تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھار کے معانیدیکھیے
کھار کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.
- (طبّاخی) گوشت وغیرہ گلانے کا نک ، نوسادر وغیرہ ملا کر بنایا ہوا مسالا.
- نمکین ، شوریلا ، کھارا ، کھاری.
- نمک یا شورے کی خاصیت یا تاثیر ، شوریت.
- (کنایۃً) ملاحت ، نمک .
- ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔شور۔ شوریت۔ ۲۰سَجّی۔ کاٹ کرنے وای چیز۔
سنسکرت - اسم، مؤنث
- خلیج ، کھاڑی ، کھال.
- ناہموار زمین ، بارش سے کٹی ہوئی زمین ، بیہر.
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
English meaning of khaar
Persian, Sanskrit - Noun, Masculine
- alkali, impure carbonate of potash or soda, alkaline earth, saltness, brackishness
کھار کے قافیہ الفاظ
کھار کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھار)
کھار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔