تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِکّا دُکّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِکّا دُکّا کے معانیدیکھیے
اِکّا دُکّا کے اردو معانی
صفت
- اکیلا، تنہا، جس کے ساتھ کوئی دوسرا نہ ہو (پیشترمسافر کے لیے مستعمل)
- خال خال، کوئی کوئی، ایک آدھ، بہت کم (تعداد میں)
شعر
اکا دکا صدائے زنجیر
زنداں میں رات ہو گئی ہے
رات چپ ہے اکا دکا چپوؤں کے ساز پر
گیت کوئی گونجتا ہے بادبانوں میں کہیں
صبح سے پہلے گزر جائے گا یہ طوفان بھی
آسماں پر اکا دکا بدلیاں رہ جائیں گی
English meaning of ikkaa-dukkaa
Adjective
- one or two
- in very small numbers, a few, very few
इक्का-दुक्का के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अकेला-दुकेला, जिसके साथ कोई दूसरा न हो (प्रायः यात्रियों के लिए प्रयोग किया जाता है )
- एकाध, बहुत कम, एक या दो, (संख्या आदि में)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِکّا دُکّا)
اِکّا دُکّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔