تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاص و عام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاص و عام کے معانیدیکھیے
خاص و عام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھوٹے بڑے، امیر و غریب، تمام، سب
شعر
تیری نوازشیں ہیں ہر اک خاص و عام پر
دریا ہے تیرا نام تو قطرہ مجھے بھی دے
یہ خاص و عام کی بیکار گفتگو کب تک
قبول کیجیے جو فیصلہ عوام کریں
کچھ تری دوستی کی قدر نہیں
دشمنی خاص و عام رکھتے ہیں
English meaning of KHaas-o-'aam
Noun, Masculine
- public, high and low, everyone, noble and plebeian
ख़ास-ओ-'आम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छोटे-बड़े सब व्यक्ति, सर्वसाधारण, अवाम
خاص و عام کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاص و عام)
خاص و عام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔