تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھار" کے متعقلہ نتائج

تَذْکِرَہ

سوانح حیات، مشاہر بالعلوم شعرا کے حالات جو کتابی صورت میں مرتب کیے جاتے ہیں

تَذْکِرَۂ عِشْق

محبت کا چرچا، عشق و محبت کی گفتگو

تَذْکِرَہ ہونا

ذکر ہونا، چرچا ہونا

تَذْکِرَۂ سوزِ عِشْق

تذکِرہ چلنا

ذکر ہونا

تَذْکِرَہ لانا

ذکر چھیڑنا ۔

تَذْکِرَہ نَوِیس

علما ادبا اور شعرا وغیرہ مشابیر کے حالات کا مؤلف سوانح نگار

تَذْکِرَہ چِھیڑْنا

کسی کا ذکر شروع کرنا، کوئی واقعہ بیان کرنا

تَذْکِرَہ رَہنا

ذکر ہوتا رہنا

تَذْکِرَہ چَلانا

ذکر چھیڑنا ، بیان کرنا

تَذْکِرَہ چِھڑنا

ذکر شروع ہونا

تَذْکِرَہ نَوِیسی

کسی شخص کے حالات واقعات یا سوانح وغیرہ لکھنے کا کام

تَذکِراتُ المَشاہِیر

مُعاصِر تَذْکِرَہ نِگار

ان کی انفرادیت کو ان کی ہم عصر شاعروں، معاصر تذکرہ نگاروں اور موجودہ دور کے لکھنے والوں سب ہی نے تسلیم کیا ہے

بَر سَبِیلِ تَذْکِرَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کھار کے معانیدیکھیے

کھار

khaarखार

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً طباخی طب

کھار کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.
  • (طبّاخی) گوشت وغیرہ گلانے کا نک ، نوسادر وغیرہ ملا کر بنایا ہوا مسالا.
  • نمکین ، شوریلا ، کھارا ، کھاری.
  • نمک یا شورے کی خاصیت یا تاثیر ، شوریت.
  • (کنایۃً) ملاحت ، نمک .
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔شور۔ شوریت۔ ۲۰سَجّی۔ کاٹ کرنے وای چیز۔

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • خلیج ، کھاڑی ، کھال.
  • ناہموار زمین ، بارش سے کٹی ہوئی زمین ، بیہر.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خار

ایک خودرو پودا.

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of khaar

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • alkali, impure carbonate of potash or soda, alkaline earth, saltness, brackishness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone