تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک بَسَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک بَسَر کے معانیدیکھیے
خاک بَسَر کے اردو معانی
صفت
- محتاج، آفت زدہ، پریشان حال، خستہ و خراب، دربدر، خاک بسر پھرنا
شعر
وہی یکسانیت شام و سحر ہے کہ جو تھی
زندگی دست بہ دل خاک بسر ہے کہ جو تھی
ایک ہم ہی تو نہیں ہیں جو اٹھاتے ہیں سوال
جتنے ہیں خاک بسر شہر کے سب پوچھتے ہیں
ہر چیز کی ہوتی ہے کوئی آخری حد بھی
کیا کوئی بگاڑے گا کسی خاک بسر کا
English meaning of KHaak-basar
Adjective
- put mud or dust on head, weeping mournfully, worried, roamed, destitute
ख़ाक-बसर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सर पर धूल डालता हुआ, धूल उड़ाता हुआ, शोक से रोता-पीटता हुआ, निराश्रित, बेसहारा, दीन
خاک بَسَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک بَسَر)
خاک بَسَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔