تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خال خال" کے متعقلہ نتائج

خال خال

اکّا دکا، بعض بعض، بہت کم، کوئی کوئی، کہیں کہیں، شاذ و نادر، کبھی کبھار

سِیاہ خال

(سالوتری) وہ گھوڑا س کے جسم پر کالے نشان ہوں

سِیَہ خال

کالا تل ؛ (کنایۃَّ) کالی چتّیوں والا گھوڑا یا جانور .

عَن٘بَرِین خال

محبوب کی صفت میں مستعمل ہے

نُقطَۂ خال

وحدت حقیقی

مُغلِیَّہ خَد و خال

مغل قوم کے فرد کی شکل و شمائل ۔

خال

مذکر۔ مامو، خال اکرم کی خدمت میں سلام، وہ قدرتی سیاہ تِل جو جسم پر ہوتا ہے، (اردو) دور نگا کبوتر سفیدی کے ساتھ اور رنگ ملا ہوا کبوتر، (اردو) کا جل کا وہ نشان جو دفع نظر بد کی غرض سے حسین یا کم سن بچے کے چہرے پر لگاتے ہیں

خال جو بَڑھا ، مَسَّہ ہُوا

اپنی حد سے متجاوز چیز بری معلوم ہوتی ہے .

گُل خال

چتکپرا، داغوں والا، چتی دار

خُوش خال

mistress, sweetheart

سُرْخ خال

شغار پرند کے چار اقسام میں سے ایک جس پر لال چتّیاں ہوتی ہیں اس کی پہچان یہ ہے کہ یہ پرند برف پر بیٹھ سکتا ہے.

سَبْز خال

سبزی مائل یا ہرے تل جو خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں .

خال عارض

mole on cheeks

خالِ ہِنْدُو

کالا تل، کالا مسا

زُلْف و خال

سونے کے زیورات اور جواہرات جن سے دلہن کو سجاتے ہیں

خال و خَط

خط و خال

خال سے لَگْنا

خال سے لگنا (رک) کا لازم .

خال سے لَگانا

رک : خالصے لگانا .

خال و خَد

خد و خال

خَطّ و خال

رک : خدوخال.

خَد و خال

چہرہ مہرہ، شکل و صورت کی ساخت، حُلیہ

جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا

کوئی چیز جو حد سے بڑھے خراب ہوتی ہے

مُغلَئی خَد و خال

مغلئی وضع قطع سے مشابہہ شکل و صورت ، مغلوں کا سا ناک نقشہ ۔

خال دار

جس پر خال ہوں .

خال رخ

mole of the face

فکر خد و خال

thoughts of the beloved's features

اردو، انگلش اور ہندی میں خال خال کے معانیدیکھیے

خال خال

KHaal-KHaalख़ाल-ख़ाल

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

خال خال کے اردو معانی

صفت

  • اکّا دکا، بعض بعض، بہت کم، کوئی کوئی، کہیں کہیں، شاذ و نادر، کبھی کبھار

    مثال ان دونوں رسالوں میں کھجور کے متعلق خال خال مضامین بھی نظر آ جاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of KHaal-KHaal

  • Roman
  • Urdu

  • ikkaa dukkaa, baaaz baaaz, bahut kam, ko.ii ko.ii, kahii.n kahiin, shaaz-o-naadir, kabhii kubhaar

English meaning of KHaal-KHaal

Adjective

  • few and far between, rarely, here and there, spotted

    Example In dinon risalon mein khajur ke mutaalliq bhi khaal-khaal mazamin nazar aate hain

ख़ाल-ख़ाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इक्का दुक्का, यदा-कदा, कभी-कभार, कोई-कोई, बहुत कम, कहीं कहीं

    उदाहरण इन दोनों रिसालों में खजूर के मुतअल्लिक़ भी ख़ाल-ख़ाल मज़ामीन नज़र आते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خال خال

اکّا دکا، بعض بعض، بہت کم، کوئی کوئی، کہیں کہیں، شاذ و نادر، کبھی کبھار

سِیاہ خال

(سالوتری) وہ گھوڑا س کے جسم پر کالے نشان ہوں

سِیَہ خال

کالا تل ؛ (کنایۃَّ) کالی چتّیوں والا گھوڑا یا جانور .

عَن٘بَرِین خال

محبوب کی صفت میں مستعمل ہے

نُقطَۂ خال

وحدت حقیقی

مُغلِیَّہ خَد و خال

مغل قوم کے فرد کی شکل و شمائل ۔

خال

مذکر۔ مامو، خال اکرم کی خدمت میں سلام، وہ قدرتی سیاہ تِل جو جسم پر ہوتا ہے، (اردو) دور نگا کبوتر سفیدی کے ساتھ اور رنگ ملا ہوا کبوتر، (اردو) کا جل کا وہ نشان جو دفع نظر بد کی غرض سے حسین یا کم سن بچے کے چہرے پر لگاتے ہیں

خال جو بَڑھا ، مَسَّہ ہُوا

اپنی حد سے متجاوز چیز بری معلوم ہوتی ہے .

گُل خال

چتکپرا، داغوں والا، چتی دار

خُوش خال

mistress, sweetheart

سُرْخ خال

شغار پرند کے چار اقسام میں سے ایک جس پر لال چتّیاں ہوتی ہیں اس کی پہچان یہ ہے کہ یہ پرند برف پر بیٹھ سکتا ہے.

سَبْز خال

سبزی مائل یا ہرے تل جو خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں .

خال عارض

mole on cheeks

خالِ ہِنْدُو

کالا تل، کالا مسا

زُلْف و خال

سونے کے زیورات اور جواہرات جن سے دلہن کو سجاتے ہیں

خال و خَط

خط و خال

خال سے لَگْنا

خال سے لگنا (رک) کا لازم .

خال سے لَگانا

رک : خالصے لگانا .

خال و خَد

خد و خال

خَطّ و خال

رک : خدوخال.

خَد و خال

چہرہ مہرہ، شکل و صورت کی ساخت، حُلیہ

جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا

کوئی چیز جو حد سے بڑھے خراب ہوتی ہے

مُغلَئی خَد و خال

مغلئی وضع قطع سے مشابہہ شکل و صورت ، مغلوں کا سا ناک نقشہ ۔

خال دار

جس پر خال ہوں .

خال رخ

mole of the face

فکر خد و خال

thoughts of the beloved's features

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خال خال)

نام

ای-میل

تبصرہ

خال خال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone