تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھار" کے متعقلہ نتائج

شَوق

خواہش، آرزو، تمنا، لگن

شَوْق سے

بلا روک ٹوک، بے دھڑک، بے خوف اور بے پروا ہوکر

شَوقیہ

جذباتی، محبت بھرا

شَوقی

شوق سے منسوب، شوق رکھنے والا، مشتاق، شوقین

شَوقوں

شوق میں، شوقیہ

شَوق بَنْد

ہاتھوں میں پہننے کا زیور جس میں حلقہ کلائی پر، زنجیریں پشت پر، انگلیوں سے اٹکی ہوئی ہوتی ہیں

شَوق ذَوق

شَوق مَنْد

شوقین، رسیا، دلدادہ

شَوقِ دِل

دل کی تمنا، خواہش

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

شَوقِ عَمَل

شَوق اَنگیز

خواہش یا اشتیاق بڑھانے والا، شوق پیدا کرنے والا، اشتیاق آور، لبھانے والا

شَوق و ذَوق

بہت زیادہ خوشی اور مسرت کا ہونا، بہت زیادہ شوق کا ہونا

شَوق سُوں

خوشی سے ، اپنی خواہش کے مطابق ، رضا مندی کے ساتھ .

شَوق ہونا

دلچسپی ہونا

شَوق کَرْنا

محبت کرنا، شغل کرنا، تفنن طبع سے کام لینا، عادت رکھنا

شَوق دِید

دیکھنے کی خواہش یا تمنا

شَوق اُٹْھنا

اشتیاق پیدا ہونا

شَوق پَڑنا

لگاو یا رغبت ہونا، میل جول ربط ضبط ہونا

شَوقِ لِقا

کسی کو دیکھنے کا اشتیاق ، کسی سے ملاقات کی خواہش ، ملنے کی آرزو

شَوق رَکْھنا

لگاؤ ہونا، ذوق ہونا، چاہت ہونا

شَوق کیجیے

سگریٹ یا کھانے پینے کی کوئی چیز پیش کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

شَوْق دھَرنا

آرزو، رغبت ہونا با اشتیاق ہونا، شوق رکھنا

شَوق ٹَیَکْنا

خواہش ظاہر ہونا

شَوق بَڑْھنا

خواہش کا تیز ہونا یا کسی چیز سے دلچسپی کا زیادہ ہونا ، اُمنگ پیدا ہونا .

شَوْق سَمانا

پسند کرنا، رغبت رکھنا، اشتیاق ہونا، لگن ہونا

شَوق دِلانا

کسی چیز سے رغبت یا اس کا اشتیاق پیدا کرنا

شَوْقِ رُسْوا

شَوقِ لِباس

کپڑوں کا شوق، عمدہ اور خوش وضع کپڑے پہننے کا شوق

شَوقِ دِیدار

دیکھنے کی تمنا

شَوقِ زِینَت

شَوقِ تَزْئِین

شَوق چَمَکْنا

شوق چمکانا کا لازم

شَوق بَڑھانا

خواہش کا تیز ہونا یا کسی چیز سے دلچسپی کا زیادہ ہونا ، اُمنگ پیدا ہونا .

شَوق اُچَھلْنا

دفعۃً اشتیاق پیدا ہونا، خواہش یا رغبت ہونا

شَوق چَمْکانا

اشتیاق بڑھانا، کسی چیز کی لگن یا رغبت کو بڑھانا

شَوق چَرّانا

آرزو ہونا، اشتیاق بڑھنا، خواہش کا زور ہونا

شَوْقِ عِبَادَت

عبادت و ریاضت کا شوق، خدا کی عبادت کی لگن

شَوقِ نَظّارَہ

دیدار کا اشتیاق، دیکھنے کا شوق، زیارت کی تمنا

شَوقِ آرائِش

زیب و آرائش کا شوق، بننے سنورنے کا شوق

شَوْق آفْرِِیْں

اکسانے والا، لالچ پیدا کرنے والا، خواہش یا رغبت پیدا کرنے والا

شَوق کَم ہونا

دلچسپی نہ ہونا ، براے نام لگائو ہونا.

شَوق تیز ہونا

شوق بڑھنا، خواہش زیادہ ہونا، رغبت ہونا

شَوق گُدْگُدْانا

اکساہٹ ہونا، خواہش یا شوق پیدا ہونا

شَوْقِ عُرْیَانِی

شَوقِ دَرْیافْت

کسی بات کے معلوم کرنے کی خواہش

شَوقِ بے پایاں

بہت زیادہ شوق، حد سے بڑھا ہوا جوش و ولولہ

شَوقِ قَتْلِ عَامْ

شَوق پُورا کَرنا

خواہش کی تکمیل کرنا

شوق میں ذوق، دستوری میں لڑکا

خوشی میں شوق اور مفت میں لڑکا

شَوق کا دامَن پَھیلا

شوق ظاہر ہوا

شَوق دادِ الٰہی ہے

کسی اچھے عمل کی تحریک توفیق الہٰی کے بغیر نہیں ہوتی

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوق دَر ہر دل کہ باشَد رَہْبَرے دَرکار نَیسْت

فارسی کا مقولہ اردو میں مستعمل، جس کو جس چیز کا شوق ہوگا وہ بغیر کسی کے بتائے اسے سیکھے گا شوق والے کو رہبر کی ضرورت نہیں

شَوقِیَہ فَن کار

ایسا فن کار جس کو کسی مخصوص فن میں مہارت حاصل نہ بلکہ صرف شوقیہ طور پر انجام دیتا ہے، ناتجربہ کار فن کار

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

کَم شَوْق

جس میں شوق نہ ہو، لا پروا

پُر شَوق

لُطف انگيز، پُرشَوق، مزے دار، پرلطف، چاشنی دار

مَئے شَوق

شراب عشق

اردو، انگلش اور ہندی میں کھار کے معانیدیکھیے

کھار

khaarखार

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً طباخی طب

کھار کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.
  • (طبّاخی) گوشت وغیرہ گلانے کا نک ، نوسادر وغیرہ ملا کر بنایا ہوا مسالا.
  • نمکین ، شوریلا ، کھارا ، کھاری.
  • نمک یا شورے کی خاصیت یا تاثیر ، شوریت.
  • (کنایۃً) ملاحت ، نمک .
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔شور۔ شوریت۔ ۲۰سَجّی۔ کاٹ کرنے وای چیز۔

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • خلیج ، کھاڑی ، کھال.
  • ناہموار زمین ، بارش سے کٹی ہوئی زمین ، بیہر.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خار

ایک خودرو پودا.

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of khaar

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • alkali, impure carbonate of potash or soda, alkaline earth, saltness, brackishness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone