی قُفْلی

ٹین یا مٹی کی ڈبیا یا ڈبا (بیشتر گاو دم) جس میں دودھ یا شربت کی برف جماتے ہیں .

شورے کی قُفْلی

(کنایۃ) گورے رن٘گ کی (نوجوان) عورت .

اردو، انگلش اور ہندی میں قُفْلی کے معانیدیکھیے

قُفْلی

qufliiक़ुफ़्ली

وزن : 22

موضوعات: بازاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قُفْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قلفی (رک) كا محرف اور زیادہ مستعمل ہے ، وہ ظرف یا سانچا جس میں برف سے دودھ وغیرہ جماتے ہیں ؛ (مجازاً) وہ دودھ وغیرہ جو اس ظرف یا سانچے میں جمایا جائے .
  • پیچدار ظرف جو ایک دوسرے میں پھنس جاتا ہے ، حقے كا وہ حصہ جو دوسرے میں پھنس جاتا ہے جس كی وجہ سے حقے كی نے حسب خواہش ہر طرف موڑی جا سكتی ہے ؛ وہ نل یا نلی جو ایک دوسرے میں آ جاتی ہو .
  • سالن وغیرہ بند كركے ركھنے كا ڈھكنے دار ظرف .
  • كھیر یا فیرنی كی ایک پیالی كو دوسری پیالی پر ركھنا .
  • نمش كا پیالا .
  • پہلوانوں كا ایک پیچ .
  • (بازاری) امرد ، خوبصورت لڑكا .
  • وہ نصف كرایہ جو مكان دار پگڑی كے طور پر لیتے ہیں ، سر قفلی .

Urdu meaning of quflii

  • Roman
  • Urdu

  • qalfii (ruk) ka muharrif aur zyaadaa mustaamal hai, vo zarf ya saanchaa jis me.n barf se duudh vaGaira jamaate hai.n ; (majaazan) vo duudh vaGaira jo is zarf ya saanche me.n jamaayaa jaaye
  • pechdaar zarf jo ek duusre me.n phans jaataa hai, hukke ka vo hissaa jo duusre me.n phans jaataa hai jis kii vajah se haqiiqii ne hasab-e-Khavaahish har taraf mo.Dii ja saktii hai ; vo nal ya nalii jo ek duusre me.n aa jaatii ho
  • saalan vaGaira band karke rakhne ka Dhaknedaar zarf
  • Khair ya phernii kii ek pyaalii ko duusrii pyaalii par rakhnaa
  • nimish ka pyaalaa
  • pahalvaano.n ka ek pech
  • (baazaarii) amrad, Khuubsuurat la.Dkaa
  • vo nisf kiraaya jo makaandaar pag.Dii ke taur par lete hai.n, sar qaflii

English meaning of quflii

Noun, Feminine

  • a sort of ice cream, a vessel for curry, mould for preparing ice cream

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُفْلی

قلفی (رک) كا محرف اور زیادہ مستعمل ہے ، وہ ظرف یا سانچا جس میں برف سے دودھ وغیرہ جماتے ہیں ؛ (مجازاً) وہ دودھ وغیرہ جو اس ظرف یا سانچے میں جمایا جائے .

قُفْلی كَرنا

درندوں كا دانتوں كو بند كرنا اس طرح كہ پھر نہ كھولیں ۔

قُفْلی ڈالْنا

(كشتی وغیرہ) قفلی كا دان٘و پیچ استعمال كرنا ۔

قُفْلی جَمْنا

دودھ وغیرہ كا قفلی میں پڑ كر برف كی وجہ سے منجمد ہونا ، سخت سردی سے منجمد ہونا .

قُفْلی لَگانا

(كُشتی وغیرہ) رک : قفلی ڈالنا ۔

قُفْلی جَمانا

شربت یا دودھ وغیرہ كو ایک مخصوص ڈھكنے دار ظرف میں ڈال كر ایک خاص طریقے سے جمانا .

قُفْلی پَڑ جانا

پتنگ لڑانے میں دو پتنگوں كی ڈور میں ایسے پیچ پڑ جانا جن كا چھوٹنا مشكل ہو .

قُفْلی لَگ جانا

دو چیزوں میں ایسا پیچ پڑجاتا كہ پھر چھوٹنا مشكل ہو ۔

سَر قُفْلی

وہ رقم جو مکان یا دکان وغیرہ کرایے پر دیتے وقت کرایہ دار سے کرایے کے علاوہ لی جائے ، پگڑی.

کَلائی قُفْلی

جوڈو کا ایک دان٘و جس میں حریف کی کلائی کو جکڑ لیتے ہیں.

بَرْف کی قُفْلی

ٹین یا مٹی کی ڈبیا یا ڈبا (بیشتر گاو دم) جس میں دودھ یا شربت کی برف جماتے ہیں .

شورے کی قُفْلی

(کنایۃ) گورے رن٘گ کی (نوجوان) عورت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُفْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُفْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone